Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی! آج بھی مجبوریوں میں جکڑی ہوئی مشرقی عورتوں کی اکثریت ڈنگر قسم کے خاوندوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں، ہمارا معاشرہ میل ڈومیننٹ ہے، مرد جس عورت کو بیاہ کر لاتا ہے، اسے اپنی نوکرانی سمجھنے لگتا ہے، خود دو ٹکے کی اوقات نہ ہو، لیکن بیوی پر ایسے رعب جمائے گا جیسے خرید کر لایا ہو۔
آپ لوگ غلط سمت جارہے ہیں، بات عورت مرد کی نہیں بلکہ طاقتور اور مجبور کی ہے۔ کسی چوہدری کی بیٹی کو بیاہ کر لاؤ، آپ اس کا کچھ نہیں کرسکتے ہو، بلکہ الٹا اس کا رعب و دبدبہ سہنا ہوگا۔