آڈیو لیک کا معاملہ، تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی تشکیل دیدی گئی

13audioleaksjit.jpg

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ اور آڈیو لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کےاندر ہونےوالی گفتگو کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملےپروفاقی حکومت نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے ایک جےآئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں تمام حساس اداروں کا ایک ایک نمائندہ شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جےآئی ٹی کو تحقیقات کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئےہیں جن کے تحت تحقیقاتی ٹیم وزیراعظم ہاؤس کے عملے میں سےکسی کو بھی شامل تفتیش کرسکتی ہے، ٹیم اپنی تحقیقات میں یہ پتا لگانے کی کوشش کرے گی کہ وزیراعظم ہاؤس میں ریکارڈنگ کیلئے کون سی ڈیوائسز استعمال کی گئیں، یا موبائل فونز کے ذریعے ریکارڈنگ ہوئی۔

جے آئی ٹی تحقیقات کے دوران جائزہ لے گی کہ ڈیٹا لیک ہونے کے وقت وزیراعظم ہاؤس میں کون کون سے افسر موجود تھے، اس دوران وزیراعظم سیکریٹریٹ میں تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی، تحقیقات سے قبل وزیراعظم ہاؤس اورآفس میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی گئی ہے، تحقیقاتی ٹیم کو ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق مکمل تحقیقات کا ٹاسک سونپاگیا ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک موضوع زیر بحث آگیا ہے، ملک کے سب سے بڑے سول آفس کے اندر ہونےو الی گفتگو کی ریکارڈنگ ہونے اور بعدمیں لیک ہوجانے کے بعد سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جارہے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری ُاور اسکے اور قطریوں کے دلے کنجر کیپٹن صفدر نطفہ حرام کو شامل تفتیش کرو خود بھونکیں گے کہ انہوں نے کسی یہ ریکارڈنگ کی۔ کیونکہ آن ریکارڈ ہے کہ گشتی فراری اور حرامی اور قطری دلا کیپٹن صفدر یہ بھونک چکے ہیں کہ انکے پاس ججز اور جرنیلوں کے پورنو کلپ ہیں کسی میں کوئی فور سٹا ر جرنیل زنا کریا ہے ُکوئی تھری سٹار کوئی فور سٹار جرنیل کسی کا سوئمنگ پول کے کنارے شراب کے نشے میں دھت ننگے جرنیل کا کلپ ہے کسی کیں جرنیل کے بیڈ روم کا کلپ ہے کسی میں بیڈ روم کا تو اس حساب سے اس ریکارڈنگ میں بھئ گشتی فراری ُاور اسکے دلے کیپٹن صفدر کا ہاتھ۔ ہی ہوسکتا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13audioleaksjit.jpg

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ اور آڈیو لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کےاندر ہونےوالی گفتگو کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملےپروفاقی حکومت نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے ایک جےآئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں تمام حساس اداروں کا ایک ایک نمائندہ شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جےآئی ٹی کو تحقیقات کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئےہیں جن کے تحت تحقیقاتی ٹیم وزیراعظم ہاؤس کے عملے میں سےکسی کو بھی شامل تفتیش کرسکتی ہے، ٹیم اپنی تحقیقات میں یہ پتا لگانے کی کوشش کرے گی کہ وزیراعظم ہاؤس میں ریکارڈنگ کیلئے کون سی ڈیوائسز استعمال کی گئیں، یا موبائل فونز کے ذریعے ریکارڈنگ ہوئی۔

جے آئی ٹی تحقیقات کے دوران جائزہ لے گی کہ ڈیٹا لیک ہونے کے وقت وزیراعظم ہاؤس میں کون کون سے افسر موجود تھے، اس دوران وزیراعظم سیکریٹریٹ میں تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی، تحقیقات سے قبل وزیراعظم ہاؤس اورآفس میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی گئی ہے، تحقیقاتی ٹیم کو ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق مکمل تحقیقات کا ٹاسک سونپاگیا ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل وزیراعظم آفس میں ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک موضوع زیر بحث آگیا ہے، ملک کے سب سے بڑے سول آفس کے اندر ہونےو الی گفتگو کی ریکارڈنگ ہونے اور بعدمیں لیک ہوجانے کے بعد سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جارہے ہیں۔
یہ تو چھوٹے چھوٹے سمپل آ رہے ہیں انہی پر ہی جے آئ ٹی بنا دی پوری فلم تو آنے دو آرام سے جیل میں بیٹھ کر جو چاہے بنا لینا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کو قطری فلیٹ تحفے میں دے رہا تھا کسی نے فون دیا ہو گا جس کے زریعے سب ہیک ہوا
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Sab sai pehlay Marium Koo check karna chaiyaa...jaisa shahbaz gill kay sath hoaa aisa nahii karnaa chaiya per tafteesh tu banti hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب نون لیگ نے جو جے آئ ٹی تشکیل دی ہے وہ لوگ اس قابل ہوتے تو یہ آڈیوز ریکارڈ ہی نہ ہو سکتیں ۔عمران وہاں پردے کے پیچھے چھپا ہوا تھا یہ تو نکال نہ سکے گی جےآئ ٹی چاہے فوج کے افسران بھی ڈال لیں