رحیم انصاری
Politcal Worker (100+ posts)
کسی کو پتہ ہے کہ فیس بک سے یہاں ویڈیو کیسے شئیر کرتے ہیں
ہم باوا جی کو توہین قادری اور توہین فوج کے کیس میں با عزت بری ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں -
اور ذہنی کوڑھ کے مرض میں مبتلا کوڑھیوں کی چیتاونی کی چتا جلنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں
اڈمن حضرات کا بھی بہت شکریہ
سلیٹ صاحب. میں پہلے آپکو ایویں چول سا آدمی سمجھتا تھا لیکن آپکی باتیں پڑھنے بعد اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ رمضان شریف ہے میرے لیے دعا کریں کہ اللہ میری اِس غلطی کو معاف فرمائیں۔
سائیٹ بھائی
مبارکباد کا بہت شکریہ
اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ ہیں
لگتا ہے محفل سیاپا کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں. نئے اور پرانے کوڑھیوں کی آمد جاری ہے
[hilar]
[hilar][hilar]
سیٹ صاحب الله آپکو اور کوڑھیوں کو ہدایت دے اور آپ کو ایک دوسرے کی بیماری کا مذاق اُڑانے کی بجائے مریضوں کی طرح آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائیںبہت شکریہ آپ کی رائے بدل گئی اور میں آپ کا صدیوں تک مشکور رہوں گا
- لیکن بدقسمتی سے اب میں آپ کو چول سا بندہ سمجھ رہا ہوں - اور آپ مرے لیے دعا کریں کہ الله مجھے ہدایت دے - اور کوڑھیوں کو آرام دے -
ویسے سنا ہے کہ ذہنی کوڑھ کی کھرک ایک لاعلاج مرض ہے
سیٹ صاحب الله آپکو اور کوڑھیوں کو ہدایت دے اور آپ کو ایک دوسرے کی بیماری کا مذاق اُڑانے کی بجائے مریضوں کی طرح آپس میں پیار محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں
آپ کر کے دیکھ لیںبہت شکریہ سنا ہے الله مریضوں کی دعا بڑی جلدی سنتا ہے
آپ کر کے دیکھ لیں
main paratha khata hoon , aik cup green tea peta hoon bus
گرین ٹی ،دودھ والی یا بغیر دودھ کے ؟؟ پراٹھا آلو والا یا سادہ ؟
میری نہیں سنی گئی تھی اسی لیے تو آپ سے گزارش کی تھی - آپ نے جب سے دعا کی ہے اس وقت سے کچھ افاقہ محسوس ہو رہا ہے
عدیل صاحب
میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ
تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا
خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں
ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا
:)
کسی کو پتہ ہے کہ فیس بک سے یہاں ویڈیو کیسے شئیر کرتے ہیں
گرین ٹی ،دودھ والی یا بغیر دودھ کے ؟؟ پراٹھا آلو والا یا سادہ ؟
باوا جی رہائی مبارک ہو. اگر روز روز ایسے جیل جانے لگے تو ایک مشہور سیاستدان بن کر صدر پاکستان بننے کے اھل ہو سکتے ہیں. اور یہ میری طرف سے.. خواہش تھی کے سینٹرل جیل کے سامنے پہناؤں... لیکن خیر پھر کبھی
![]()
عدیل صاحب
میرا مستقل بین ختم کرنے کا بہت شکریہ
تمام دوستوں کا بھی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے انتظامیہ سے میرا مستقل بین ختم کرنے کا مطالبہ کیا
خصوصا سائیٹ بھائی کا اس سلسلے میں تھریڈ شروع کرنے پر بہت شکر گزار ہوں
ویک انڈ پر سب کے کومنٹس کا فردا فردا جواب لکھوں گا
:)
باوا جی ہم تو ان پرانے اور نئے کوڑھیوں کو چشم ما روشن دل ماشاد کہتے ہاں - ویسے مجھے یقین تھا کوڑھیوں کی کھرک انکو یہا تک لے ہی آئے گی
[hilar]
سائٹ بھائی
یہ تو عام فہم بات ہے کہ
جہاں کوڑھ کا اعلاج کرنے والے معالج ہونگے وہیں کوڑھی آئیں گے
کوڑھ کا موثر اعلاج چھترول سے ہی ممکن ہے اور آصف بھائی کو کوڑھیوں کی چھترول کا بیحد شوق ہے
کیوں نہ انہیں دعوت دیکر یہاں بلایا جائے اور وزارت چھترول کا قلمدان انہیں سونپ دیا جائے
[hilar]
[hilar][hilar]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|