بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ہم باوا جی کو توہین قادری اور توہین فوج کے کیس میں با عزت بری ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں -

اور ذہنی کوڑھ کے مرض میں مبتلا کوڑھیوں کی چیتاونی کی چتا جلنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں

اڈمن حضرات کا بھی بہت شکریہ

سائیٹ بھائی

مبارکباد کا بہت شکریہ

اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ ہیں

لگتا ہے محفل سیاپا کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں. نئے اور پرانے کوڑھیوں کی آمد جاری ہے

[hilar]
[hilar][hilar]

hmkhan

Senator (1k+ posts)
قند مکرر
استاد کوڑھی ہو گیا
یہ خبر سن کر مانو جیسے ہر شخص خوف زدہ ہو گیا اور کیوں نہ ہو" استاد "کوڑھ کے بھیانک مرض کی آخری منزلیں طے کر رہا ہے کوڑھی اور جذامی "استاد" سے ہر کوئی کراہت محسوس کر رہا ہے یہ مرض پہاڑی علاقوں میں بکثرت پایا جاتا ہے اور "استاد "کا خود تعلق پہاڑی علاقہ سے ہے چونکہ جہالت کے سبب "استاد" اس کا بروقت علاج نہ کرواسکا اس لئے یہ موذی اور جان لیوا مرض "استاد" کو اپنی مکمل گرفت میں لے چکا ہےکوڑھ ایک چھوت کا مرض ہے چھوت کی طرح دوسروں کوباآسانی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے لیکن حیرت ہے یہ علم ہو جانے کے بعد کہ "استاد" کوڑھی ہو گیا ہے اس کے ہالی،موالی،چیلے،چمچے اس کےساتھ کھانے پینے اورملنے جلنے کا سلسلہ ختم نہیں کرتے کوڑھیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سلیٹ صاحب. میں پہلے آپکو ایویں چول سا آدمی سمجھتا تھا لیکن آپکی باتیں پڑھنے بعد اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ رمضان شریف ہے میرے لیے دعا کریں کہ اللہ میری اِس غلطی کو معاف فرمائیں۔

بہت شکریہ آپ کی رائے بدل گئی اور میں آپ کا صدیوں تک مشکور رہوں گا
- لیکن بدقسمتی سے اب میں آپ کو چول سا بندہ سمجھ رہا ہوں - اور آپ مرے لیے دعا کریں کہ الله مجھے ہدایت دے - اور کوڑھیوں کو آرام دے -

ویسے سنا ہے کہ ذہنی کوڑھ کی کھرک ایک لاعلاج مرض ہے

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

مبارکباد کا بہت شکریہ

اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ ہیں

لگتا ہے محفل سیاپا کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں. نئے اور پرانے کوڑھیوں کی آمد جاری ہے

[hilar]
[hilar][hilar]

باوا جی ہم تو ان پرانے اور نئے کوڑھیوں کو چشم ما روشن دل ماشاد کہتے ہاں - ویسے مجھے یقین تھا کوڑھیوں کی کھرک انکو یہا تک لے ہی آئے گی

[hilar]
 
رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
بہت شکریہ آپ کی رائے بدل گئی اور میں آپ کا صدیوں تک مشکور رہوں گا
- لیکن بدقسمتی سے اب میں آپ کو چول سا بندہ سمجھ رہا ہوں - اور آپ مرے لیے دعا کریں کہ الله مجھے ہدایت دے - اور کوڑھیوں کو آرام دے -

ویسے سنا ہے کہ ذہنی کوڑھ کی کھرک ایک لاعلاج مرض ہے
سیٹ صاحب الله آپکو اور کوڑھیوں کو ہدایت دے اور آپ کو ایک دوسرے کی بیماری کا مذاق اُڑانے کی بجائے مریضوں کی طرح آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سیٹ صاحب الله آپکو اور کوڑھیوں کو ہدایت دے اور آپ کو ایک دوسرے کی بیماری کا مذاق اُڑانے کی بجائے مریضوں کی طرح آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں

بہت شکریہ سنا ہے الله مریضوں کی دعا بڑی جلدی سنتا ہے
 
رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
میری نہیں سنی گئی تھی اسی لیے تو آپ سے گزارش کی تھی - آپ نے جب سے دعا کی ہے اس وقت سے کچھ افاقہ محسوس ہو رہا ہے
آپ اپنی بیماری کو بالکل کھلا چھوڑ دیں آپ گڑگڑانے میں خود کفیل ہو جائیں گے۔پھر آپکو کسی کی منتیں نہیں کرنی پڑیں گی
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

عدیل صاحب

میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ

تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا

خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں

ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا

:)

باوا جی رہائی مبارک ہو. اگر روز روز ایسے جیل جانے لگے تو ایک مشہور سیاستدان بن کر صدر پاکستان بننے کے اھل ہو سکتے ہیں. اور یہ میری طرف سے.. خواہش تھی کے سینٹرل جیل کے سامنے پہناؤں... لیکن خیر پھر کبھی
qz3h1i.jpg

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی رہائی مبارک ہو. اگر روز روز ایسے جیل جانے لگے تو ایک مشہور سیاستدان بن کر صدر پاکستان بننے کے اھل ہو سکتے ہیں. اور یہ میری طرف سے.. خواہش تھی کے سینٹرل جیل کے سامنے پہناؤں... لیکن خیر پھر کبھی
qz3h1i.jpg

کک باکسر بھائی جی

آپکی محبت اور خوبصورت پھولوں کے ہار کا بہت بہت شکریہ

سیاستدان اور صدر بننے والی دعا نہ دیں، میں ویسے ہی کوئی چھوٹا موٹا جرم کرکے جیل چلا جاؤں گا اور آپ رہائی کے وقت آ کر ہار ڈالنے والا شوق پورا کر لیجیے گا

مجھ سے تو اس فورم پر لوگوں کی گالیاں نہیں سنی جاتی ہیں، سیاستدان اور صدر بن کرپوری قوم کی گالیاں کیسے سن پاؤں گا؟

:)
:):)

pkfighter

Councller (250+ posts)

عدیل صاحب

میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ

تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا

خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں

ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا

:)

Welcome%2BBack.gif
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ہم تو ان پرانے اور نئے کوڑھیوں کو چشم ما روشن دل ماشاد کہتے ہاں - ویسے مجھے یقین تھا کوڑھیوں کی کھرک انکو یہا تک لے ہی آئے گی

[hilar]

سائٹ بھائی

یہ تو عام فہم بات ہے کہ

جہاں کوڑھ کا اعلاج کرنے والے معالج ہونگے وہیں کوڑھی آئیں گے

کوڑھ کا موثر اعلاج چھترول سے ہی ممکن ہے اور آصف بھائی کو کوڑھیوں کی چھترول کا بیحد شوق ہے

کیوں نہ انہیں دعوت دیکر یہاں بلایا جائے اور وزارت چھترول کا قلمدان انہیں سونپ دیا جائے

[hilar]
[hilar][hilar]

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائٹ بھائی

یہ تو عام فہم بات ہے کہ

جہاں کوڑھ کا اعلاج کرنے والے معالج ہونگے وہیں کوڑھی آئیں گے

کوڑھ کا موثر اعلاج چھترول سے ہی ممکن ہے اور آصف بھائی کو کوڑھیوں کی چھترول کا بیحد شوق ہے

کیوں نہ انہیں دعوت دیکر یہاں بلایا جائے اور وزارت چھترول کا قلمدان انہیں سونپ دیا جائے

[hilar]
[hilar][hilar]

بلکل درست بات ہے باوا جی - آصف بھائی کو بلاتے ہیں وہ خود ہی نمٹ لیں گے کوڑھیوں سے - کوڑھی بھی خوش ہو جائیں گے کہ کوئی انکی چھترول کر رہا ہے اور آصف بھائی بھی چھترول کرکے خوش ہو جائیں گے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top