اداکارہ، اداکاری اور کاری ادا​

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فورم کوئی انسٹنٹ میسجنگ کا میڈیم نہیں ہے اگر آپ اپنے سوالیہ نشانات کو لفظ دے پائیں تو ہو سکتا ہے کچھ عرض کر سکوں
:)

اگر لفظ ملتے ہوتے تو پہلے ہی دے دیتی ..اتنی سی بات سمجھنے کے لئے کوئی بہت ذہانت نہیں چاہئے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ،مرد ڈنڈی کیوں مار جاتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر مرد ڈنڈی مارے تو اللہ نے بھی دوسری دنیا میں انہیں ڈنڈا مارنے کے لیے فرشتوں کا انتظام کیا ہے۔
 

Back
Top