داعش کہاں سے آئی؟

Status
Not open for further replies.

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD]
داعش کہاں سے آئی؟...زاویۂ نگاہ۔۔۔۔۔نصرت مرزا
[/TD]
[TD="width: 3%"]
headlinebullet.gif

[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
74bcfe78-d00a-4dbc-abda-09f9afe26ca8_3x4_142x185.jpg
[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: right"]
SMS: #NMC (space) message & send to 8001
دولت اسلامیہ فی العراق و شام نامی نئی تنظیم نے ابوبکر البغدادی کی رہنمائی میں کچھ مہینوں پہلے جنم لیا اور جیسے ہی یہ تنظیم عراق میں داخل ہوئی کامیابی نے اس کے قدم چومنا شروع کردیئے۔ 2 جنوری 2014ء کو الرفع کے علاوہ اس نے 20 عراقی شہروں پر قبضہ کرلیا۔ جس میں سب سے اہم شہر حلب تھا جہاں سے انہیں ساڑھے تین ارب ڈالر کا اسلحہ مل گیا جس میں اپاچی ہیلی کاپٹر بھی تھے اور عراقی فوج میدان چھوڑ کر اس طرح بھاگی جیسے کوئی طے شدہ منصوبہ ہو۔ اس کے بعد ابوبکر البغدادی نے اپنے آپ کو تمام دُنیا کے مسلمانوں کا امیرالمومنین بنا لیا اور مسلمانوں کے لئے مقدس مقامات کو مسلکی بنا کر حملہ کرنے کا اعلان کیا۔ اس نے اپنے عزائم کا اعلان اس طرح کیا کہ وہ مسلمانوں کی پرانی سلطنت کا قیام چاہتے ہیں جو عراق، شام، اردن، اسرائیل اور ترکی کے کچھ علاقوں پر مشتمل تھی۔ یہ اسرائیل اور شام ترکی کے لئے بھی خطرہ کی گھنٹی تھی، بعد میں جا کر اس نے اسرائیل کے مقبوضہ علاقہ گولان ہائیٹس پر حملہ کرکے مسلمانوں کے سامنے اپنی معتبری ثابت کرنے کی کوشش کی، ساتھ ساتھ اس نے عراق، شام اور اردن کے علاوہ کردوں کے پیش مرگہ تنظیم کے اہلکاروں کو بھی مارنا شروع کردیا۔ اب تک اس نے ایک امریکی صحافی جیمس فولی کو ایک داعش کے ایک برطانوی شہری نے قتل کرایا۔ اس کے بعد کرد پیش مرگہ کے دو کارکنوں کو ہلاک کرکے کردوں کو بھی چیلنج کردیا۔
سوال یہ ہے کہ یہ داعش نامی تنظیم کہاں سے آئی، ہم نے اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اِس میں یورپی ممالک کے علاوہ امریکی رضا کار شامل ہیں۔ اس وقت حیرت ہوئی جب ہالینڈ اور دیگر یورپی ممالک نے کہا کہ داعش کے زخمی کارکن ہالینڈ کے راستے جائیں گے، پھر برطانیہ بھی خاموش رہا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ داعش کی تنظیم کی تربیت اردن میں ہوئی اور امریکہ کے نئے قدامت پسند دانشور بھی اس پر بہت خوش تھے، اُن کو اسرائیلی سرمایہ کاروں کی حمایت حاصل رہی ہے۔ری پبلکن اور ڈیموکریٹک سیاسی جماعتوں کو بھی یہ سرمایہ کار حکومت میں لاتے رہے ہیں۔ امریکی صدراوباما جنہوں نے اپنے منشور میں کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ وہ اِس مسئلہ کو حل کرنے میں ناکام رہے اور جان کیری نے برملا اس میں ناکام ہونے کا اعتراف کیا اور اِس کی ذمہ داری اسرائیل پر ڈالی۔ اِس کے بعد امریکہ کی پالیسی اس سلسلے میں بے رُخی ہوگئی شاید اسی لئے کہ وہ کچھ اور سازش کرنے میں مصروف تھے تاہم داعش کی بڑھتی ہوئی پیش رفت کو روکنے کے لئے خلیج میں ایک بحری بیڑہ اور چند سو فوجی بغداد میں بھیج دیئے اور اس کے بعد اُن پر فضائی حملہ کیا اور آہستہ آہستہ عراق میں امریکہ اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا تاثر دے رہا ہے۔ صرف اس لئے کہ داعش کے لوگ ایک حد سے آگے نہ بڑھیں اور امریکی مفادات کو نقصان نہ پہنچے جبکہ انہوں نے ایک آئل فیلڈ پر قبضہ بھی کرلیا ہے مگر امریکہ اُس کو ایک حد سے آگے نہیں جانے دے گا تاہم عراق، شام میدانِ جنگ بننے کے بعد کئی امریکی و برطانوی قلمکار لکھ رہے ہیں کہ عراق پر حملےکے وقت سابق صدر صدام حسین نے درست ہی کہا تھا کہ یہ ’’جنگوں کی ماں‘‘ ہے جہاں ایک جنگ کے بعد دوسری جنگ ہوتی رہے گی۔ ’’داعش کے ساتھ‘‘ صدام کے آخری ساتھی عزت ابراہیم الدوری شامل ہیں تاہم اس کے مقاصد صرف وہ نہیں ہیں جن کا داعش نے اعلان کیا ہے بلکہ اِس کے سوا بھی ہیں۔ ایک تو یہ شام میں امریکہ اور عرب ممالک کو کامیابی حاصل نہیں ہوسکی کیونکہ روسی اور چینی مدد اُن کے ساتھ تھی مگر داعش اُس کو سخت نقصان پہنچا رہی ہے اور شام کے باغیوں نے بھی زور پکڑا ہے اور انہوں نے اقوام متحدہ کے درجنوں اہلکاروں کو قید کرلیا ہے۔ اس تنظیم کا مقصد صہیونی، یینون منصوبہ کو پایۂ تکمیل کو پہنچانا لگتا ہے جس میں عراق کے تین ٹکڑے شیعہ و سنی اور کرد عراق کرنا مقصود ہے۔ اس کے ساتھ شام کو بھی تقسیم کرنا ہے۔ شام میں اب تک دو لاکھ شہری شہید ہوچکے ہیں اور 30 لاکھ کے قریب پناہ گزین بن چکے ہیں۔ شام کو کمزور کرنے کا مقصد ایران کو بھی نقصان پہنچانا تھا اور مصر کو بھی مسلمان اور عیسائی بنیادوں پر تقسیم کرنا مقصود ہے مگر عرب ممالک ’’شاطر‘‘ کے اصل منصوبہ سے ناواقف تھے جس کی وجہ سے وہ اب پریشانی کے عالم میں اپنے بچائو کی تدبیریں کرتے دکھائی دے رہے ہیں ورنہ پہلے ترکی کے ذریعے یہ مجاہدین شام اور عراق جاتے رہے ہیں۔ کسی بھی عرب یا مغربی ملک سے آتے تھے ترکی کے ہوٹلوں میں ٹھہرتے تھے کوئی 450 کلومیٹر کی سرحد اسی طرح کی سرحد جیسی پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہے ان مجاہدین کے لئے ہائی وے کا کام کرتی تھی اور عراق اورشام میں داخل ہو کر کہیں روپوش ہوجاتے تھے۔ یہاں تک کہ داعش کے تربیت یافتہ افراد آپہنچے جو تقریباً 5 ہزار کے قریب تھے یہ منتظر مجاہدین داعش کے ساتھ مل گئے اب اُن کی تعداد دس سے بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکہ اور یورپ میں کہا جارہا ہے کہ یہ لوگ اس طرح سے قتل کررہے ہیں جو اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے۔ اس طرح عیسائیوں یا یزیدیوں کا قتل نہ تو اسپین میں ہوا اور نہ آسٹریا میں جب مسلمانوں نے یہ علاقے فتح کئے تھے اس پر ہمارا کہنا ہے کہ بدنام مسلمانوں کو کیا جارہا ہے جبکہ اصل میں صہیونی منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے جس میں مشرق وسطیٰ کی 1916ء کی سرحدوں کو تبدیل کرنا ہے۔ اس وقت ہاشمی خاندان کے ایک بھائی فیصل کو 1921ء میں عراق کا بادشاہ بنایا اور دوسرے بھائی عبداللہ کو اردن کا کیونکہ وہ سلطنت عثمانیہ کے خلاف برطانیہ کی مدد کرتے رہے تھے، اب وہ عیسائیوں کو مصر میں جمع کررہے ہیں تاکہ مصر کو دو ریاستوں میں تقسیم کیا جاسکے ایک مسلمان مصر اور دوسرا عیسائی مصر۔ اس لئے امریکہ اور مغربی ممالک عیسائیوں کو قتل اور خوف و ہراس کرکے فرار ہو کر مصر میں جمع ہونے کی پذیرائی کررہے ہیں بظاہر وہ اپنے عوام کو داعش کی طاقت اور اُس کے ظلم و ستم کی داستان سنا رہے ہیں جبکہ دراصل وہ ایک طے شدہ منصوبے پر کام کررہے ہیں جس کا ہم نے کئی مرتبہ ذکر کیا ہے۔

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Last edited:

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
sawal ye nahi hona chahey k daish kahan say aae sawal ye hy k muslims ny apny or dorsy logon k galat maqasid k ley islam ka naam he istamal q kea?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
sawal ye nahi hona chahey k daish kahan say aae sawal ye hy k muslims ny apny or dorsy logon k galat maqasid k ley islam ka naam he istamal q kea?


کیونکہ کے مسلمانوں کا ایک طبقہ پہلے ہی سیکولر ازم کے نام پر اپنے اور دوسروں کے غلط مقاصد پورا کر رہا ہے. سوال یہ بھی ہے کے سیکولر مسلمان کہاں سے آئے
 

hans

Banned
What do u mean by secular Muslim? ??

Define what u mean?

کیونکہ کے مسلمانوں کا ایک طبقہ پہلے ہی سیکولر ازم کے نام پر اپنے اور دوسروں کے غلط مقاصد پورا کر رہا ہے. سوال یہ بھی ہے کے سیکولر مسلمان کہاں سے آئے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
What do u mean by secular Muslim? ??

Define what u mean?

وہ مسلمان جو غیر مسلموں کی ہاں میں ہاں ملا کر اسلام کو سیاست و ریاست کے امور سے دور رکھنا چاہتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
sawal ye nahi hona chahey k daish kahan say aae sawal ye hy k muslims ny apny or dorsy logon k galat maqasid k ley islam ka naam he istamal q kea?

اتنی عقل ہوتی تو آج بہتر حالت میں ہوتے کم از کم بہتر فرقوں میں نہی
 

Freemedia

Politcal Worker (100+ posts)
ان دو ٹکے کے بکاؤ صحافیوں کو یہ بھی پتا نہیں کے دولت اسلامیہ کب وجود میں ای دولت اسلامییہ اس وقت وجود میں آ چکی تھی جب امریکا نے عراق پر قبضہ کر لیا تھا تو اس وقت عظیم مجاہد رہنما ابو مصب الزرقاوی کی سربراہی میں کی مجاہدین تنظیموں نے امریکی قبضے کے خلاف الحاق کر کے اسلامک اسٹیٹ وف عراق کی بنیاد رکھی زرقاوی کے شہادت کے بعد شیخ ابو عمر البغدادی اس کے سربراہ بنے ابو عمر کے شہادت کے بعد موجودہ سربراہ خلیفہ ابو بکر البغدادی اس کے لیڈر بنے یہ کوئی کل پرسوں وجود میں نہیں ای انہوں نے امریکی استعمار کو عراق میں شکست دے کر بھاگنے پر مجبور کر دیا اب ان کے مخالفین میں امریکی کٹ پتلی شیعہ حکومت اور ایرانی شیعہ ملیشیا اسرائیلی حمایت یافتہ کرد ہیں
 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
میں اس سوال کا ایک لائن میں جواب دے دیتا ہوں


تمام فسادی جماتیں ، حضرت علی سے بغض کی وجہ سے وجود میں آئیں ہیں.


