گورکھ دھندہ

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
man qawaliyan nahi sun sakta , bachpan se , meri tabiyat kharab ho jati hai
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اکثر گورکھ دھندا سنتا رھتا ہوں خوشبو لگا کے

اٹ از ون آف دا ویری نائیس قوالیز آف مرحوم
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
@S.sami.R



یہ آپ کے لئے ہے .

مطلب پھر ہم سننا بند کر دیں
اب پتہ چلا یہ صرف سمیع کے لیے ہے ہم خواہ مخواہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنے ہوئے تھے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے اکثر گورکھ دھندا سنتا رھتا ہوں جوشبو لگا کے

اٹ از ون آف دا ویری نائیس قوالیز آف مرحوم

بے شک ..میں نصرت کی فین ہوں ..ہلکا ہلکا سرور ..دل سانبھ کے ..جیسی بہت سی قوالیاں ہیں ..بس سنتے جاؤ
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
man qawaliyan nahi sun sakta , bachpan se , meri tabiyat kharab ho jati hai

ویسے یہ ہمارے لئے ہے بھی نہیں ... صرف سمیع کے لئے ہے

اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل ... اس فورم پے اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گورکھ تک تو سہہ لیتے ہم اب تو دھندے پے بھی حق ہمارا نہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب پھر ہم سننا بند کر دیں
اب پتہ چلا یہ صرف سمیع کے لیے ہے ہم خواہ مخواہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنے ہوئے تھے

:lol:

شادی میں ہو تو ..کافی نہیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ ہمارے لئے ہے بھی نہیں ... صرف سمیع کے لئے ہے

اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل ... اس فورم پے اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گورکھ تک تو سہہ لیتے ہم اب تو دھندے پے بھی حق ہمارا نہیں

ok bhai , main thori dair main jaon ga , zara chat par je k aik gold leaf pi loon

url

 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ ہمارے لئے ہے بھی نہیں ... صرف سمیع کے لئے ہے

اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل ... اس فورم پے اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گورکھ تک تو سہہ لیتے ہم اب تو دھندے پے بھی حق ہمارا نہیں


ببلو یہ سوچ کر محفل میں لوٹ آو
تمھیں نکال کر روٹی نہ کھول دیں