اردوگان کا کردوں پر حملہ

Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
turky or kurdh bohat dorh hain sab say pehlay pakistan

11781869_1605610323037652_2975467949435797594_n.jpg
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ka agar koi dil sae dost ha to wo sirf turkey ha,ye bat sub pakistani jin ko in logon sae wasta pada ha wo

bata saktey haen, mehwash ali ko rurdon k mutalaq iran ka kardar b biyan kerna chaeye,mae bikul kurdon ka mukhalif

nai,lekin ap yahan kissi aur ki namaindgi ker rahee haen ,apne ap ko kabi pakistani ban k bi bat kia keren

یہ اردوگان سے پہلے کا سیکولر ترکی تھا جو کہ پاکستان کا دوست رہا تھا۔ اردوگان نے پاکستان کے لیے کچھ نہین کیا ہے، سوائے اسکے کہ اردوگان نے اسرائیل جا کر کئی ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کیے۔

آپ لوگ کہتے ہیں کہ آپ کردوں کے مخالف نہیں ہیں۔

لیکن یہ آپ لوگ ہی تو تھے جب صدام حسین نے کردوں کے شہر حلبچہ میں کیمیائی بم مار کر 1 رات میں 5 ہزار کردوں کو قتل کر دیا تھا تو آپ لوگ کئی سالوں تک چپ رہے (بمع امریکہ)۔ واحد ایک ایران تھا جو کہ پوری دنیا کی توجہ حلبچہ پر مبذول کرواتا رہا، مگر پوری دنیا پھر بھی آنکھیں بند کر کے بیٹھی رہی۔

اور آج ایک بار پھر جب اردوگان نے داعش کے نام کا بہانہ کر کے 260 کردوں بمع شہری آبادی کے امریکہ کے اسلامی ایف 16 طیارے استعمال کرتے ہوئے مار ڈالا ہے، تو آج بھی آپ لوگ چپ ہیں اور آپ لوگوں کے لبوں سے اردوگان کے اس سازشی کردار کے خلاف ایک لفظ نہیں نکل رہا۔

ہاں میں سب جانتا ہوں ، جہاں مسجدیں بند ہو گئیں ، زبان بدل گئی ، جہاں عدنان منداس کو صرف اس جرم میں پھانسی دی گئی کہ اس نے مسجدیں کھولنے کی اجازت دی تھی ، وہاں اس طرح کے کام کی اجازت کوئی عجوبہ نہیں تھا ،اب یہ منظر نہیں ہیں ، آپ جائیں ترکی اور دیکھیں ان کی اسلام سے تڑپ ،جہاں آج ٧٠ سے زائد خواتین حجاب میں نظر آتی ہیں ،ایک وقت تھا قومی اسمبلی سے ایک خاتون ممبر کو صرف حجاب کی وجہ سے نکل دیا گیا ، آج کا ترکی مسلمانوں کے لئے امید کی کرن ہے ، ایران سے مسلمانوں نے امیدیں لگائیں تھیں لیکن یہ مسلک میں محدود ہو گیا ،عالم اسلام کو اس انقلاب کا میری نظر میں کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ فرقہ واریت اور قتل و غارت کو وہ سیلاب آیا پاکستان میں ،جس سے آپ بھی انکار نہیں کر سکتیں

ترکی کے حکمرانوں نے حکمت سے کام لیا ہے اور ہر مغربی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے ،آج فوج کو اس کا اصل مقام یاد کرا کر محدود کر دیا گیا ہے ، ہر وقت مسجدوں سے الله اکبر کی صدائیں غیر ملکیوں کو حیران اور پریشان کرتی ہیں وہ اس ترکی کو دیکھتے ہیں جو آج سے پندرہ سال پہلے کا ترکی تھا ، استنبول کی مثال کو پورے ترکی پر لاگو نہیں کیا جا سکتا حالانکہ میں نے جو بات کی ہے وہ صرف استنبول کے حوالے سے ہے ، ترکی میں مسلمانوں نے ٧٠ سال جس طرح اپنے اسلامی ورثے کی حفاظت کی ہے وہ ایک مثال ہے

In which world u live Bro!

Even during Kemelist rule 60% of Turkish women wore Hijab... Hijab was only banned in universities or government related professions!

Hijab was a part of Turkish rural culture like Hijab is a part of Russian rural Christian Culture , neither Russia is a Christian country nor Turkey a Islamic!

Even during Kemelist rule a Turk was considered a person who follow Islam ... A Turk who Left Islam was no more considered a Turk by former Turkish regimes!

Kemelists coined Turkish identity around Secularism and being a Turkish Muslim but without practices of Islam (as a reaction of their rivalry with Christian Greeks)

Eurdegon rise was a reaction to Kemelist long and strict rule ...... and that reaction is declining now ... so the Eurdegon power base!

Secularism has become a part of Turkish life and no one can take away Secularism form Turks now

Even Eurdegon always harp about Secularism

Turkey was always the American Ally and American strategical weapon installations and bases are there in Turkey against Russia
 
yasir18

Councller (250+ posts)
Erdogan is defending the interests of his country very well. The aim of these Kurds with nationalistic approach is to form Kurdistan and Turkey is their main target. These Kurds are not so strong to defeat ISIS. They were just one day away from losing their stronghold Kobani against ISIS and then the help from USA came which allowed them to take control of almost the whole of northern Syria which is alarming for Turkey. If Turkey is targeting these secular and nationalist Kurds then they have the right to do so in order to save their country.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I have no respect for anyone, from any sect, including my own, from Saddam to Khumeni, from Makkah to Tehran who supports or have supported extremism in any form. It could be ethnic, it could be religious, it could be sectarian, it could be geographic, it could be based on sexual orientation or it could be on anything.

You are again going in favor of Iran while Iran has been responsible in supporting many governments or groups who have been taking human lives with no mercy. This is exactly my problem is with my Shia fellows and I have described that in my first post. You can make any justification you want to make but I will not buy it.
I have always supported my Shia fellows when they deserved it. However, you guys need to take off this crazy, insane, fanatic shiaism dust of your brain and call spade a spade even when it doesn't favor Shiaism.

Have a good day my sister.

شکریہ۔
میں بھی اپنا مؤقف کلیئر کر دوں۔

ایران نے کسی گروہ کے ذریعے بھی کسی معصوم کا قتل عام نہیں کروایا ہے۔

خود امریکہ قبول کرتا ہے کہ یمن میں ایران کا زیدی شیعوں سے کوئی تعلق نہیں تھا اور یہ یمن کی اپنی عوام تھی جو کہ اس بات پر سعودیہ کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی تھی کیونکہ سعودیہ نے کئی عشروں سے یمن پر اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی ہوئی ہے اور پورے یمن کو کنٹرول کر رہا ہے۔ خود اوبامہ تسلیم کرتا ہے کہ صرف خانہ جنگی شروع ہو جانے کے بعد یمن کے زیدی شیعوں نے ایران کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہیں۔

اور حزب اللہ کا معاملہ مختلف ہے۔ یقیناً ایران نے اسے مسلح کیا ہے، مگر یہ ایران کا درست قدم تھا۔

اور شام میں ایران کے پاس اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں کہ امریکہ اور سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کو لڑے۔ شام نے کئی دھائیوں تک اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دیا ہے اور ناممکن ہے کہ ایران اس وقت شام کا ساتھ نہ دے۔

مسئلہ ان جہادی مسلمانوں کے ساتھ ہے۔ چاہے یہ اخوان ہوں یا القاعدہ یا پھر داعش یا طالبان۔ یہ اتنے انتہا پسند ہیں کہ اپنے سوا کسی اور کا وجود برداشت نہیں کر سکتے۔ شیعہ تو ایک طرف رہے، یہ تو آپس میں ایک دوسرے کا وجود تک برداشت نہیں کر سکتے۔ اسی لیے سعودیہ نے مصر میں اخوان کی حکومت کو نشانہ بنایا اور شام میں داعش اور النصرہ اور سعودی توحیدی اہل تشیع کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو بھی قتل کر کے ثوابِ دارین حاصل کر رہے ہیں۔

اور 80 کی دھائی میں بھی اخوان ایسی ہی تھی اور انہوں نے اپنے شہروں میں پکڑ پکڑ کر علوی لوگوں کو قتل کرنا شروع کر دیا تھا اور انکے املاک کو لوٹنا اور جلانا شروع کر دیا تھا۔ اسوقت بھی حافظ الاسد کو ایسا ہی آپریشن کر کے ان جہادی فسادیوں کو لگام ڈالنی پڑی تھی۔

اور آج بھی یہی صورتحال پھر سے درپیش ہے۔ شام میں ان امریکہ کے پروردہ فسادی جہادیوں سے جنگ نہ کرنے کا مطلب ہے کہ یہ لوگ شام میں ہر علوی، ہر شیعہ، ہر عیسائی اور دیگر اقلیتوں کو ذبح کر ڈالیں گے۔

چنانچہ کچھ ہو جائے، ایران اور اس خطے کی اقلیتوں کے پاس ان فسادی جہادیوں سے سوائے جنگ کرنے کے اور کوئی چارہ نہیں۔

یہ فساد ایک دن پاکستان بھی پہنچے گا۔ (بلکہ تحریک طالبان اور سپاہ صحابہ کی صورت میں پہلے ہی پہنچ چکا ہے)۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے پہلے سے ہی علم تھا کہ آپکے پاس اردوگان کے ان جرائم کا دفاع کرنے کے لیے کوئی دلیل باقی نہیں بچی ہے، چنانچہ آپکا اگلا قدم یہی ہو گا کہ دوسروں پر الزامات کی بارش شروع کر دو۔

طیب اردوگان جس حکمت عملی سے کام کر رہا ہے اسکے نتیجے میں 260 اہلسنت کرد بمع شہری آبادی کے ترکی کے مسلمان امریکی ایف 16 طیاروں کی بمباری کا نشانہ بن چکے ہیں۔ لیکن بات پھر وہی ہے کہ طیب اردوگان کا ہر جرم آپ کی نظر میں "حلال" ہے کیونکہ آپ واقعی میں فرقہ پرست نہیں اور صرف دوسرے لوگ ہی فرقہ پرست ہو سکتے ہیں، اور اس لیے آپ پر ہر ہر چیز حلال ہے۔

امریکہ اور اردوگان کا معاشقہ زیادہ دیر چل نہیں سکتا۔

کم از کم یورپ کی سیکولر عوام آہستہ آہستہ اپنی حکومتوں کے اردوگان اور سعودیہ سے تعاون پر سوال اٹھانا شروع ہو گئی ہیں (یورپ کی یہ سیکولر عوام کم از کم مسلمانوں سے تو کہیں بہتر ہے کہ جہاں وہ سعودیہ، قطر، اردوگان، اردن کے بادشاہ وغیرہ سب کو امریکہ اور اسرائیل کی گود میں بیٹھا دیکھتے ہیں، مگر پھر بھی کبھی ان کو "خادم حرمین شریفین" کہتے ہیں تو کبھی انہیں اسلام کا مینارہ نور کہتے ہیں اور انکے ہر ہر جرم اور ہر ہر خون کو "حلال" رکھتے ہیں)۔

ظاہر ہے جو مجرم ہوں وہ مجرموں کی حمایت میں بولتے ہیں اور آپ یہ کام احسن طریقے سے کر رہی ہیں ،آپ کے تبصرے کا نچوڑ تو یہ ہی ہے کہ آپ خود اندر سے سخت فرقہ پرست اور ایم کیو ایم قاتل کی سخت حمایتی ہیں ، اور اس بات کو سارا فورم جانتا ہے ،چند مخصوص موضوعات پر آپ کا روزانہ کا ماتم آپکی مخصوص سوچ کے لئے کبھی بھی مدد گار نہیں ہو سکتا
 
آپ غور سے دیکھئے کہ یہ اردوگان کی اپنی پارٹی کا منشور ہے کہ انہیں کوئی خلافت نہیں چاہیے بلکہ سیکولر ریاستی قانون چاہیے ہے۔

آپ غور سے دیکھئے تو آپکو نظر آ جائے گا کہ اردوگان فرقہ وارانہ بنیادوں پر ہی شام میں داعش کے ساتھ مل کر تخریب کاری کروا رہا ہے، اور دوسری طرف امریکہ کے ساتھ مل کر اس نے "فری سیرین آرمی" کے لیے درجنوں ٹریننگ کیمپ کھول رکھے ہیں جہاں امریکی انسٹرکٹرز فری سیرین آرمی کو تربیت دے رہے ہیں اور انہیں امریکی اسلحہ مہیا کیا جا رہا ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کورنٹ اینٹی ٹینک میزائل ہے۔ امریکہ نے ہی یہ میزائل فری سیرین آرمی کے نام پر ڈرامہ کر کے داعش کو بھی پہنچائے ہیں۔

کیا امریکہ سے مل کر فری سیرین آرمی کو تربیت دینا ہی اردوگان کا وہ کارنامہ ہے جس پر آپ اسے اسلام کا ہیرو بنا رہے ہیں؟

کیا یہ اردوگان اور اسکی پارٹی کی حکمت تھی جب انہوں نے اسرائیل سے اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے کیے تھے؟ آج بھی ترکی کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے مرہونِ منت ہے۔

اگرچہ کہ چوہدری صاحب پرسنلی مجھے فرقہ واریت میں نہیں لگتے، لیکن مجھے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ آپ لوگوں نے پہلے اردوگان کو فرقہ کی وجہ سے ہی اپنا ہیرو بنایا ہے، پھر اس پر امریکہ سے تمام تر تعلقات اور امریکی سازشوں میں شراکت کو "حلال" کر دیا ہے، اور پھر آج امریکی سازش کے تحت ہی 260 کرد مسلمانوں کا قتل بھی اردوگان کو معاف کر دیا ہے ۔۔۔۔ اور امریکہ اردوگان کی مدد سے جو فری سیرین آرمی اور داعش کو اسلحہ اور جہادی مہیا کر رہا ہے، وہ بھی معاف ہے، اور اردوگان نے جو امریکہ کو ترکی کی سرزمین دی ہے کہ وہ ایران کی سرحد پر راڈار اور میزائل نصب کرے، تو وہ سب کچھ "حلال" ہے۔۔۔۔۔

Agar erdogan khalafat ka ilan karay tu Kia aap ko khalafat cheye ho gi ya nahi erdogan ki khalafat . Ya Phir bhi sowar khAmini or altaf ki ghalazat mein dabi rahain gi .. Note takiya na kar ke apni parampara mat torna
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Iran pakistan ka muslim hamsaya mulk jis ki hamarey dil mae izat ha lekin iran ko alaqai super power ban ney k leye

dosrey mulk mae mudakhlat nai kerni chaiey is ka pakistan mukhalif logon k sath kiya kardar ha ye ba shaoor pakistani

haen,
ap iran k sath mqm ko bi qail kereyen k pakistan me aman k leye apna kardar ada karen
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مہوش، فرض کریں کہ اگر ترکی آپ کے فرقے کا ہوتا اور کرد دوسرے فرقے والے، تب بھی آپ ایسا تھریڈ بناتیں؟
اس فرقے کی تاریخ ہے کے اس نے ہمیشہ مسلمان حکمرانوں کے خلاف سازشوں اور بغاوتوں کو فروغ دیا ورنہ ایک نسلی مومن کو مسلمان سے کیا ہمدردی ہو سکتی ہے

اصل مسئلہ یہ ہے کے امریکہ کے صف اول کے سپاہیوں کو نظر آ رہا ہے کے افغانستان، پاکستان اور عراق میں اپنا مطلب نکلوانے کے بعد امریکہ جان نے آنکھیں پھیر لی ہیں، شام میں ان کی ہم فرقہ حکومت مشکلات میں ہے. انھے نظر آ رہا ہے کے امریکی تعاون سے جو کامیابیاں حاصل کی گئیں یعنی افغانستان میں سیکولر جمہوریت، عراق میں شیعہ نواز جمہوریت اکارت جا رہی ہیں. امریکہ داعش کے ذریعے جو ان ہی کی طرح کا امریکی مہرہ ہے جمہوری پیادوں کو مات دے رہا ہے. اس پریشانی کے عالم میں ان کے پاس اس کے سوا کیا چارہ ہے اپنی پشیمانی اور ناکامی کو چھپانے کے لئے دوسروں کے خلاف سازشیں کریں اور خود امریکہ جان کا منظور نظر رہنے کی سر توڑ کوشش کریں
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Erdogan is defending the interests of his country very well. The aim of these Kurds with nationalistic approach is to form Kurdistan and Turkey is their main target. These Kurds are not so strong to defeat ISIS. They were just one day away from losing their stronghold Kobani against ISIS and then the help from USA came which allowed them to take control of almost the whole of northern Syria which is alarming for Turkey. If Turkey is targeting these secular and nationalist Kurds then they have the right to do so in order to save their country.

اگر اردوگان کو اپنے مفادات کے لیے 260 اہلسنت کرد آبادی کو مارنا حلال ہے تو پھر اسرائیل کو اپنے مفاد کے لیے فلسطینی بچے مارنا حلال کیوں نہیں؟

اگر اردوگان کو اپنے مفاد کا بہانہ بنا کر شام کے سرزمین پر قبضہ کرنا عین اسلامی حلال ہے تو پھر اسرائیل کا اپنی سیکورٹی کا بہانہ بنا کر فلسطین کی سرزمین پر قبضے کرنا اور وہاں غیر قانونی آبادیاں بنانا پھر عین اسلامی حلال کیوں نہیں؟

اردوگان کے لیے اگر اپنے مفادات کے لیے "داعش" جیسے دجال کو پالنا عین اسلامی حلال ہے، تو پھر امریکہ کے لیے داعش سے کہیں کم تر فسادی اسرائیل کو پالنا پھر عین اسلامی حلال کیوں نہیں؟

آپ اپنے لیے تو "مفاد کی تھیوری" حلال رکھتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے حرام۔ آپ وہی ہیں جن کے متعلق جناب موسی فرماتے ہیں: ۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں۔

شروع دن سے ہی اردوگان شام کے خلاف سازشیں کر رہا ہے ۔

شروع دن سے ہی اردوگان شام میں امریکی فسادی جہادیوں کو اسلحہ اور جہادی سپلائی کر رہا ہے۔

شروع دن سے ہی اردوگان اپنے مفاد کی خاطر دوسروں کے خون سے ہاتھ رنگ رہا ہے۔

یہ بالکل ایسا ہی ہے جب پاکستان اور امریکہ اور سعودیہ نے مل کر طالبان کی ناجائز ولادت کروائی اور پھر طالبان کو اسلحہ دے کر لاکھوں معصوم افغانیوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ یہ سب کچھ بھی "مفاد" کے نام پر ہوا کہ پاکستان کا مفاد ہے کہ افغانستان میں افغان عوام کی خواہش کی حکومت نہ ہو بلکہ پاکستانی فوج کی کٹھ پُتلی حکومت ہو۔

یہ اردوگان ہی تھا جو کہ کوبانی کا محاصرہ کیے ہوئے تھا اور وہاں اسلحہ اور دیگر کردوں کو نہیں جانے دے رہا تھا۔

اور امریکہ کھل کر اپنا ذلالت والا کھیل اس لیے نہیں کھیل سکتا تھا کیونکہ اس پر امریکی عوام کا دباؤ ہے۔ چنانچہ امریکی عوام کو دھوکہ دینے کے لیے امریکہ کو ایسے ڈرامے کرنے پڑ رہے ہیں کہ جیسے امریکہ اور داعش ایک دوسرے کے دشمن ہوں۔

دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ ترکی کا بھی دوست نہیں، بلکہ امریکہ تو ترکی کو صرف باتھ روم کے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ اگر کرد کمزور پڑے تو امریکہ کی پالیسی پھر سے تبدیل ہو جائے گی اور وہ ترکی کے خلاف ہو جائے گی۔ امریکہ کا مفاد یہ ہے کہ اس خطے کے تمام ممالک ایک دوسرے کے ہاتھوں ختم ہوتے رہیں اور کسی کو بھی فیصلہ کن فتح حاصل نہ ہو۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کس ڈھٹائی سے لوگ دو سو ساٹھ لوگوں کے قتل کو ہضم کر کے بیٹھے ہیں ۔
چلو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں کیا! کل کو اس خون پر راضی ہونے کا حساب دینا ہو گا
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کس ڈھٹائی سے لوگ دو سو ساٹھ لوگوں کے قتل کو ہضم کر کے بیٹھے ہیں ۔
چلو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں کیا! کل کو اس خون پر راضی ہونے کا حساب دینا ہو گا

مستقبل کے کل میں نہیں، بلکہ ماضی کے کل میں ہی انکا حساب کتاب شروع ہو چکا ہے جب کردوں نے ترکی فوج پر جوابی حملہ کر کے 2 کو مار ڈالا اور 31 کو زخمی کر دیا (بی بی سی

ریلوے سٹیشن پر کرد حملے میں 1 ہلاک (لنک

ترکی میں ایک ٹرین کو جلا دیا گیا (لنک

ترکی میں اُس پُل کو اڑا دیا گیا جسے ترکی فوجی استعمال کر رہے تھے (لنک

اور ٹرک وغیرہ تو کافی تعداد میں جلائے جا چکے ہیں (لنک

سب سے بڑھ کر یہ کہ مستقبل میں اردوگان کس منہ سے اسرائیل کی فلسطینیوں پر بمباری کی مذمت کر سکے گا جب کہ وہ اسرائیل سے بھی کہیں زیادہ ظالمانہ طریقے سے کردوں پر بمباری کر رہا ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر اردوگان کو اپنے مفادات کے لیے 260 اہلسنت کرد آبادی کو مارنا حلال ہے تو پھر اسرائیل کو اپنے مفاد کے لیے فلسطینی بچے مارنا حلال کیوں نہیں؟

اگر اردوگان کو اپنے مفاد کا بہانہ بنا کر شام کے سرزمین پر قبضہ کرنا عین اسلامی حلال ہے تو پھر اسرائیل کا اپنی سیکورٹی کا بہانہ بنا کر فلسطین کی سرزمین پر قبضے کرنا اور وہاں غیر قانونی آبادیاں بنانا پھر عین اسلامی حلال کیوں نہیں؟

اردوگان کے لیے اگر اپنے مفادات کے لیے "داعش" جیسے دجال کو پالنا عین اسلامی حلال ہے، تو پھر امریکہ کے لیے داعش سے کہیں کم تر فسادی اسرائیل کو پالنا پھر عین اسلامی حلال کیوں نہیں؟

آپ اپنے لیے تو "مفاد کی تھیوری" حلال رکھتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے حرام۔ آپ وہی ہیں جن کے متعلق جناب موسی فرماتے ہیں: ۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں۔

شروع دن سے ہی اردوگان شام کے خلاف سازشیں کر رہا ہے ۔

شروع دن سے ہی اردوگان شام میں امریکی فسادی جہادیوں کو اسلحہ اور جہادی سپلائی کر رہا ہے۔

شروع دن سے ہی اردوگان اپنے مفاد کی خاطر دوسروں کے خون سے ہاتھ رنگ رہا ہے۔

یہ بالکل ایسا ہی ہے جب پاکستان اور امریکہ اور سعودیہ نے مل کر طالبان کی ناجائز ولادت کروائی اور پھر طالبان کو اسلحہ دے کر لاکھوں معصوم افغانیوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ یہ سب کچھ بھی "مفاد" کے نام پر ہوا کہ پاکستان کا مفاد ہے کہ افغانستان میں افغان عوام کی خواہش کی حکومت نہ ہو بلکہ پاکستانی فوج کی کٹھ پُتلی حکومت ہو۔

یہ اردوگان ہی تھا جو کہ کوبانی کا محاصرہ کیے ہوئے تھا اور وہاں اسلحہ اور دیگر کردوں کو نہیں جانے دے رہا تھا۔

اور امریکہ کھل کر اپنا ذلالت والا کھیل اس لیے نہیں کھیل سکتا تھا کیونکہ اس پر امریکی عوام کا دباؤ ہے۔ چنانچہ امریکی عوام کو دھوکہ دینے کے لیے امریکہ کو ایسے ڈرامے کرنے پڑ رہے ہیں کہ جیسے امریکہ اور داعش ایک دوسرے کے دشمن ہوں۔

دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ ترکی کا بھی دوست نہیں، بلکہ امریکہ تو ترکی کو صرف باتھ روم کے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ اگر کرد کمزور پڑے تو امریکہ کی پالیسی پھر سے تبدیل ہو جائے گی اور وہ ترکی کے خلاف ہو جائے گی۔ امریکہ کا مفاد یہ ہے کہ اس خطے کے تمام ممالک ایک دوسرے کے ہاتھوں ختم ہوتے رہیں اور کسی کو بھی فیصلہ کن فتح حاصل نہ ہو۔

اگر افغانستانی، عراقی اور پاکستانی سیکولر لبرلز و شیاہ چوغہ داروں کے لئے آقا و مولا امریکہ کے خوشنوندی اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے ہزاروں انسانوں کو مارنا حلال ہے تو اردگان کے لے حرام کیوں

اسرائیل کا فلسطین پر قبضہ کیوں حرام ہے اس کا جواب اپنے ہیرو سے لو یا پھر اس کے منہ پر جوتیاں ماروں

امریکی مفادات کے تحفظ بھیک پر پلنے والے سیکولر لبرل و شیاہ چوغہ داروں کے پاس کیا جواز ہے کے وہ کسی اور پر انگلی اٹھائیں. اپنے مفادات کو حلال اور دوسرے کے مفاد کو حرام کہیں. ایسی کھلی منافت کے شیطان اور شیطان بزرگ بھی حیران رہ جائے

سیکولر لبرل شروع ہی سے خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کر ہے ہیں. لیکن اب اپنی دم پر پاؤں آیا تو سیکولر چڈی بنیان اتار کر شیاہ چوغہ لیا ہے

سگی اولاد سگی ہوتی ہے آج سیکولر اور شیاہ چوغہ دار امریکہ کے منظور نظر اور طالبان جن کی پیدائش میں پاکستانی جمہوریت نے ماں کا کردارا کیا زیر عتاب ہیں

امریکہ کبھی بھی اپنی رائے عامہ کے خلاف نہیں جاتا، سیکولر لبرلز اور شیاہ چوغہ داروں کی یہ بات ذرا دیر سے سمجھ آئی ہے. افغانستان اور عراق میں لشکر کشی کرنے سے پہلے بھی سچ جھوٹ کا ملغوبہ تیار کر کے رائے عامہ ہموار کی گئی تھی. صدقے جاؤں صف اول کے سپاہیوں کے ایک ہی فون پر ہموار ہو گئے

پندرہ سال سے خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ کرنے منافقین کو سوچنا چاہے کے وہ اپنے مفادات کی قربانی دئیے بغیر امریکی حکمت عملی کو مات نہیں دے سکتے. یہ کیسے ممکن ہے کے وہ پاکستان، افغانستان اور عراق میں امریکی بول و براز دھونے کا رتبہ حاصل کئے رکھیں اور دوسروں سے توقع کریں کے وہ امریکہ کے خلاف جائیں. جب کے اس بات کا بھی قوی امکان ہے کے اگر امریکہ کی ترکی کے خلاف مدد درکار ہو تو خطے میں امریکی بول و براز ٹھکانے لگانے والے صف اول کے سیکولر و شیاہ چوغہ دار اپنی خدمات پیش کرنے میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نا کریں

yasir18

Councller (250+ posts)

اگر اردوگان کو اپنے مفادات کے لیے 260 اہلسنت کرد آبادی کو مارنا حلال ہے تو پھر اسرائیل کو اپنے مفاد کے لیے فلسطینی بچے مارنا حلال کیوں نہیں؟

اگر اردوگان کو اپنے مفاد کا بہانہ بنا کر شام کے سرزمین پر قبضہ کرنا عین اسلامی حلال ہے تو پھر اسرائیل کا اپنی سیکورٹی کا بہانہ بنا کر فلسطین کی سرزمین پر قبضے کرنا اور وہاں غیر قانونی آبادیاں بنانا پھر عین اسلامی حلال کیوں نہیں؟

اردوگان کے لیے اگر اپنے مفادات کے لیے "داعش" جیسے دجال کو پالنا عین اسلامی حلال ہے، تو پھر امریکہ کے لیے داعش سے کہیں کم تر فسادی اسرائیل کو پالنا پھر عین اسلامی حلال کیوں نہیں؟

آپ اپنے لیے تو "مفاد کی تھیوری" حلال رکھتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے حرام۔ آپ وہی ہیں جن کے متعلق جناب موسی فرماتے ہیں: ۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھ کا تنکا تو نظر آتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں۔

شروع دن سے ہی اردوگان شام کے خلاف سازشیں کر رہا ہے ۔

شروع دن سے ہی اردوگان شام میں امریکی فسادی جہادیوں کو اسلحہ اور جہادی سپلائی کر رہا ہے۔

شروع دن سے ہی اردوگان اپنے مفاد کی خاطر دوسروں کے خون سے ہاتھ رنگ رہا ہے۔

یہ بالکل ایسا ہی ہے جب پاکستان اور امریکہ اور سعودیہ نے مل کر طالبان کی ناجائز ولادت کروائی اور پھر طالبان کو اسلحہ دے کر لاکھوں معصوم افغانیوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ یہ سب کچھ بھی "مفاد" کے نام پر ہوا کہ پاکستان کا مفاد ہے کہ افغانستان میں افغان عوام کی خواہش کی حکومت نہ ہو بلکہ پاکستانی فوج کی کٹھ پُتلی حکومت ہو۔

یہ اردوگان ہی تھا جو کہ کوبانی کا محاصرہ کیے ہوئے تھا اور وہاں اسلحہ اور دیگر کردوں کو نہیں جانے دے رہا تھا۔

اور امریکہ کھل کر اپنا ذلالت والا کھیل اس لیے نہیں کھیل سکتا تھا کیونکہ اس پر امریکی عوام کا دباؤ ہے۔ چنانچہ امریکی عوام کو دھوکہ دینے کے لیے امریکہ کو ایسے ڈرامے کرنے پڑ رہے ہیں کہ جیسے امریکہ اور داعش ایک دوسرے کے دشمن ہوں۔

دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ ترکی کا بھی دوست نہیں، بلکہ امریکہ تو ترکی کو صرف باتھ روم کے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ اگر کرد کمزور پڑے تو امریکہ کی پالیسی پھر سے تبدیل ہو جائے گی اور وہ ترکی کے خلاف ہو جائے گی۔ امریکہ کا مفاد یہ ہے کہ اس خطے کے تمام ممالک ایک دوسرے کے ہاتھوں ختم ہوتے رہیں اور کسی کو بھی فیصلہ کن فتح حاصل نہ ہو۔

Turkish Air Force is targeting the militants of PKK and other terrorist Kurdish groups. Collateral damage is possible in these strikes. If Turkey let them to occupy whole of the northern Syria then tomorrow they will have to face the consequences and they are striking them at the right time.
Turkey is a powerful and brave country. No one can use it as a tissue paper.
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

مستقبل کے کل میں نہیں، بلکہ ماضی کے کل میں ہی انکا حساب کتاب شروع ہو چکا ہے جب کردوں نے ترکی فوج پر جوابی حملہ کر کے 2 کو مار ڈالا اور 31 کو زخمی کر دیا (بی بی سی

ریلوے سٹیشن پر کرد حملے میں 1 ہلاک (لنک

ترکی میں ایک ٹرین کو جلا دیا گیا (لنک

ترکی میں اُس پُل کو اڑا دیا گیا جسے ترکی فوجی استعمال کر رہے تھے (لنک

اور ٹرک وغیرہ تو کافی تعداد میں جلائے جا چکے ہیں (لنک

سب سے بڑھ کر یہ کہ مستقبل میں اردوگان کس منہ سے اسرائیل کی فلسطینیوں پر بمباری کی مذمت کر سکے گا جب کہ وہ اسرائیل سے بھی کہیں زیادہ ظالمانہ طریقے سے کردوں پر بمباری کر رہا ہے۔

Total Posts = 9896
Dislike Received = 9802
Dislike Factor = 99.05 %

is qadr be-ezzati [hilar]:lol:
agr me hota to kb ka ye forum chor chuka hota, Qalandari or Perfect Chawl k bad se ye sb se bri Dislike Factor hy [hilar]:lol:[hilar]:lol:
 
Last edited:

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Total Posts = 9896
Dislike Received = 9802
Dislike Factor = 99.05 %

is qadr be-ezzati [hilar]:lol:
agr me hota to kb ka ye forum chor chuka hota, Qalandari or Perfect Chawl k bad se ye sb se bri Dislike Factor hy [hilar]:lol:[hilar]:lol:

Yraa g itni bezti pe forum wo chore jis main gherat ho, Mr. Mehwish Ali to dheet pann, Jhoot aur begherti ka khubsurat Imtizaj ha.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Turkish Air Force is targeting the militants of PKK and other terrorist Kurdish groups. Collateral damage is possible in these strikes.

جی ہاں۔ یہ وہی بات ہے جو کہ اسرائیل بھی فلسطینی آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ وہ فقط دہشتگردوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور بقیہ فلسطینی بچے کولیٹرل نقصان ہے۔

If Turkey let them to occupy whole of the northern Syria then tomorrow they will have to face the consequences and they are striking them at the right time.

یہ تو پھر ترکی کو امریکہ کے ساتھ مل کر شام کی حکومت کو گرانے سے کی سازشیں کرنے، داعش کو پیدا کرنے اور فری سیرین آرمی کو تربیت دینے سے قبل سوچنا چاہیے تھا کہ اگر وہ شامی حکومت کو ختم کرے گا تو شام میں کردی سٹیٹ قائم ہو سکتی ہے۔

اردوگان نے داعش بنا کر ترکی کی کمر میں خود خنجر گھونپا ہے۔ ۔۔۔ بالکل اسی طرح جیسے پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان بنا کر اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری تھی۔

نہ طالبان کے حوالے سے پاکستان کا انجام اچھا ہوا، اور نہ ہی کبھی بھی ترکی کا حال داعش کے حوالے سے اچھا ہو گا۔

Turkey is a powerful and brave country. No one can use it as a tissue paper.

ترکی کی یہ بہادری اس وقت کہاں تھی جب اسرائیل فلسطینوں پر گولہ باری کر رہا تھا؟

اور اگر اردوگان اتنا ہی بہادر تھا تو اسے داعش کی سازش کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

اور پھر بہانہ بھی اردوگان نے یہ کیا کہ وہ داعش پر حملہ کرنے شام طیارے بھیج رہا ہے، مگر حملہ داعش کی بجائے اس نے کردوں کی آبادی پر کر دیا اور وہ بھی شام کے ساتھ ساتھ عراق میں موجود کردوں پر جو کہ داعش سے لڑ رہے ہیں۔ یہ اردوگان کی بہادری نہیں بلکہ بزدلی اور بے وقوفی ہے۔ بالکل ایسی ہی بے وقوفی سعودیہ نے بھی یمن میں کی ہے اور اب اسکی قیمت وہ چکا رہا ہے۔ اسی طرح ترکی بھی کردوں کی نسل کشی کی قیمت چکاتا رہے گا۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

Turkish soldier killed in land mine blast in northeast Turkey
Turkish sergeant killed in mine blast in northeast province of Kars, Turkey, security sources said Saturday.
"A group of members of the terrorist organization" sat vehicles on fire at Kağızman-Iğdır-Erzurum highway in Karakurt-Denizgl district, security sources said, referring to the Kurdistan Workers' Party (PKK).
A mine went off as soldiers combed the area which resulted in the death of the sergeant.

http://national.bgnnews.com/turkish-soldier-killed-in-land-mine-blast-in-east-turkey-haberi/8180

سعودیہ نے فقط یمن میں اپنی پٹھو حکومت کو بٹھانے کے لیے یمن میں چڑھائی کر دی اور اب اپنے اس بے وقوفی کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔

ادھر ترکی نے بھی پہلے شام کے خلاف سازش کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مل کر داعش بنائی (جیسا کہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان کی ناجائز ولادت کروائی تھی)، اور اب وہ کردوں سے لڑ بیٹھا۔ یہ جنگ بھی اب ترکی کو اپنی لپیٹ میں لیے بغیر نہیں رہے گی اور اسکی ساری ذمہ داری اردوگان جیسے فرقہ پرستوں کے سر پر ہے جنہوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر داعش کا جنم کروایا اور آج جب کرد داعش کو شکست سے دوچار کرنے والے تھے تو داعش کو بچانے کے لیے ترکی نے کردوں پر حملہ کر دیا۔
 
yasir18

Councller (250+ posts)
جی ہاں۔ یہ وہی بات ہے جو کہ اسرائیل بھی فلسطینی آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ وہ فقط دہشتگردوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور بقیہ فلسطینی بچے کولیٹرل نقصان ہے۔

یہ تو پھر ترکی کو امریکہ کے ساتھ مل کر شام کی حکومت کو گرانے سے کی سازشیں کرنے، داعش کو پیدا کرنے اور فری سیرین آرمی کو تربیت دینے سے قبل سوچنا چاہیے تھا کہ اگر وہ شامی حکومت کو ختم کرے گا تو شام میں کردی سٹیٹ قائم ہو سکتی ہے۔

اردوگان نے داعش بنا کر ترکی کی کمر میں خود خنجر گھونپا ہے۔ ۔۔۔ بالکل اسی طرح جیسے پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان بنا کر اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری تھی۔

نہ طالبان کے حوالے سے پاکستان کا انجام اچھا ہوا، اور نہ ہی کبھی بھی ترکی کا حال داعش کے حوالے سے اچھا ہو گا۔

ترکی کی یہ بہادری اس وقت کہاں تھی جب اسرائیل فلسطینوں پر گولہ باری کر رہا تھا؟

اور اگر اردوگان اتنا ہی بہادر تھا تو اسے داعش کی سازش کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

اور پھر بہانہ بھی اردوگان نے یہ کیا کہ وہ داعش پر حملہ کرنے شام طیارے بھیج رہا ہے، مگر حملہ داعش کی بجائے اس نے کردوں کی آبادی پر کر دیا اور وہ بھی شام کے ساتھ ساتھ عراق میں موجود کردوں پر جو کہ داعش سے لڑ رہے ہیں۔ یہ اردوگان کی بہادری نہیں بلکہ بزدلی اور بے وقوفی ہے۔ بالکل ایسی ہی بے وقوفی سعودیہ نے بھی یمن میں کی ہے اور اب اسکی قیمت وہ چکا رہا ہے۔ اسی طرح ترکی بھی کردوں کی نسل کشی کی قیمت چکاتا رہے گا۔
Are you really so much unaware of the real situation or lying deliberately? ISIS is the new name of AQI (al-qaeda in Iraq) which was established after the US invasion of Iraq. How Turkey is behind the establishment of ISIS? Secondly, struggle against the Syrian regime was initiated by the Syrian people and most of them are either fighting against this tyrant regime or living as emigrants inside or outside Syria. Turkey and other Muslim countries are not more than their helpers.

Turkish air strikes on PKK is for the security of its country and protection of its people and they are completely justified. It's not the first time that Kurds are attacking Turkish security forces and civilians. Turkey is facing the Kurdish movement since long.
 
Back
Top