اردوگان کا کردوں پر حملہ

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر افغانستانی، عراقی اور پاکستانی سیکولر لبرلز و شیاہ چوغہ داروں کے لئے آقا و مولا امریکہ کے خوشنوندی اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے ہزاروں انسانوں کو مارنا حلال ہے تو اردگان کے لے حرام کیوں

اسرائیل کا فلسطین پر قبضہ کیوں حرام ہے اس کا جواب اپنے ہیرو سے لو یا پھر اس کے منہ پر جوتیاں ماروں

امریکی مفادات کے تحفظ بھیک پر پلنے والے سیکولر لبرل و شیاہ چوغہ داروں کے پاس کیا جواز ہے کے وہ کسی اور پر انگلی اٹھائیں. اپنے مفادات کو حلال اور دوسرے کے مفاد کو حرام کہیں. ایسی کھلی منافت کے شیطان اور شیطان بزرگ بھی حیران رہ جائے

سیکولر لبرل شروع ہی سے خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کر ہے ہیں. لیکن اب اپنی دم پر پاؤں آیا تو سیکولر چڈی بنیان اتار کر شیاہ چوغہ لیا ہے

سگی اولاد سگی ہوتی ہے آج سیکولر اور شیاہ چوغہ دار امریکہ کے منظور نظر اور طالبان جن کی پیدائش میں پاکستانی جمہوریت نے ماں کا کردارا کیا زیر عتاب ہیں

امریکہ کبھی بھی اپنی رائے عامہ کے خلاف نہیں جاتا، سیکولر لبرلز اور شیاہ چوغہ داروں کی یہ بات ذرا دیر سے سمجھ آئی ہے. افغانستان اور عراق میں لشکر کشی کرنے سے پہلے بھی سچ جھوٹ کا ملغوبہ تیار کر کے رائے عامہ ہموار کی گئی تھی. صدقے جاؤں صف اول کے سپاہیوں کے ایک ہی فون پر ہموار ہو گئے

پندرہ سال سے خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ کرنے منافقین کو سوچنا چاہے کے وہ اپنے مفادات کی قربانی دئیے بغیر امریکی حکمت عملی کو مات نہیں دے سکتے. یہ کیسے ممکن ہے کے وہ پاکستان، افغانستان اور عراق میں امریکی بول و براز دھونے کا رتبہ حاصل کئے رکھیں اور دوسروں سے توقع کریں کے وہ امریکہ کے خلاف جائیں. جب کے اس بات کا بھی قوی امکان ہے کے اگر امریکہ کی ترکی کے خلاف مدد درکار ہو تو خطے میں امریکی بول و براز ٹھکانے لگانے والے صف اول کے سیکولر و شیاہ چوغہ دار اپنی خدمات پیش کرنے میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نا کریں

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھے جا رہے ہیں آپ
اب آپ کی دلیل یہ ہے کہ اگر امریکا و اسرائیل یہ کام کر رہے ہیں تو ترکی کیوں نہ کرے
اگر آپ کا دل اس بات پر مطمئن ہے تو آپ کو بھی ترکی کی جارح فوج کے کے ساتھ اٹھایا جائے گا بلکے اسرائیلی و امریکی فوج کے ساتھ