بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہی بات تمھارے پتا جی نریندر مودی بھی کہتے ہیں کہ پاکستانیوں نے ہمارا ناک میں دم کیا ہوا

ussi pita ji ki fauj k aage tere baap dada ne hathyar dalay the
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
بر صغیر کے تمام لوگوں کو ہندو بنانے کے لئے شدھی کی تحریک چلانے والا سوامی دیانند سرسوتی بسنتی چولے میں

تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ لوگوں کو بسنتی چولے پہنا کر شدھی بنا رہی ہےتف ہے تمہاری سوچ پر -
ویسے یہ میں نے دیکھا ہے کہ فوجیوں کے بوٹ مانجننے والوں کے پاس عقل کی تھوڑی سی قلت ہوتی ہے

SAIT_

Senator (1k+ posts)

O bhai. apni history ko check kar lo. Ap ka Nabi pbuh key ghar mein khana kaam Talwareen zaida theen (Duniya key saab sey Azeem Sipah-Salar, Techtician, Politician & Ruler)
Umer R.A aisa chowkidar tha jo raaat ko jaag kar bhi chowkidari karta tha. thay woh bhi fauji. Nizam =e= Police bhi wohi laye thay.

History ki chabri mein apna saar dalo, phir shayad tumharey khalid saar mein kuch aa he jaye.

World History hai, Check karlo.

Salahuddin Ayubi
Nooruddin Zangi
Sultan Mohaamd fateh
Tariq bin Zayaad
Alexander
Cyrus
and the list goes on.

All were Warlords, Commander In Chief & Best Rulers of their times.

Apni nafrat ki bisaat kahin aur bichao. Haan 71 ki jang ka dhol ka poal modi ney phor dia hai. Ab us jhoot ka sahara lena choro.

رسول الله فوج کے سپہ سالار نہیں کمانڈر انچیف تھے-فوج کے بوٹ مانجننے کے چکر میں رسول الله کے رتبہ کو مت گھٹاؤ -- اور پاکستان کے آئیں کے تحت پاکستان کا صدر سپریم کمانڈر یا کمانڈر انچیف ہوتا ہے
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
رسول الله فوج کے سپہ سالار نہیں کمانڈر انچیف تھے-فوج کے بوٹ مانجننے کے چکر میں رسول الله کے رتبہ کو مت گھٹاؤ -- اور پاکستان کے آئیں کے تحت پاکستان کا صدر سپریم کمانڈر یا کمانڈر انچیف ہوتا ہے

Abey dhakkan. Sipah-e-Salar saab sey bara hota hai, jaab woh fauj ki qiyadat kar raha ho, front line par. Alam bardaar dosray number par ata hai.

Salar-e-Azam us waqt hota hai,jab buhat sari afwaaj mukhtalif fronts par lar rahee hoon. us waqt salar-e-Azam kisi bhi front sey pechay reh kaar jaang ko chalata hai.

Nabi kareem khud afwaaj key saath agaye jatey thay maidan mein.

Ghazwah Badar bhool gaya hai kia.

Iodine kha ley bhai. Teri ghatia sooch kahin teri gardaaan na marwa dey.
 
جب حضور پاک نے جنگوں میں حصہ لیا اس وقت مسلمانوں کی کوئی باقاعدہ ریاست نا تھی -جب مسلمانوں کی ریاست بن گئے تو حضور پاک کتنی دفع فوج کے ساتھ گئے- حضرت عمر نے خلیفہ بننے کے بعد کتنی جنگوں میں حصہ لیا - حضرت ابو بکر نے خلیفہ بننے کے بعد کتنی جنگوں میں حصہ لیا - حضرت عثمان نے کتنی جنگوں میں حصہ لیا -

سپہ سالار کا کام کمانڈر انچیف کے حکم کی تعمیل کرنا ہوتا ہے -

لیکن تم مانجو فوجیوں کے بوٹ -
 
تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ لوگوں کو بسنتی چولے پہنا کر شدھی بنا رہی ہےتف ہے تمہاری سوچ پر -
ویسے یہ میں نے دیکھا ہے کہ فوجیوں کے بوٹ مانجننے والوں کے پاس عقل کی تھوڑی سی قلت ہوتی ہے

سائیٹ بھائی

فوجیوں کے دلالوں کو یہاں کھلی چھٹی ہے

وہ جتنا جی بھر کر چاہیں اور جس پر چاہیں بلا خوف و خطر بھونک سکتے ہیں کیونکہ انہیں انتظامیہ کی مکمل حمایت اور آشیر باد حاصل ہے

ان کیلیے نہ کوئی عارضی بین ہے اور نہ ہی کوئی مستقل بین

وہ جس طرح چاہیں ٹرولنگ کریں، جسے چاہیں کافر قرار دیں اور گالیاں بکیں، انکے لیے کوئی پابندیاں نہیں ہیں لیکن کوئی فوجیوں کی اوقات دکھانے والا ٹرولنگ کرے تو اسے مستقل بین کر دیا جائے

سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
جب حضور پاک نے جنگوں میں حصہ لیا اس وقت مسلمانوں کی کوئی باقاعدہ ریاست نا تھی -جب مسلمانوں کی ریاست بن گئے تو حضور پاک کتنی دفع فوج کے ساتھ گئے- حضرت عمر نے خلیفہ بننے کے بعد کتنی جنگوں میں حصہ لیا - حضرت ابو بکر نے خلیفہ بننے کے بعد کتنی جنگوں میں حصہ لیا - حضرت عثمان نے کتنی جنگوں میں حصہ لیا -

سپہ سالار کا کام کمانڈر انچیف کے حکم کی تعمیل کرنا ہوتا ہے -

لیکن تم مانجو فوجیوں کے بوٹ -

Dhakkan. Sabit tu khud kar rahey ho, acha Sipa Salar he acha Leader hota hai. Ab chalo kaan pakar kar uthak bethak karo 1000 daffa.

Warna Apney Tindo ya Zinda laash sey kaho, ja kar Qaman sambhalen fauj ki (Agar pant aur shalwar sambhalney sey fursaat ho).
 
میرا کومنٹ دو تین دفعہ دوبارہ پڑھو شائد سمجھ آ جائے کہ میں کیا ثابت کر رہا ہوں - اور براے مہربانی کومنٹ پڑھتے ہووے وہ بوٹ نیچے رکھ دینا جو تم پالش کر رہے تھے - بوٹ پالش کرتے ہووے عموما" عقل کی بات سمجھ نہیں آتی
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی [/right]

فوجیوں کے دلالوں کو یہاں کھلی چھٹی ہے

وہ جتنا جی بھر کر چاہیں اور جس پر چاہیں بلا خوف و خطر بھونک سکتے ہیں کیونکہ انہیں انتظامیہ کی مکمل حمایت اور آشیر باد حاصل ہے

ان کیلیے نہ کوئی عارضی بین ہے اور نہ ہی کوئی مستقل بین

وہ جس طرح چاہیں ٹرولنگ کریں، جسے چاہیں کافر قرار دیں اور گالیاں بکیں، انکے لیے کوئی پابندیاں نہیں ہیں لیکن کوئی فوجیوں کی اوقات دکھانے والا ٹرولنگ کرے تو اسے مستقل بین کر دیا جائے

سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

باوا جی
میں نے آپ کو ایک دفعہ پہلے بھی بولا تھا کہ یہ دولے شاہ کے چوہے ہیں-- انکو سچائی کا آئینہ مت دکھاؤ کیونکہ یہ اس آئننے میں فوجی جرنیلوں کا بھیانک چہرہ دیکھ کر آپ پر پل پڑیں گے
 
باوا جی
میں نے آپ کو ایک دفعہ پہلے بھی بولا تھا کہ یہ دولے شاہ کے چوہے ہیں-- انکو سچائی کا آئینہ مت دکھاؤ کیونکہ یہ اس آئننے میں فوجی جرنیلوں کا بھیانک چہرہ دیکھ کر آپ پر پل پڑیں گے

سائیٹ بھائی

دولے شاہ کے چوہوں کو آئینے میں جرنیلوں کا بھیانک چہرہ دکھانا ضروری ہے تاکہ یہ جرنیلوں کی اصلیت جان سکیں

سچ بولنے کی پاداش میں گالیاں سننا اور ویبسایٹس پر بین ہونا ہمارے لیے کوئی نی بات نہیں ہے

ہم ان پابندیوں کو ایک اعجاز سمجھتے ہیں لیکن پابندیاں لگانے والے یاد رکھیں کہ پابندیاں سچ کا راستہ نہیں روک سکتی ہے

ادهر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما هم جگر آزمائیں

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بات تمھارے پتا جی نریندر مودی بھی کہتے ہیں کہ پاکستانیوں نے ہمارا ناک میں دم کیا ہوا

کسی ڈسکو ڈانسر دے یتیم بچیا
تیرا روزہ صرف ایک ہی دن کا تھا
تیرے بوتھے کو جو بواسیر ہے اسکا واحد علاج میرے پاس ہی ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

دولے شاہ کے چوہوں کو آئینے میں جرنیلوں کا بھیانک چہرہ دکھانا ضروری ہے تاکہ یہ جرنیلوں کی اصلیت جان سکیں

سچ بولنے کی پاداش میں گالیاں سننا اور ویبسایٹس پر بین ہونا ہمارے لیے کوئی نی بات نہیں ہے

ہم ان پابندیوں کو ایک اعجاز سمجھتے ہیں لیکن پابندیاں لگانے والے یاد رکھیں کہ پابندیاں سچ کا راستہ نہیں روک سکتی ہے

