Adeel Rehman
Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:
جی، جی بالکل سمجھ گیا ۔ ۔ ۔ ۔۔ اب سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے بَیر تو نہیں رکھا جا سکتا ناں۔ ۔ ۔ ۔ تو اس لئے جو حکم سرکار کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
ضروری وضاحت: ہرگاہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ اوپر والے تبصرے میں مگر مچھ کا لفظ صرف محارے کی وجہ سے سہوا" استعمال ہو گیا ہے، عینی اور مذکورہ مخلوق کے درمیان کوئی تعلق یا مماثلت تلاش کرنے کی زحمت بالکل نہ کی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مگر مچھ شائد مذکر ہوتا اور عینی کے بارے میں تو ہم سب دوستوں کو پتا ہی ہے ۔ ۔ ۔
کہ شائد وہ بھی۔۔۔۔ زینو بھائی آپ کھل کے بولیں میں ہوں نا بس ڈرنا نئیں تسی اور سیکنڈلی ٹینشن نئیں لینی
:lol: