حکومتی وزیرنے مجھے خفیہ مقام پر بلاکر کہا کہ یہ بات کسی کو نہ بتانا،حامدمیر

hamidi11h1.jpg

حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے باعث اسلام آباد سیاسی کشیدگی کا مرکز بن گیا ہے، دوسری جانب سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے حکومت سے متعلق ایک بڑا دعویٰ بھی کردیا ہے۔

خبررساں ادارے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ایک حکومتی وزیر نے انہیں خود کہا ہے کہ وہ بہت برا پھنس گئے ہیں ہمارے لیے کوئی راستہ نکالیں۔

حامد میر نے کہا کہ اس حکومتی وزیر نے گزشتہ رات مجھے ملنے کی دعوت دی اور خفیہ طریقے سے ایک خفیہ مقام پر بلایا گیا ، ان کے شدید اصرار پر میں ان سے ملنے بھی گیا تب انہوں نے یہ بات کی اور ساتھ ہی منع کیا کہ میں یہ بات کسی کو نہ بتاؤں، اسی طرح حکومتی اتحادی جماعت کے رہنما کے اصرار پرمیں جب ان سے ملا تو انہوں نے بھی بہت ساری باتیں کی مگر کسی کو بتانے کا منع کیا۔

حامد میر نے کہا کہ اس وقت پیپلزپارٹی اور ن لیگی کیمپوں میں خاموشی ہے، میڈیا پر حکومت یا اپوزیشن کی جانب سے جو بھی باتیں آرہی ہیں وہ نامکمل ہیں اور صرف 20 فیصد چیزیں میڈیا پررپورٹ ہورہی ہیں، تاہم یہ بات حقیقت ہے کہ حکومتی اتحادی وزیراعظم کے ادھر ادھر چکر کاٹنے پرخوش ہیں۔

سینئر صحافی نے کہا کہ اس وقت سیاسی میدان میں ایک دوسرے کو شکست دینے کیلئے گمراہ کرنےکاہتھیار استعمال ہورہا ہے اور میڈیااس ہتھیار میں استعمال ہورہا ہے، شروع میں اپوزیشن اور حکومت دونوں اوور کانفیڈنس کا شکار تھیں۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات اور ڈی چوک اسلام آباد میں کارکنان کو جمع کرنے کے ارادے کشیدگی کو مزید ہوا دے رہے ہیں، ایسا محسوس ہورہا ہے کہ دارالحکومت میں معاملہ خانہ جنگی کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔

حامدمیرنے کہاکہ اسلام آباد کی اپنی آبادی 20 لاکھ نہیں ہے اور اگر یہاں ایک پارٹی نے فیض آباد چوک اور دوسری نے ڈی چوک میں دھرنے دے دیئے تو پھر ہمارا کیا ہوگا، اس وقت میڈیا کراس فائر کی زد میں آیا ہوا ہے دونوں جانب سے یہ خواہش ہے میڈیا پر ان کا بیانیہ فروغ پائے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
In my opinion we shouldn't single out media. Keep in mind people in media are also good Muslim like us.
With exception how many of us not willing to sell ourselves for cheap?
Journalist vs General who will be more dangerous to nation if agent of enemy?
Lets assume if Shahbaz Shareef was the driver of Raymond Davis instead Gen Pasha, what will be the reaction of nation?
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
‏چرچل کو لوگوں نے کہا کہ انڈیا نے پاکستان پر میزائل داغ دیا ہے۔

چرچل نے کہا کیا چودھریوں کی عدم اعتماد پر مشاورت چل رہی ہے؟

لوگوں نے کہا ہاں

چرچل - بس پھر پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں

? ? ?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ واحد صحافی ہے جس کی کوئ کریڈیبلٹی نہیں اسکے منہ پر کوئ وزیرتھوکتا بھی. ںہیں
لیکن اسےلوگ خفیہ مقامات پر ہی ملتے ہیں جیسے یہ کوی.بڑی اہم شخصیت ہے
 
Multani Malang

Councller (250+ posts)
جب سے عدمِ اعتماد وجود میں آئی ہے تب سے اب تک پاکستانی میڈیا کی منظر کشی ذرا ملاحظہ فرمائیں

اگلے ۲۴ گھنٹے ختم ہونے کے بعد اگلے ۴۸ گھنٹے بہت اہم ہیں جو یہ تعین کریں گے کہ اگلے ۷۲ گھنٹے کتنے اہم ہیں

??????

