Suggestion for Siasat.pk Admin

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Asslam o Alaikum!

Is forum pe Urdu main likhi gai baat ziada asar b rakhti hai aur parhi bhi jati hai

banisbat roman urdu main likhi hui baat k

Lekin masla ye hai k is forum par urdu main likhnay ki sahoolat muyasar nahi

Lehaza ziada tar members roman urdu main likhtay hain

Aur chand ek members doosri sites se urdu translator use kr k yahan paste krtay hain

Jo k kaam ko lamba kr deta hai aur ziada tar log avoid kr detay hain

Meri admin ko suggestion hai k urdu translator ki sahoolat forum pe mohaiya kr den

Ta keh ziada se ziada log uska istemal kr sken

Aur forum ziada moassar b ho jaey

Shukria
 
ziakhan

MPA (400+ posts)
سیاست اڈمن بھی اپنی ویب سائٹ پر سہولت دے سکتے ہیں
لیکن اگرآپ یہ سہولت
اپنے کمپیوٹر میں چاہتےہیں تمام ویب سایٹس کے لئے تو
گوگل کا یہ چھوٹا سا سافٹ ویر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرلیں
اس کی مدد سے آپ
ہر جگہ براہ راست اردومیں لکھ سکتے ہیں
جیسا کہ میں نے لکھ ہے

http://www.google.com/inputtools/try/
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اردو ، لکھنا اگر آسان ہو تو ، بہت سے ممبرز کی شاندار تحریریں پڑھنے کو ملیں ، بہت سے چھپے رومن رستم ، اصلی رسم الخط میں ہم جیسوں کو شرمندہ کرتے نظر آئیں
عام تو پر ، ایک سطر میں لکھا گیا پیغام پڑھ لیا جاتا ہے ، لیکن پیراگراف پر محیط پیام پڑھنے کو آنکھیں راضی نہیں ہوتیں ، سانس پھول جاتا ہے ، توجہ تھک جاتی ہے
______________________________________________________________________
اگر سوشل میڈیا ، پر اردو لکھنا ، چھاپنا آسان ہو جاے تو ، بہت سا معیاری مواد پڑھنے کو ملے ، جو بھی ہے ، اردو ابھی تک سمجھنے ، سننے ، پڑھنے والی زبان ہے ،
انگریزی کل بھی سٹیٹس سمبل تھی ، آج بھی دکھاوے کی زبان ہے ، اردو آخر گھر والی ہے ، اسی لیے عاجز ہے ، انگریزی باہر والی ہے ، اسی لیے نخرالو و بدتمیز ہے
 
coolhaider

ہمیں اردو بہت پیاری ہے کیوں کے سمجھ آنے والی ہے
انگریزی بھی پیاری ہے مگر کم کپڑوں والی ہے

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
With apology to Thread starter
As i Do not want to open a separate thread

so using your thread

Admin

Youtube is ban in pakistan

and you are saying

Youtube videos are mandatory: Dear video uploaders, From now on you must add a youtube video along side dailymotion. Threads with just DM links will be removed
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست اڈمن بھی اپنی ویب سائٹ پر سہولت دے سکتے ہیں

http://www.google.com/inputtools/try/

اردو کی۔بورڈ انسٹال کر لیں، یا پھر ونڈوز میں لینگوئج /کی۔بورڈ کی آپشن میں جا کر انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو کی۔بورڈ بھی شامل کر لیں
نہ تو ایڈمن آپ کے کمپیوٹر پر خود آ کر ,کی۔بورڈ , کی آپشن ایکٹو کر سکتا ہے، اور نہ ہی یہ ویب سائٹ کا قصور ہے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
صاحب نے بتادیا ھے۔ Admrial سب سے آسان طریقہ
کسی بھی دوسری سائڈ پر جانے اور نہ کاپی پسٹ کرنے کی ضرورت ھے ۔
فونٹ
اسنٹال کرلیں۔ Jameel Noori Nastaleeq اور اسکے علاوہ Keyboard صرف اردو
کر سکتے ھیں۔ type میں English میں
صرف ایک کلیک سے
اردو اور Editorاب آپ سیاست پی کے ، کے ہی

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​ایپل کے آئ او ایس آٹھ میں اردو کیبورڈ مہیا ہے اور آپ براہ راست اس سائٹ پر اردو لکھ سکتے ہیں جیسے کہ یہ لکھا گیا ہے