Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)

یہ مضمون قیوم نظامی کی لکھی کتاب جو دل پہ گزری سے لیا گیا ہے - اس مضمون پر تھریڈ بنانے کا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو پسند کرتا ہوں - میری نظر میں یوسف رضا گیلانی انتہائی نا پسندیدہ شخصیت ہے - میں نے اس مضمون میں صرف چار لائنوں کو انڈر لائن کیا ہے اور وہی چار لائنز اس مضمون کو آپ حضرات کے سامنے رکھنے کی بنیادی وجہ ہے - میں جانتا ہوں آپ حضرات یوسف رضا گیلانی کی بہت برائی کریں گے اور میں خود بھی اس شخص کو سخت نا پسند کرتا ہوں
آپ حضرات ان چار لائنز کو پڑھ لیں اور پھر خود فیصلہ کریں کہ آخر یہ دوھرا معیار کیوں ہے - میں تو اس دوھرے معیار کو تب بھی نہ مانتا اگر یہ ملک قا ہد اعظم محمد علی جناح کی بجائے کسی فوجی نے بنایا ہوتا کیوں کے قانون اور آئین سے اوپر کوئی بھی نہیں ہے
اس تھریڈ پر آنے والے بے غیرت بوٹ پالشیوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کا مقصد یہ ہرگز یہ نہیں ہے کے یوسف رضا گیلانی کتنا اچھا سیاستدان ہے یا کتنا برا سیاست دان ہے - مقصد صرف ایک ہے اور وہ مقصد میں نے لال رنگ سے انڈر لائن کر دیا ہے

Last edited by a moderator: