بھاری جرمانہ

  1. Rana Asim

    لاہور:عدالت کا 10 بجے کےبعد کاروبار کرنے والوں کوکتنے لاکھ جرمانے کاحکم؟

    لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سیکریٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم فرما دیں، ہم سکون میں آچکے...
  2. S

    غیر معیاری سروسز فراہم کرنے پر پی ٹی اے کا جاز پر کروڑوں کا جرمانہ

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیرمعیاری سروس اور خراب نیٹ ورک پر پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ جاز کیخلاف ایکشن لے لیا، پی ٹی اے نے جاز کمپنی پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک کے 7 شہروں میں غیر معیاری سروسز فراہم کرنے پر جاز پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا اور...
  3. S

    لاہور ، اسموگ :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ شروع

    لاہور:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانہ۔۔ کتنا جرمانہ ہو گا ؟ لاہوری ہوجائیں ہوشیار۔۔ ٹریفک کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ دینا ہوگا، ٹریفک پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کیلئے سخت ایکشن لے لیا، لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ ٹریفک پولیس نے چالان کی کم سے کم...