اداکارہ، اداکاری اور کاری ادا​

m00dy

MPA (400+ posts)
نہ ..نہ میں نے آپ کو کہا بھی نہیں ..بس آپ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی ہے ...مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مرد عورت کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے ،کہ میں اپنا مقام بہت اچھی طرح پہچانتی ہوں ..
الله نے اپنی تمام صفتیں بندوں میں بھی رکھی ہیں ..اور ان سے توقع بھی ہے کہ بندے بھی اس جیسا رحیم و کریم اور انصاف پسند ہونگے ..ایک صفت الله کی ایسی ہے جو عورت کو ہی ملی ہے ..مرد اس سے محروم ہی رہے گا ..وہ کے الله خالق ہے ..اور عورت ایک بڑےچھوٹے پیمانے پر تخلیق کا عمل انجام دیتی ہیں جب ماں بنتی ہے ..

:).

کندھا حاضر ہے جتنی مرضی دھشوں دھشوں کرتی رہیں
(bigsmile)
میچ برا جذباتی بنا ہوا ہے پاک/لنکا کا جیت نصیب ہوئی پاک کو تو پھر حاضر ہو جاؤں گا

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے معاشرے کے ظاہری اصولوں کے مطابق خوش اور خوش نصیب صرف وہی خاوند ہیں جو اپنی بیویوں کے تھلے لگے ہوے ہیں. جنہوں نے رعب اور خوف کا ماحول قائم کیا ہوتا ہے انہیں اس نعمت جیسے رشتے سے تمام زندگی میں صرف کھیہ اور سواہ ہی ملتی ہے

یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ بیوی پریشاں ہو اور خاوند سکون کے دو پل بھی گزار سکے؟؟ اسی طرح جو مرد اس مختصر سی زندگی میں پیار سے محروم رہے، نجانے وہ دنیا میں کس لیے وارد ہوے تھے؟؟

پڑھے لکھے خاوندوں کی اکثریت بیوی کے اوپر اپنے اکثر حقوق قربان کرتے چلے آتے ہیں، لہٰذا یہ خواتین کے ظلم والی پہلے جیسی اندھیر نگری نہیں رہی . خواتین کو پڑھانے، لکھانے، شعور و تعلیم دلوانے ، خودکفیل بنانے میں ماں باپ کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے جو آگے چل کر لڑکیوں کے لیے کسی بندے کے پتر مرد سے شادی کیلیے نہایت اہم فیکٹر ہے، لہٰذا، خواتین کی تعلیم بہت ہی اہم شے ہے والدین کو سمجھنا چاہیے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کون سے حقوق ...مار پیٹ والے ...ہاں آج کی عورت مرد سے پٹنے کو ہر گز تیار نہیں ..اس کے باوجود یہاں امریکہ میں دیکھنے کو مل جاتا ہے ...عورت اپنے بچوں سے مجبور ابھی بھی یہ ستم سہہ رہی ہے ..اپنے پڑھے لکھے شوھر کے ہاتھوں .
خود کفیل عورتیں اس لحاظ سے پھر بھی خوش نصیب ہیں کہ کہ وہ فیصلہ کر لیتی ہیں ..با عزت زندگی گزارنے کا .
کوئی بھی رشتہ عزت و احترام کے بغیر بے کار ہے ...اور یہ دو طرفہ ہے ... آپ کی اس بات سے اتفاق کہ اگر ایک فریق نا خوش ہے تو لازمی دوسرا بھی نا خوش ہی ہو گا ...
 
میں معذرت خواہ ہوں کہ میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا. میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ پڑھے لکھے خاوند اپنی بیگمات کی خواہشات کو مقدم رکھتے ہوے اپنی خواہشات اور ترجیحات کی قربانیاں دیتے چلے آتے ہیں . ذہنی، جسمانی، مالی تشدد جیسی جاہلانہ باتوں کا شائبہ بھی میری پوسٹ سے نہیں ابھرنا چاہیے تھا، بہرحال معذرت
 
معذرت کرنے کی ضرورت نہیں ...میں سمجھ گئی تھی ..آخر اتنے عرصے سے آپ کو پڑھ رہی ہوں ..آپ کے خیالات سے واقف بھی ہوں اور آپ کی فین بھی ہوں ..وہ تو بس ذرا ایسے ہی لچ تل رہی تھی .

:lol:
 
m00dy

MPA (400+ posts)

پاکستان نے لنکا سے میچ اور سیریز جیت لی ،اس خوشی میں اپ کو

آدھی کار

کے جھولے بلکل فری میں

:lol:

11817019_915736801800947_1848770644288504740_n.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان نے لنکا سے میچ اور سیریز جیت لی ،اس خوشی میں اپ کو

آدھی کار

کے جھولے بلکل فری میں

:lol:

11817019_915736801800947_1848770644288504740_n.jpg

:lol:

ابھی بھی سمجھ نہیں آیا .عورتوں کے حقوق کے لئے لڑنے مرنے کو تیار ہو جاتی ہوں ...یہ آدھی گواہی جیسی کار کے جھولے نہیں چاہئیں ....بنٹلے سے کم نہیں
 
m00dy

MPA (400+ posts)
:lol:

ابھی بھی سمجھ نہیں آیا .عورتوں کے حقوق کے لئے لڑنے مرنے کو تیار ہو جاتی ہوں ...یہ آدھی گواہی جیسی کار کے جھولے نہیں چاہئیں ....بنٹلے سے کم نہیں

حصہ بقدرے جثہ

بنٹلے کے جھولے ٹی ٢٠ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد .............پکّا

قناعت کرو مسلمانو
(bigsmile)
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
ہر ایسی بات جس میں بھی عورت کو ڈی گریڈ کیا جائے گا ..میں تڑپ اٹھوں گی ...عورت اسی الله کی بنائی مخلوق ہے ..جس نے آپ مردوں کو بنایا ...جنت دوزخ میں جانے کے میعار کے بارے میں کھل کر الله نے قرآن میں ذکر کر دیا ہے ..وہاں یہ مرد اپنے لئے حدیثیں لے کر آ جاتے ہیں کس طرح عورت کو کم تر درجے کی مخلوق گردان سکیں ...
جس صحیح بخاری کی یہ بات کرتے ہیں اس میں ایسی بے شمار حدیثیں دکھا دوں جس کا جواب ان کے پاس نہیں ہو گا ..
واضح کردوں .حدیث کی منکر نہیں ہوں ...لیکن قرآن کی تعلیم کے پیمانے پر پورا اترنا چاہئے .

اگر جہنم میں زیا دہ عورتیں ہو گیی تو صاف ظاہر ہے جنّت میں بھی عورتوں کی تعداد زیا دہ ہو گیی ،کیونکے آبادی کے تناسب سے عورتیں زیا دہ ہیں.اب جس سیاق میں بات کی گیی ہے وہ تو الله اور الله کا رسول ﷺ ہی بہتر جانتے ہیں ں -
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

حصہ بقدرے جثہ

:lol:

بنٹلے کے جھولے ٹی ٢٠ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد .............پکّا

قناعت کرو مسلمانو
(bigsmile)

یہ تو پھر نہ کرنے والی بات ہوئی .

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر جہنم میں زیا دہ عورتیں ہو گیی تو صاف ظاہر ہے جنّت میں بھی عورتوں کی تعداد زیا دہ ہو گیی ،کیونکے آبادی کے تناسب سے عورتیں زیا دہ ہیں.اب جس سیاق میں بات کی گیی ہے وہ تو الله اور الله کا رسول ﷺ ہی بہتر جانتے ہیں -میں بات کی گیی ہے وہ تو الله اور الله کا رسول ﷺ ہی بہتر جانتے ہیں -

الله جانے کہی بھی ہے کہ نہیں ...میرا دل تو نہیں مانتا ایسی کسی بات کو .تین سو سال بعد آپ جو بھی لکھ دیں
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
الله جانے کہی بھی ہے کہ نہیں ...میرا دل تو نہیں مانتا ایسی کسی بات کو .تین سو سال بعد آپ جو بھی لکھ دیں

انسانی دل ہے ہزا روں چیزیں نہیں مانتا پھر ہے قبول کرتا ہے ،بیشمار چیزیں دل کو اچھی لگتی ہیں مگر ان تک رسائی نہیں ہوتی ،دل کی کم مانے عقل سے کام لیں ،جب عورت کو اتنا عظیم مقام دیا ہے تو اس بات پہ بھی شک کی کوئی گنجاش نہیں ،اب اس کو کوئی کیسے بیان کرتا ہے یہ اس تک ہے
،
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

انسانی دل ہے ہزا روں چیزیں نہیں مانتا پھر ہے قبول کرتا ہے ،بیشمار چیزیں دل کو اچھی لگتی ہیں مگر ان تک رسائی نہیں ہوتی ،دل کی کم مانے عقل سے کام لیں ،جب عورت کو اتنا عظیم مقام دیا ہے تو اس بات پہ بھی شک کی کوئی گنجاش نہیں ،اب اس کو کوئی کیسے بیان کرتا ہے یہ اس تک ہے
،

عقل ہی تو تسلیم نہیں کرتی اس بات کو ....سوچو ذرا میں خوش قسمتی سے نبی کے زمانے میں ہوتی اور میں یہ جملہ ان سے سنتی تو میرا کیا ری ایکشن ہوتا ...میرا نہیں خیال وہ اپنی امت کی اس طرح دل آزاری کرتے ..وہ بھی نازک سی امت کی

میری پوسٹ نمبر چھبیس بھی پڑھ لیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
کون سے حقوق ...مار پیٹ والے ...ہاں آج کی عورت مرد سے پٹنے کو ہر گز تیار نہیں ..اس کے باوجود یہاں امریکہ میں دیکھنے کو مل جاتا ہے ...عورت اپنے بچوں سے مجبور ابھی بھی یہ ستم سہہ رہی ہے ..اپنے پڑھے لکھے شوھر کے ہاتھوں .
خود کفیل عورتیں اس لحاظ سے پھر بھی خوش نصیب ہیں کہ کہ وہ فیصلہ کر لیتی ہیں ..با عزت زندگی گزارنے کا .
کوئی بھی رشتہ عزت و احترام کے بغیر بے کار ہے ...اور یہ دو طرفہ ہے ... آپ کی اس بات سے اتفاق کہ اگر ایک فریق نا خوش ہے تو لازمی دوسرا بھی نا خوش ہی ہو گا ...

نادان جی! آج بھی مجبوریوں میں جکڑی ہوئی مشرقی عورتوں کی اکثریت ڈنگر قسم کے خاوندوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں، ہمارا معاشرہ میل ڈومیننٹ ہے، مرد جس عورت کو بیاہ کر لاتا ہے، اسے اپنی نوکرانی سمجھنے لگتا ہے، خود دو ٹکے کی اوقات نہ ہو، لیکن بیوی پر ایسے رعب جمائے گا جیسے خرید کر لایا ہو۔
 
آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ...اگر معظم نہ دیکھ لیں تو

:lol:
 
Back
Top