ریاست

  1. Muhammad Awais Malik

    رہائی کےبعد گرفتاریاں:وہ عدالتی رٹ کو شکست دیناچاہتے ہیں:اسلام آبادہائیکوٹ

    میں ان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہوں جو اسلام آباد میں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ریاست کے پاس آرڈرز کو ڈیفیٹ دینے کے ایک سو ایک رستے ہیں,جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ وکیل زینب...
  2. Rana Asim

    بات ریاست کی ہو تو دفاعی اداروں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے : شاہد آفریدی

    سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے، ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بوم بوم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے۔...
  3. Rana Asim

    ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے طالب علم ریان احمد کے دوبارہ داخلے کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ اساتذہ بہترین جج ہوتے ہیں، ہمارے معاشرے میں اساتذہ کا مقام ہی الگ ہے، بچوں کی تربیت کریں نا کہ اساتذہ کو...
  4. Rana Asim

    اہلیان مری کےپیچھے پڑے ہیں،سانحے کی ذمہ دار ریاست ہے:اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔ درخواست گزار نے کہا کہ جب ٹول پلازہ سے سیاح مری جا رہے تھے تو کسی نے ان کو نہیں روکا...