ڈاکٹر صاحبہ ساتھ یہ بھی بتا دیں کتنی دفعہ سننا ہے ؟؟؟
:lol:
ڈاکٹر صاحبہ ساتھ یہ بھی بتا دیں کتنی دفعہ سننا ہے ؟؟؟
:lol:
@S.sami.R
یہ آپ کے لئے ہے .
nadan ji DR hai ????
ویسے اکثر گورکھ دھندا سنتا رھتا ہوں جوشبو لگا کے
اٹ از ون آف دا ویری نائیس قوالیز آف مرحوم
man qawaliyan nahi sun sakta , bachpan se , meri tabiyat kharab ho jati hai
مطلب پھر ہم سننا بند کر دیں
اب پتہ چلا یہ صرف سمیع کے لیے ہے ہم خواہ مخواہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنے ہوئے تھے
ویسے یہ ہمارے لئے ہے بھی نہیں ... صرف سمیع کے لئے ہے
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل ... اس فورم پے اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گورکھ تک تو سہہ لیتے ہم اب تو دھندے پے بھی حق ہمارا نہیں
ویسے یہ ہمارے لئے ہے بھی نہیں ... صرف سمیع کے لئے ہے
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل ... اس فورم پے اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گورکھ تک تو سہہ لیتے ہم اب تو دھندے پے بھی حق ہمارا نہیں
ok bhai , main thori dair main jaon ga , zara chat par je k aik gold leaf pi loon
![]()
[/size]ببلو یہ سوچ کر محفل میں لوٹ آو
تمھیں نکال کر روٹی نہ کھول دیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|