ZenoInTheZoo
Minister (2k+ posts)
جی صحیح فرمایا آپ نے ، ہمارا تو نام ہی کافی ہے ،
دیکھ لیا آپ نے لوگ سچ کہنے سے بھی گھبراتے ہیں اسی لیے انکی جگہ میں سچ کہہ دیتی ہوں کے وہ کتنے موٹو ہیں اور کچھ لوگ گونگلو ہیں تو کچھ پڑھائی میں زیرو ہیں
لوگوں کا تراہ نکال کر آپ انکو کہتی ہو کہ(quite)(quite)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تمہاری جگہ سچ میں بولوں گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نارنیہ میں سچ کا کاروبار ایسے ہوتا ہے؟؟؟
:lol: