نہ ..نہ میں نے آپ کو کہا بھی نہیں ..بس آپ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی ہے ...مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مرد عورت کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے ،کہ میں اپنا مقام بہت اچھی طرح پہچانتی ہوں ..
الله نے اپنی تمام صفتیں بندوں میں بھی رکھی ہیں ..اور ان سے توقع بھی ہے کہ بندے بھی اس جیسا رحیم و کریم اور انصاف پسند ہونگے ..ایک صفت الله کی ایسی ہے جو عورت کو ہی ملی ہے ..مرد اس سے محروم ہی رہے گا ..وہ کے الله خالق ہے ..اور عورت ایک بڑےچھوٹے پیمانے پر تخلیق کا عمل انجام دیتی ہیں جب ماں بنتی ہے ..
:).
کندھا حاضر ہے جتنی مرضی دھشوں دھشوں کرتی رہیں
(bigsmile)
میچ برا جذباتی بنا ہوا ہے پاک/لنکا کا جیت نصیب ہوئی پاک کو تو پھر حاضر ہو جاؤں گا