کیوں کہ اگر حق علی کے ساتھ ہے تو یقینا فساد علی کا محالف ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
hum tu hazarat ali RA se muhabt rakhtey hain ,sarey sahaba se aik jasee muhabat rakhtey hain ,kisee se kam na kisee se ziada! hum tu in hasteeioun ke paon ke dholl bhi nahi! laikin mera sawal wahian hai? jaiz hai tu ap karwaingey mutah?

mutah jaiz hua na phir? saree kahani sun ke boloo zulaikha aurat ya admi?
oh bhai iran ko koi haath nahi laga raha plz hv peace
http://www.siasat.pk/forum/showthre...er-of-the-floating-dead&p=2709259#post2709259
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
[video]https://www.facebook.com/video.php?v=247538772102575[/video]

فرمان رسول پاک ھے کوی منافق کی پھچان کرنی ھو تو نعرہ حیدری مارو پتا چلے گآ منافق وھابی ھے یا کوی مسلمان ھے ، منافق مر جاے گآ علی علی نھی کرے گآ

سبحان اللہ بلکے ماشا الله - اللہ ہی ہم پے اپنا رحم کرے - اس کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے - یہ بھی الله ہی کا کوئی امتحان ہو گا کے ہمیں اس طرح کی دماغی کمزوری میں مبتلا کر کے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں اس سوال کا ایک لائن میں جواب دے دیتا ہوں


تمام فسادی جماتیں ، حضرت علی سے بغض کی وجہ سے وجود میں آئیں ہیں.


کیوں کہ اگر حق علی کے ساتھ ہے تو یقینا فساد علی کا محالف ہے
@mehwish_ali

جو خلافت کا جتنا بڑا دشمن اتنا ہی بڑا فسادی. شریعت حق ہے اور علی رضی الله شریعت کے ساتھ ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
muntazir;2715537 فرمان رسول پاک ھے کوی منافق کی پھچان کرنی ھو تو نعرہ حیدری مارو پتا چلے گآ منافق وھابی ھے یا کوی مسلمان ھے ، منافق مر جاے گآ علی علی نھی کرے گآ[/QUOTE said:
یہ فرمان کب ایجاد ہوا؟ نبی کریم نے اس فارمولے پر کب عمل کیا؟
 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
@mehwish_ali

جو خلافت کا جتنا بڑا دشمن اتنا ہی بڑا فسادی. شریعت حق ہے اور علی رضی الله شریعت کے ساتھ ہیں

کوڑے کے شاپر پر اگر مٹھائی لکھ دو گے تو وہ مٹھائی تو نہیں ہو جائے گی نا؟ کچھ لوگ فساد کو خلافت کہہ دیں تو کہہ دیں.
 

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
یہ فرمان کب ایجاد ہوا؟ نبی کریم نے اس فارمولے پر کب عمل کیا؟

علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے، یہ دونوں کبھی ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں گے یہاں تک کہ مجھے خوص کوثر پر آ ملیں گے


جا کے اپنے مولوی صاھب سے پوچھ لو یہ حدیث ہے یا نہیں، اگر وہ تصدیق کر دیں تو آ کر بتانا اگر انکار کر دیں تو ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دینا اور ہم تمھیں تمہارے حال پر چھوڑ دیں گے.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فرمان کب ایجاد ہوا؟ نبی کریم نے اس فارمولے پر کب عمل کیا؟

bus yar yeh nai nai hadees aur farmaan sirf in bhaioin aur zakiroon pe he hota hai aur saerey muslim ummat is farman ko parhany aur sunnay se khasir hai kioun ke yeh ghar main beth ke ijaad ki gayee batain hain.zakir zikr kartay karter itni labee labee chorta hai kr loog wah wah kartay rahain kaash asesana hota ; kaash zakir insha pardaz na hotey .
allah ka rasool saw kabhi nare e hadree ki baat nahi kee yeh sirf apko zakir ki choreeyon man hi millay gee.
yakinan meray lei allah he kafe hai!
PS hazarat ali ra se bhugaz rakaney waley pe lakh de ....
haan ghalat baat aur chorriyaan markey deen chakaney waley pe tu .......
mera sawal phir waheen hai muta agar jaiz hai tu phir kon kon karawaiga ?..kia is zamaney main mutah ki gunjaish hai?.kia app apni ghar ki izzat se mutah karawaingey? doosroon ke aurat se mutah karain aur apni auratoon ko bhi iski talkheen karainge?
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top