aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar]
کی یاد کرا دِتّا ای ظالما ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویلا پن
:lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar][hilar]
کی یاد کرا دِتّا ای ظالما ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
All in one : One and only Motoo of the forum....;)
![]()
:lol:واہ عدیل بڑی بھاری آسامی ڈھونڈی ہے
آپ نے عدیل کو ہلکا لیا ہے وہ ہمیشہ بھاری آسامی ہی ڈھونڈھتے ہیں ، کہتے ہیں وزن میں برکت ہے ایک نغمہ کا کیا فائدہ پورا گیت مالا ہونا چاہئیےواہ عدیل بڑی بھاری آسامی ڈھونڈی ہے
آپ نے عدیل کو ہلکا لیا ہے وہ ہمیشہ بھاری آسامی ہی ڈھونڈھتے ہیں ، کہتے ہیں وزن میں برکت ہے ایک نغمہ کا کیا فائدہ پورا گیت مالا ہونا چاہئیے
:lol:
نئیں تو آپ کا کیا خیال ہے عدیل نے کانکنی شرع کرنی اب، جو آپ ان کیلئے منتخب کردہ خاتوں کو آسامی قرار دے رہے ہو؟؟؟
ہاں عدیل کو تو ویسے ہلکا ہی لیا ہے اب ہر کوئی آپ کی طرح بھاری تھوڑی لیا جا سکتا ہے
:lol:
لوگ اب نہیں ہمیشہ سے سچی بات کہنے سے ڈرتے ہیں:lol:
کجھ پلّے نئیں پے آ کہ کس کی تعریف اور کس سے تفریح لی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
دیکھ لو عینی اپنی دہشت کے کمالات ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے فُل سنسر شپ لگا رکھی ہے اب لوگ (سچی) بات کہتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
لوگ اب نہیں ہمیشہ سے سچی بات کہنے سے ڈرتے ہیں
:lol:
:)
لَے وَیئی عینی اِک ہورثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:یہ سب عینی شواہد ہیں
:lol:
:lol:
ہاں ویسے اب اس بات کا تو میں بھی اینی شاہد ہو گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
نا زینو بھائی نا۔۔۔ آپ سے لڑائی تو قطعن نہیں۔۔۔۔ اور جہاں تک بات ہے لسٹ میں ہونا یا نا ہونا تو عورتوں کے کام کم ہوتے ہیں اور ڈرامے زیادہ
:lol:
اور آپ کے علم کا تو میں پہلے دن ہی متعرف ہو گیا تھا اتنا تو میں خلیل جبران سے متاثر نہیں ہوں جتنا آپ سے ہوں ۔۔۔۔ میری ، باتونی بھائی اور سائیں کی متفقہ رائے ہے کہہ آپ فورم کے قابل ترین بندوں میں سر فہرست ہیں اور عینی ویلوں کی سردار
:lol:
ایک دفعہ کلاس میں ٹیچر نے خط لکھنے کا ٹیسٹ لیا
پہلی لائن تھی ........... امید ہے آپ بخیریت ہوں گے
سائیں جی نے لکھا
امید ہے آپ بغیرت ہوں گے
:lol::lol::lol:
:lol:.... آج سائیں جی شرما گۓ گۓ ہیں ، جس دن میٹرک پاس کریں گے اس دن سلیبریشن تھریڈ پر پارٹی کریں گے جو کے اس جنم میں ممکن دکھائی نہیں دیتی
![]()
.
.
.
.
.
.
نا جی نا اب ون اینڈ اونلی والی بات تو رہی نہیں ، کوئی بازی لے گیا ہے اب
:lol:
ہاں عدیل کو تو ویسے ہلکا ہی لیا ہے اب ہر کوئی آپ کی طرح بھاری تھوڑی لیا جا سکتا ہے
:lol:
آپ کے کہنے سے میرا وزن کونسا بڑھ جانا ہے ، آپ اپنے موٹاپے سے توجہ ہٹانے کے لیے باتیں بنا رہے ہیں ، لیکن آپکو بڑی محنت کرنا پڑے گی ;) 'ویسے ایک مشورہ ہے ' گلاں نہ کر تھوڑی ورزش کر
لوگ اب نہیں ہمیشہ سے سچی بات کہنے سے ڈرتے ہیں
:lol:
:lol:
کجھ پلّے نئیں پے آ کہ کس کی تعریف اور کس سے تفریح لی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
دیکھ لو عینی اپنی دہشت کے کمالات ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے فُل سنسر شپ لگا رکھی ہے اب لوگ (سچی) بات کہتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
جی صحیح فرمایا آپ نے ، ہمارا تو نام ہی کافی ہے ،:)
لَے وَیئی عینی اِک ہورثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مطلب تھا کے ہم آپکے تعلیمی کارنامے بیان کر رہے تھے اور آپ رات کو تھریڈ پر آے بھی نہیں تھے تو لگتا تھا اپنے عظیم لطیفوں پر شرما گۓ ہیں اس لیے شائی بولا تھا ،
Please define 'SHY'?
نہیں نہیں اردو بیان کرنے میں غلطی ہوئی تھی جو زینو نے کوریکٹ کروائی تھی ، اس لیےایڈیٹ کرنا پڑیWell, I have to admit this one is really funny and so true at the same time.......... [hilar]
On a serious note, @Annie, I still haven't got the answer to my question: Please define 'SHY'? You have a helpline to answer this question, Zeno bhai (@ZenoInTheZoo) can help you with this?
and before I forget, let me mention two more things:
1. Next time please make sure that post editing process is a bit faster (6 minutes is too long for my liking)......... you guys are aware of the image capture functionalities, you know they come in real handy.
2. Make sure you don't leave any loop hole when trying to cover up a mistake.
Unlike me, I am sure you guys are intelligent and will be able to figure out what I am talking about.
:)...جی میں سمجھ گئی آپ کا اشارہ میری ہی طرف ہے ، یہاں میں آپ سے سو پرسنٹ اتفاق کرتی ہوںزینو بھائی سے معذرت کے ساتھ....... میں اے تے کدی نہیں کیا کہ زینو بھائی فورم دے قابل ترین بندیاں اچو سر فہرست نیں، اے ضرور کیا ہے کہ بندا قابل ہے، ماشاالله........ باقی میری دعا ہے کہ الله پاک انہاں نوں ہور علم عطا کرے (آمین).......
اس فورم تے کجھ ہور وی قابل لوگ ہیں نے، میں کسی اک نوں ٹاپ ریٹ نہیں کر سکنا واں
:)
مطلب تھا کے ہم آپکے تعلیمی کارنامے بیان کر رہے تھے اور آپ رات کو تھریڈ پر آے بھی نہیں تھے تو لگتا تھا اپنے عظیم لطیفوں پر شرما گۓ ہیں اس لیے شائی بولا تھا ،
نہیں نہیں اردو بیان کرنے میں غلطی ہوئی تھی جو زینو نے کوریکٹ کروائی تھی ، اس لیےایڈیٹ کرنا پڑی
:)...جی میں سمجھ گئی آپ کا اشارہ میری ہی طرف ہے ، یہاں میں آپ سے سو پرسنٹ اتفاق کرتی ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|