Zardari Power Scandal

wlv303

Citizen
Imran bhai aaye gaa aur sub chor bhagaye ga.... Do you Agree ?

Shame Zardari Shame !!!! Iss insaan ko QABAR yaad nehie ati kya
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ہر نیا آنے والا پاکستانی حکمران پچھلوں سے زیادہ کرپٹ اور نااہل ثابت ہوا ھے. نوے کی دھائی میں پی پی حکومت نے بھاری رشوت(حرام کا پیسہ) کے عوض تیل سے بجلی پیدا کرنے والوں سے انتہائی مہنگے داموں فی یونٹ بجلی کے معاہدے کیے اور سبھی لوگ پانچ سے سات روپے فی یونٹ بجلی کا نام سن کر بھی ڈر رہے تھے(اسوقت فی یونٹ بجلی کی قیمت پیسوں میں تھی). اسکے بعد ان سے بھی بڑے نااہل اور حرامخور حکمران آے جو کہ اپنے حصے کیلیے ان بجلی کی کمپنیوں کا بازو مروڑتے رہے. کسی نے سستی ہائیڈرو بجلی کے لیے نا تو ضرورت کے مطابق چھوٹے بڑے ڈیم بناۓ اور نا ہی کوئی اور تعمیری کام کیا

حتی کہ دوہزار چھ- سات میں جب بجلی کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع ہوئی تو یہی حرامی-معاہدے پی پی کا کارنامہ بن گیا. لوگ اسوقت سے فی-یونٹ قیمت کو بھول کر اب صرف بجلی مانگ رہے ہیں. یہ ان حرامخور حکمرانوں کی سٹریٹجی رہی ھے کہ جاتے ہوے اپنے سے بڑا شیطان اور خبیث حکمران لوگوں پر مسلط کر جاؤ تا کہ وہ بعد میں مجھے یاد کرتے پھریں.کل تک مشرف کو گالیاں دینی والی عوام آج اسی کے دور کو یاد کر رہی ھے. آج بینظیر دور سے بھی زیادہ کرپشن سے لتھڑے ہوے رینٹل معاہدے ہو چکے ہیں.رینٹل پلانٹ بیشک بجلی پیدا نہیں کر رہے(گیس کی کمی کی وجہ سے) مگر انکے کراۓ کی مد میں اربوں روپے ہڑپ ہو رہے ہیں. عوام کا پیسہ لوٹا جا رہا ھے. اور ہر پارٹی اپنے اپنے حرام کے حصے پر مطمن ہو کر اگلے الیکشن کا انتظار کر رہی ھے

اور اسکے بعد ان حرامخوروں کے کارندے ٹی وی پر آ کر کہتے ہیں کہ سیاست سابق کرکٹرز وغیرہ کا کام نہیں ھے