گورکھ دھندہ

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں کیا حال آ جاتا ہے
یاں بے حال ہو جاتے ہو؟

-
اس کی نوبت نہیں آتی بھائی - میں اس کی نوبت آنے سے پہلے ہی قوالی بند کروا دیتا ہوں یا وہ جگہ چھوڑ دیتا ہوں یا اپنے کان زور سے بند کر دیتا ہوں
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

-
اس کی نوبت نہیں آتی بھائی - میں اس کی نوبت آنے سے پہلے ہی قوالی بند کروا دیتا ہوں یا وہ جگہ چھوڑ دیتا ہوں یا اپنے کان زور سے بند کر دیتا ہوں

بہت ہلکے ہو
آئندہ جھت کے کونے پر بیٹھ کر سننا
نہ حال آئے گا نہ بے حال ہو گے
:)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
@M.Sami.R



بحث کو غلط سمت میں بھٹکنے سے بچانے کے لئے سادہ سا سوال پوچھتا ہوں، خدا کو انسان کی تخلیق سے قبل ہی پتا تھا کہ بہت سے لوگ برے اعمال کریں گے اور پھر اپنے اعمال کے سبب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جہنم میں چلے جائیں گے، پھر بھی اس نے دنیا تخلیق کی اور یہ قبول کیا کہ اس کی مخلوق کی ایک بڑی تعداد ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جہنم میں جلتی رہے۔ اس کو کیا کہا جائے؟

برائے مہربانی مولویانہ جواب سے پرہیز کیجئےگا، کیونکہ ایک مولوی سے یہ سوال پوچھوں تو وہ یہی جواب دے گا کہ جی وہ تو اپنے اعمال کے سبب جلیں گے، اللہ نے تو ان کو سیدھا اور الٹا رستہ دنیا میں ہی بتا دیا تھا، اب اس میں خدا کا کیا قصور؟۔۔


معلوم ہونا الگ بات ہے .اس کا ذمہ دار ہونا الگ بات