آڈیو لیکس

  1. S

    آڈیو لیکس کا معاملہ،مصطفیٰ نواز کھوکر نے انٹیلی جنس ایجنسی پر سوالات اٹھادی

    وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہے، اس حوالے سے مصطفیٰ نواز کھوکر نے بھی کئی سوالات اٹھادیئے، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ اس بات کو ایک طرف رکھتے ہوئے کہ آڈیو لیکس میں کس نے یہ یا وہ کیا کہا، سوال یہ ہے کہ کون سی انٹیلیجنس ایجنسی ملک کے اعلیٰ ترین ایگزیکٹو آفس کی سیکیورٹی کو تار...
  2. Rana Asim

    آڈیو لیکس،وزیرداخلہ کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی قائم

    وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس اور سابئر سکیورٹی کی تحقیقات کے لیے 12 رکنی اعلیٰ اختیارات کی حامل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اعلیٰ کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ہوں گے جبکہ اس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان بھی شامل ہیں۔ کمیٹی تحقیقات اور سفارشات مرتب کر کے وزیراعظم کو...
  3. Rana Asim

    یہ آڈیوز کس نے بنائیں؟ کس نے کھیلا؟ ان آڈیوز کا مقصد کیا ہے؟ مظہر عباس

    جی چینل کے پروگرام میں سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ جب تک ایسی تحقیقات نہ ہو جائیں جس پر عوام کو یقین تو تب تک عمران خان کا یہ بیانیہ چلتا رہے گا، یہ تھوڑا کمزور ضرور ہو جائے گا مگر چلتا رہے گا۔ مظہر عباس نے کہا کہ لوگ عمران خان سے کچھ سوال کریں گے کہ آڈیو بنائی کس نے،...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس میں ملوث مبینہ ہیکر غائب ؟

    ڈارک ویب پر وزیراعظم ہاؤس کی مبینہ لیکڈ آڈیوز فروخت کرنے کے لیے پیش کرنے والے ہیکر کا اکاؤنٹ بند ہو گیا اور اس کا اکاؤنٹ غیرفعال ہو چکا ہے۔ ہیکر نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جمعہ کے روز مزید حیرت میں مبتلا کر دینے والی آڈیوز جاری کرے گا۔ سوشل میڈیا پر یہ آڈیوز ہفتہ کے شب سے گردش کرنا شروع ہوئیں اور...
  5. S

    آڈیو لیکس کےمعاملے سےپہلے ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر لائی جائے:شیریں مزاری

    وزیر اعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو کیسے لیک ہوئی ہر کوئی یہ ہی سوال کررہا ہے، جس پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پیغام میں شیریں مزاری نے کہا کہ مبینہ آڈیو لیکس پر جے آئی ٹی بنائی جا رہی ہے، لیکن پہلے ڈان لیکس جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ورنہ یہ ایک اور...
  6. Muhammad Awais Malik

    آڈیو لیک کا معاملہ، تحقیقات کیلئے جےآئی ٹی تشکیل دیدی گئی

    وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ اور آڈیو لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کےاندر ہونےوالی گفتگو کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملےپروفاقی حکومت نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے ایک...
  7. Muhammad Awais Malik

    آڈیو لیک تشویشناک ہے، وزیراعظم سے کہوں گا کہ سخت ہاتھ ڈالیں،فضل الرحمان

    حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا انتہائی تشویشناک بات ہے، میں وزیراعظم سے کہوں گا کہ ذمہ داروں پر سخت ہاتھ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ نے ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران...
  8. S

    کب تک نوٹ کی چوٹ پرسرکس جاری رہےگا:راجہ ریاض کی آڈیو پرکامران خان کا تبصرہ

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض کی مبینہ آڈیو کال لیک ہو گئی، ووٹر نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، گزشتہ روز ان کا کہنا تھا کہ ہم عدم اعتماد کا ووٹ ڈال کر استعفیٰ...
  9. Rana Asim

    مریم نواز آڈیو لیک:غیر اخلاقی الفاظ،صحافتی تنظیموں کا معافی کا مطالبہ،تنقید

    مسلم لیگ ن کی رہنما مرکزی نائب صدر مریم نواز اور سابق سینیٹر و سابق وزیراطلاعات پرویزرشید کی صحافیوں سے متعلق مبینہ غیراخلاقی اور نازیبا گفتگو پر صحافتی تنظیموں نے دونوں رہنماؤں سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسو سی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے کہا کہ مذموم مقاصد کے لیے کسی بھی...
  10. Rana Asim

    کسی کی نجی گفتگو کو ٹیپ کرنا اور اسے بغیر اجازت لیک کرنا اصل جرم ہے

    مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ رازداری کے آئینی حق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹیلی فون کالز اور نجی گفتگو کو خفیہ طور پر ٹیپ کرنا اور پھر اس میں شامل افراد کی رضامندی کے بغیر انہیں لیک کرنا اصل جرم ہے۔ ڈان نیوز کے...
  11. Rana Asim

    ایک سزا کی اپیل کیلئے عدالت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی،اٹارنی جنرل

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ درخواست گزار سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین نے کہا کہ توجہ ہٹانے کیلئے کہا جاتا ہے کہ 70 سال کا احتساب...
  12. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ دور میں پانچ سال اے آروائی کو اشتہارات نہیں ملے:عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں آے آر وائی کو پانچ سال کیلئے اشتہارات سے محروم رکھا گیا ، اس دوران مجھ پر 2 بار حملہ بھی ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز کی چینلز کے اشتہارات روکنے...
  13. S

    ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں،مبینہ آڈیو لیکس کے معاملہ پر وزیراعظم کا ردعمل

    وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں، یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں...