انسانیت کے نام

jaguar

Voter (50+ posts)
انسانیت کے نام

مجھے عمران نیازی صاحب کی سیاست سے اختلاف ہے وہ بھی شدید .اور خیبر پشتون خواہ میں انکی خراب کارکردگی کی وجہ سے اب نفرت بھی ......وہ بدزبان ہے اور طاقت کا طلبگار .......لیکن دشمنی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اور نفرتوں کے حدود ،،،،،،،،،جب سے عمران نیازی کی شادی ہویی ہے اس فورم پر عجیب وو غریب قسم کی باتیں دیھکنے کو ملی ،بہت سے لوگوں نے اپنی بھڑاس نکالی لیکن دکھ اس بات پر ہے کہ حدود کو پامال کیا گیا ایسے ایسے سوالات اور شکوک و شبھات کا اظھار کیا گیا کہ بےساختہ زبان په توبہ کا ورد اور ہاتھ کانوں کی طرف اٹھ گئے مصلاً ایک صاحب نے رحام خان کے بارے میں کہا کہ اس کے پیٹ میں ضرور کویی مسلہ ہے یعنی کے رحام خان امید سے ہے اور یہ گناہ نکاح سے پہلے سرزد ہویی ہے ،،،،،،،،،،،،

لیکن مجھے تعجب اس بات پر ہے کہ اس فورم پر میں جن ممبران کو اس فورم کے بڑے بھائی تصور کر رہا تھا اور میری ان سے امید یہ تھی کہ وہ اس طر ح کی غلیظ باتوں کی حوصلہ شکنی کرینگے وہ اس میں مزے لے لے کر اپنا اپنا حصہ ڈالتے رہے اور اس میں خواتین ممبران بھی شامل ہیں

.....غلاظت بڑی کتی چیز ہے یہ ایک دفع انسان کی سوچ میں سرایت کر جائے تو انسان پورے کا پورا غلیظ بن جاتا ہے

انسان جو کہتا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ اسکے والدین کی پرورش میں کتنا دم ہے تو خدا کیلئے کم از کم اپنے والدین کو تو شرمندگی سے بچایں .......

اور آخر میں اپ سب سے انسانیت کی خاطر ایک درخواست کرتا ہوں کہ دشمنی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اگر یہ اصول نہ رہے تو طالبان اور ہم میںکوئی فرق نہیں ........
 
Last edited by a moderator:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی، میں نے اسی لیے فورم کو تقریباََ خیرباد ہی کہ دیا ہے،
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Bohot achay sahab... bhairr ki khaal main bhairiye har jaga milaingay...

Wese ye baat ghalat hai ke unki soch unke walidain ki akaas hoti hai...

Yahan kuch logon ke walidain bohot pwrhaiz gaar thay aur hain lekin aulaad wesi nahi jesi wo deserve karte thay...:)

Wese ahtiaat karna bhaai ye insaaniat ke lectures kuch insaanon ko hazm nahi hotay kahin aap ke peeche hi naa lag jaayen:lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پتھرو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے

کاش ہمیں آپ جیسا انسانیت نواز ناصح تب مل جاتا جب جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر مریم نواز پر پھبتی کسی جاتی تھی کہ ہاں میں بھاگی ہوں۔

زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں اسی فورم پر کیپٹن صفدر نام کی ایک آئی ڈی آپکی اس انسانیت کے نام پر دھبہ ہے۔

جب سیاسی مخالفین کے عورتوں کو چومنے چاٹنے اور دیگر اُن کرتوت کرنے کا ذکر کیا جارہا تھا جو بقول آپکے ان کے والدین کی تربیت کا عکاس تھا تب آپ اور آپ جیسے کئی اور بھی منہہ میں گھنگنیاں ڈالے بیٹھے تھے اور آج جب خود پر آئی ہے تو کوئی انسانیت کا واسطہ دیتا ہے کوئی ذاتی زندگی کی دہائیاں ڈالتا ہے کوئی قران کی آیات پوسٹ کرنے لگتا ہے، جو بچ جاتے ہیں وہ گیتا، رامائن، بائیبل اور قران میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر اخلاقیات کے پلندے لاتے ہیں اور ہم بدکرداروں کی آخرت سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol::lol: :lol::lol::lol::lol::lol::lol: :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: :lol::lol::lol::lol::lol::lol::
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بات لکھنا بھول گیا ، کوئی بےشرموں کی طرح ان باتوں پر دانت بھی نکالتے ہیں جن پر ڈوب کر مر جانا چاہیے۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Aur koi be ghairton ki tarah apne walidain ka naam ooncha karte hain apne andar ki ghalazat nikaal kar:lol:
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ جناب! پاکستانی ہوں جی، دیر تو ہونی تھی

Bhaai yahan naseehat karte hue ahtiyaat karna kuch log naseehat sun kar insaaniat bhool jaate hain...

Unki maadri zabaan ka muqabla na kar sakogay so jesa chalta hai bas bardasht karo:lol:

1 mint ki ahmiat aur barh gai mere dil main :lol:
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
کچھ لوگ قابل فہم اور معاملہ شناس ہونے کے باوجود الفاظ کے زیر زبر تبدیل کرنے پر ہر وقت تلے رہتے ہیں کہ انا کی تسکین ہو جائے. کچھ زریں سطح کے فورم ممبرز سے محض ذاتی عناد اور نام نہاد برتری جتانے کی کوشش میں سیاه کو سفید اور سفید کو سیاه کہنا تو درکنار ایک خود ساختہ دشمن سے منسلک کوئی اچھی بات پر ہلکی سی جنبش بھی گوارا نہیں کرتے کہ کہیں غرور و ضد ٹوٹ نہ جائے
 
Chaati per jab moong dal rahi ho to aisa hi hota hai... aisi mun per kaalak mali hai ke saaf karte karte shaaied zamana beet jaaye...:lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar]انسانیت سے محروم اخبار ،

10897114_722872297811325_2718491543897291820_n.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بڑے بھائی سمیت کوئی بھی نیوٹن کے قانون کا شکار ہو سکتا ہے
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی انسانیت اس وقت ہی کیوں جاگتی ہے جب بات عمرانیت یا اس سے منسلک نسوانیت تک پہنچتی ہے۔ جب عمران کے مخالفوں کی عزتوں کی پامالیت ہو رہی ہو تو آپکی انسانیت استراحت فرمارہی ہوتی ہے۔ مگر بات جب عمرانیت تک پہنچتی ہے تو آپکی انسانیت انگڑائ لیکر جاگتی اور دوسروں کو رھبانیت کا درس دینے لگتی ہے۔ یہ انسانیت نہیں منافقت ہے
 
AXIOM

MPA (400+ posts)
Chaati per jab moong dal rahi ho to aisa hi hota hai... aisi mun per kaalak mali hai ke saaf karte karte shaaied zamana beet jaaye...:lol:
آپ سے بھی گزارش ہے کہ آگ کو ٹھنڈی کرنے کی بجائے تیل ڈالنے سے گریز کریں
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سے بھی گزارش ہے کہ آگ کو ٹھنڈی کرنے کی بجائے تیل ڈالنے سے گریز کریں

Bhaai tail kon daal raha hai main to eeent ke jawab main pathar maar raha hon... Itna to haq hona chaahiye ke kisi ki be ghairti ka tehzeeb ke daairay main jawab dain...
 
Last edited:

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

پتھرو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے

کاش ہمیں آپ جیسا انسانیت نواز ناصح تب مل جاتا جب جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر مریم نواز پر پھبتی کسی جاتی تھی کہ ہاں میں بھاگی ہوں۔

زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں اسی فورم پر کیپٹن صفدر نام کی ایک آئی ڈی آپکی اس انسانیت کے نام پر دھبہ ہے۔

جب سیاسی مخالفین کے عورتوں کو چومنے چاٹنے اور دیگر اُن کرتوت کرنے کا ذکر کیا جارہا تھا جو بقول آپکے ان کے والدین کی تربیت کا عکاس تھا تب آپ اور آپ جیسے کئی اور بھی منہہ میں گھنگنیاں ڈالے بیٹھے تھے اور آج جب خود پر آئی ہے تو کوئی انسانیت کا واسطہ دیتا ہے کوئی ذاتی زندگی کی دہائیاں ڈالتا ہے کوئی قران کی آیات پوسٹ کرنے لگتا ہے، جو بچ جاتے ہیں وہ گیتا، رامائن، بائیبل اور قران میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر اخلاقیات کے پلندے لاتے ہیں اور ہم بدکرداروں کی آخرت سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Bass Atif sahib ...Allah ka shuker hay...kabhi gharoor nahi kia..... :P [hilar]