ادهر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما هم جگر آزمائیں

باوا جی اس میں کیا شک ہے کہ ویب سائٹس پر بین ہونا نا تو کوئی انہونی بات ہے اور نا ہی یہ کوئی آخری دفع ہوا ہے - میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں - آپ انکو ضرور آئنہ دکھائیں ہو سکتا ہے کہ کچھ دولے شاہ کے چوہوں پر سچائی آشکار ہو جائے اور یہ اپنی سوچ پر فوج کا چڑھایا ہوا لوہے کا ٹوپ اتار کر عام انسان بن جائیں - سچ بولنے پر ایک دفع کیا ہزار دفع بھی بین ہوا جاسکتا ہے-
 
tariisb

سلام سر جی

سیاست و و تحریک میں ، جیل جانا ، پابند سلاسل ہونا ، شرمندگی نہیں ، فخر ہوتا ہے ، مشکلات مٹی کے انسان کو آہن بنا دیتی ہیں ، ذرا وقفہ بھی مل جاتا ہے ، کچھ آرام بھی
لیکن ، اس بار زنداں نہیں ، تختہ دار ہے ، یہی قابل اعتراض ہے ، تاحیات پابندی انصاف نہیں ، ضرورت ہے

فورم اس بات کا ، ایک بار نہیں کئی بار ، بہت بار گواہ ہے ، یہاں ایک فرقہ پرست گالی بریگیڈ ننگی زبان استعمال کرتا رہا ، لیکن ایڈمن نے تھوڑے تھوڑے وقفہ بعد سب کو چھوڑ دیا ، بہروپیوں کو ، فرقہ پرستوں کو تاحیات بین نہیں کیا

اب باوا جی نے اگر ، توہین قادری یا فوج کے کسی فعل کی سخت مذمت کی ہے تو ، اس پر ، تاحیات پابندی انصاف کیونکر ہوا ؟ مقدس ہستیوں کی توہین پر سزا نرم ، سیاسی و غیر سیاسی لنگوروں پر تنقید کی سزا بہت سخت ، پیمانہ عجیب ہی نہیں غریب بھی ہے ، غلط بھی ہے

:)ایڈمن سے ، گزارش ہے ، تاحیات بین ، انصاف نہیں ، کافی سخت فیصلہ ہے ، نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے

@waseem
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
اس پوتر سبھا کے مکھیا جی اور دہرم کرتا جی! نمستے کرپا کر کے" با با بھولے ناتھ "کی آتما کوبھٹکنے سے بچا لیجيئے اسے مکتی دے دیجئیے تاکہ اس کی آتما کو شانتی پراپت ہو چاہے اس کے بدلے "استاد دینا ناتھ" کے پران اوش لےلیجئیے میں آپ کوکیول اگلےشنی وارلکشمی پوجا تک کا سمے دیتا ہوں اسے میری انتم چیتاؤنی سمجھیئے
@waseem
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ سائیٹ بھائی اور دیگر دوست احباب کے یاد رکھنے کا

ملک کو دو لحت ، جمہوریت پر شب خون مارنے والے جرنیلوں کے خلاف اگر اس فورم پر بولنا جرم ہے
تو یہ بندہ نا چیز یہ جرم بار بار سرزد کرتا رہے گا بین ہونے کی پرواہ کئے بغیر

اور ایڈمن سے درخواست ہے ، کہ باوا جی کو فوری رہا کیا جائے ، ورنہ ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
باوا جی آزاد منش بلاگر ہیں، کھل کر دل کی بات کہتے ہیں، کہنے میں غلطی ہو جایے تو نشاندہی پر معذرت اور درستی بھی کر لیتے ہیں، دوستوں کا احترام کرتے ہیں علاوہ ازیں کسی کے نیچے نہیں لگتے، ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہیں، فورم پر بین ہو جانے کا برا نہیں مناتے، ایڈمنز کو زیادہ سختی نہیں دکھانی چاہیے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

کسی ڈسکو ڈانسر دے یتیم بچیا
تیرا روزہ صرف ایک ہی دن کا تھا
تیرے بوتھے کو جو بواسیر ہے اسکا واحد علاج میرے پاس ہی ہے

Yaar yeh itni gandi zaban ka aadmi hai Hussain k main aap ko kia bataon
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ سائیٹ بھائی اور دیگر دوست احباب کے یاد رکھنے کا

ملک کو دو لحت ، جمہوریت پر شب خون مارنے والے جرنیلوں کے خلاف اگر اس فورم پر بولنا جرم ہے
تو یہ بندہ نا چیز یہ جرم بار بار سرزد کرتا رہے گا بین ہونے کی پرواہ کئے بغیر

اور ایڈمن سے درخواست ہے ، کہ باوا جی کو فوری رہا کیا جائے ، ورنہ ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں

Burger bhai Welcome back

aap ka Be hadd Shukria , aap ne meri Rahai k liye thread banaya tha

main jaise hi UNBAN hua to aap aur Bawa ji BAN the , main ne aap dono k liye mustarika thread banaya jissay ADMIN ne aanan faanan delete kar diya
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top