کیسا ہو گا 2016
__________________________________________________ ____
صبح سویرے ، ٹی وی کے مارننگ شوز میں کوئی کوئی نجومی ، کوئی عامل ، کوئی جادوگر نا بیٹھا ہو تو ؟ لگتا ہے شو کا پیٹ نہیں بھرتا ، سپانسر راضی نہیں ہوتا ، کوئی جن نکال رہا ہوتا ہے ، کوئی فالنامہ گھڑ رہا ہوتا ہے ، کوئی لائیو...