You nailed it.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے عدمِ اعتماد وجود میں آئی ہے تب سے اب تک پاکستانی میڈیا کی منظر کشی ذرا ملاحظہ فرمائیں

اگلے ۲۴ گھنٹے ختم ہونے کے بعد اگلے ۴۸ گھنٹے بہت اہم ہیں جو یہ تعین کریں گے کہ اگلے ۷۲ گھنٹے کتنے اہم ہیں

??????

?????????
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
?‍♂️ چلو جی مارکیٹ میں نیا عارف بھٹی آگیا ہے.
صدر پوٹن نے بھی اصرار کر کے اسے ماسکو کے کسی خفیہ مقام پر بلاکر کہا تھا کہ یوکرائن کی جنگ میں بری طرح پھنس گیا ہے کوئی حل نکالو.

شکر ہے اس نے یہ نہیں کہا کہ ایک مرے ہوئے وزیر نے اسے کوئی بات بتائی تھی۔۔۔
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)

"حکومتی وزیرنے مجھے خفیہ مقام پر بلاکر کہا کہ یہ بات کسی کو نہ بتانا"​

And then he asked me to turn around and lower the pants then.........
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر جعفر کو کسی وزیر نے کسی خفیہ مقام پر بلایا اس کو گھوڑی بنا کر اسکی تنظیم سازی کیُ اور کہا کہ کسی کو بتانا نہیں
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
hamidi11h1.jpg

حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے باعث اسلام آباد سیاسی کشیدگی کا مرکز بن گیا ہے، دوسری جانب سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے حکومت سے متعلق ایک بڑا دعویٰ بھی کردیا ہے۔

خبررساں ادارے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ایک حکومتی وزیر نے انہیں خود کہا ہے کہ وہ بہت برا پھنس گئے ہیں ہمارے لیے کوئی راستہ نکالیں۔

حامد میر نے کہا کہ اس حکومتی وزیر نے گزشتہ رات مجھے ملنے کی دعوت دی اور خفیہ طریقے سے ایک خفیہ مقام پر بلایا گیا ، ان کے شدید اصرار پر میں ان سے ملنے بھی گیا تب انہوں نے یہ بات کی اور ساتھ ہی منع کیا کہ میں یہ بات کسی کو نہ بتاؤں، اسی طرح حکومتی اتحادی جماعت کے رہنما کے اصرار پرمیں جب ان سے ملا تو انہوں نے بھی بہت ساری باتیں کی مگر کسی کو بتانے کا منع کیا۔

حامد میر نے کہا کہ اس وقت پیپلزپارٹی اور ن لیگی کیمپوں میں خاموشی ہے، میڈیا پر حکومت یا اپوزیشن کی جانب سے جو بھی باتیں آرہی ہیں وہ نامکمل ہیں اور صرف 20 فیصد چیزیں میڈیا پررپورٹ ہورہی ہیں، تاہم یہ بات حقیقت ہے کہ حکومتی اتحادی وزیراعظم کے ادھر ادھر چکر کاٹنے پرخوش ہیں۔

سینئر صحافی نے کہا کہ اس وقت سیاسی میدان میں ایک دوسرے کو شکست دینے کیلئے گمراہ کرنےکاہتھیار استعمال ہورہا ہے اور میڈیااس ہتھیار میں استعمال ہورہا ہے، شروع میں اپوزیشن اور حکومت دونوں اوور کانفیڈنس کا شکار تھیں۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات اور ڈی چوک اسلام آباد میں کارکنان کو جمع کرنے کے ارادے کشیدگی کو مزید ہوا دے رہے ہیں، ایسا محسوس ہورہا ہے کہ دارالحکومت میں معاملہ خانہ جنگی کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔

حامدمیرنے کہاکہ اسلام آباد کی اپنی آبادی 20 لاکھ نہیں ہے اور اگر یہاں ایک پارٹی نے فیض آباد چوک اور دوسری نے ڈی چوک میں دھرنے دے دیئے تو پھر ہمارا کیا ہوگا، اس وقت میڈیا کراس فائر کی زد میں آیا ہوا ہے دونوں جانب سے یہ خواہش ہے میڈیا پر ان کا بیانیہ فروغ پائے۔
حرامزادہ اویں اینکر بنا ہوا ہے اس کو تو ڈرامے لکھنے چاہئیں ہر دوسرے دن ایک کہانی گھڑتا ہے یہ ہڈی خور حرامی
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ کہیں کسی جگہ کسی???? نے
یہ نہیں بتاے گا کس نے کب اور کیا
یہ جھوٹے آدمی کی نشانی ہوتی ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
hamidi11h1.jpg

حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے باعث اسلام آباد سیاسی کشیدگی کا مرکز بن گیا ہے، دوسری جانب سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے حکومت سے متعلق ایک بڑا دعویٰ بھی کردیا ہے۔

خبررساں ادارے جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ایک حکومتی وزیر نے انہیں خود کہا ہے کہ وہ بہت برا پھنس گئے ہیں ہمارے لیے کوئی راستہ نکالیں۔

حامد میر نے کہا کہ اس حکومتی وزیر نے گزشتہ رات مجھے ملنے کی دعوت دی اور خفیہ طریقے سے ایک خفیہ مقام پر بلایا گیا ، ان کے شدید اصرار پر میں ان سے ملنے بھی گیا تب انہوں نے یہ بات کی اور ساتھ ہی منع کیا کہ میں یہ بات کسی کو نہ بتاؤں، اسی طرح حکومتی اتحادی جماعت کے رہنما کے اصرار پرمیں جب ان سے ملا تو انہوں نے بھی بہت ساری باتیں کی مگر کسی کو بتانے کا منع کیا۔

حامد میر نے کہا کہ اس وقت پیپلزپارٹی اور ن لیگی کیمپوں میں خاموشی ہے، میڈیا پر حکومت یا اپوزیشن کی جانب سے جو بھی باتیں آرہی ہیں وہ نامکمل ہیں اور صرف 20 فیصد چیزیں میڈیا پررپورٹ ہورہی ہیں، تاہم یہ بات حقیقت ہے کہ حکومتی اتحادی وزیراعظم کے ادھر ادھر چکر کاٹنے پرخوش ہیں۔

سینئر صحافی نے کہا کہ اس وقت سیاسی میدان میں ایک دوسرے کو شکست دینے کیلئے گمراہ کرنےکاہتھیار استعمال ہورہا ہے اور میڈیااس ہتھیار میں استعمال ہورہا ہے، شروع میں اپوزیشن اور حکومت دونوں اوور کانفیڈنس کا شکار تھیں۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات اور ڈی چوک اسلام آباد میں کارکنان کو جمع کرنے کے ارادے کشیدگی کو مزید ہوا دے رہے ہیں، ایسا محسوس ہورہا ہے کہ دارالحکومت میں معاملہ خانہ جنگی کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔

حامدمیرنے کہاکہ اسلام آباد کی اپنی آبادی 20 لاکھ نہیں ہے اور اگر یہاں ایک پارٹی نے فیض آباد چوک اور دوسری نے ڈی چوک میں دھرنے دے دیئے تو پھر ہمارا کیا ہوگا، اس وقت میڈیا کراس فائر کی زد میں آیا ہوا ہے دونوں جانب سے یہ خواہش ہے میڈیا پر ان کا بیانیہ فروغ پائے۔
number one expert in jhoooooot hamid mir!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
Mujahid Ali Awan

Minister (2k+ posts)
لو جی حکومتی وزیر نے خفیہ مقام پر بلاکر کسی کو نا بتانے کی قسم لی اور ایک ضروری مشورہ مانگا اور اس پین یک نے نیشنل ٹیوی پر چلا دیا. ???
 
sok

Senator (1k+ posts)
Yeh harami wazeeron ko rasta batay ga

Khotay aisa jhoot bol jis pay koi yaqeen bhi kar lay
 
Back
Top