Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
ایک وفادار پِدی کی طرح سہراب نے اپنا حق ادا کر دیا ھے، یہ اگر ٹریفک کی حالتِ زار پر بھی بات کرے تو موضوع کو طویل کر لیتا ھے اور اسی لیے ایک ھی پوز میں جُھکے رھنے سے اس کی ٹیسیں تازہ ھونے لگتی ھیں لیکن ایک ڈاکٹر کے طور پر میں اس بار بار چلے آنے والے مریض سے صرفِ نظر نھیں کر سکتا، شفایابی کی کوشش جاری رکھنا ھی بہتر انتخاب ھے، اس پوسٹ میں ایسا کچھ نھیں ھے کہ بات کی جا سکے، جب بات یوسف رضا گیلانی کی "کتاب" کی ھو، قیوم نظامی کے نوحے ھوں اور اوپر سے سہراب اسے بلو رھا ھو تو ایسا ھی گارا سا وجود میں آتا ھے جو اس فورم کی گلیوں میں بہہ رھا ھے، میں تو لوگوں کو کپڑے بچا کر چلنے کی ہدایت ھی کر سکتا ھوں، سہراب نے مجھے ٹیگ کر کے بڑا ظلم کیا، بدبو سے دماغ پھٹا جاتا ھے :)۔۔
main ne yeh thread tum ko khud TAG na kia hota to yakeenan jawab tumhe zaroor deta , aur yeh tum bhi jante ho k main boot paaalshiyon ki chitrol is forum par karta rehta hoon