Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:
جی، جی بالکل سمجھ گیا ۔ ۔ ۔ ۔۔ اب سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے بَیر تو نہیں رکھا جا سکتا ناں۔ ۔ ۔ ۔ تو اس لئے جو حکم سرکار کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
ضروری وضاحت: ہرگاہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ اوپر والے تبصرے میں مگر مچھ کا لفظ صرف محارے کی وجہ سے سہوا" استعمال ہو گیا ہے، عینی اور مذکورہ مخلوق کے درمیان کوئی تعلق یا مماثلت تلاش کرنے کی زحمت بالکل نہ کی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مگر مچھ شائد مذکر ہوتا اور عینی کے بارے میں تو ہم سب دوستوں کو پتا ہی ہے ۔ ۔ ۔

کہ شائد وہ بھی۔۔۔۔ زینو بھائی آپ کھل کے بولیں میں ہوں نا بس ڈرنا نئیں تسی اور سیکنڈلی ٹینشن نئیں لینی

:lol:
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

نا زینو بھائی نا۔۔۔ آپ سے لڑائی تو قطعن نہیں۔۔۔۔ اور جہاں تک بات ہے لسٹ میں ہونا یا نا ہونا تو
عورتوں کے کام کم ہوتے ہیں اور ڈرامے زیادہ

:lol:

اور آپ کے علم کا تو میں پہلے دن ہی متعرف ہو گیا تھا اتنا تو میں خلیل جبران سے متاثر نہیں ہوں جتنا آپ سے ہوں ۔۔۔۔ میری ، باتونی بھائی اور سائیں کی متفقہ رائے ہے کہہ آپ فورم کے قابل ترین بندوں میں سر فہرست ہیں اور عینی ویلوں کی سردار

:lol:

Thanks for the kind words! I hardly deserve them.........I am always willing to learn and improve........

یہ ڈرامے والا روئے سَخُن کس طرف ہے؟؟؟ عینی تو ایسی نہیں ہیں ۔ ۔ ۔۔

ویسے عینی کو ویلوں کی سرداری سے میں نے عامر نے بہت پہلے سرفراز کر دیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ اور عینی کو اس بات کا اچھی طرح پتا بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

;)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:

آپ نے کلاس نہیں بتائی کونسی تھی ؟؟؟ میرا مطلب گریڈ سے ہے سبجیکٹ سے نہیں ۔ ۔ ۔
:)

یہ تو یاد نہیں آرہا ہے لیکن یہ تھوڑا تھوڑا یاد ہے کہ سائیں جی نے پانچ سال میں کی تھی وہ کلاس
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:13:...میں نے تو پوسٹ لائیک کی تھی ،( I clicked 'like' anyway..)

بات کیوں نہیں بنی ؟ لگتا ہے اب بات کافی کھل گئی ہے اس لیے گونگلو آف عربیہ کے راز کھلتے جا رہے ہیں آپ لڑکی والوں کو متاثر کرنے کے چکروں میں دھڑام دھڑام گر جاتے ہیں ذرا سمبھل کر گونگلو جی ، اتنے بھی کیا ہوش اڑ جاتے ہیں دیکھا کرو نہ کدھر جانا ہے

falling-down-on-ice-gif.gif

اتنی محنت کر کے جو یہ امیچ ڈھونڈا ہے تھوڑی اور محنت کر کے اس میں لڑکی بھی ڈال دیتی

:lol:
 
Annie

Moderator
:lol::lol::lol:
جی، جی بالکل سمجھ گیا ۔ ۔ ۔ ۔۔ اب سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے بَیر تو نہیں رکھا جا سکتا ناں۔ ۔ ۔ ۔ تو اس لئے جو حکم سرکار کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
ضروری وضاحت: ہرگاہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ اوپر والے تبصرے میں مگر مچھ کا لفظ صرف محارے کی وجہ سے سہوا" استعمال ہو گیا ہے، عینی اور مذکورہ مخلوق کے درمیان کوئی تعلق یا مماثلت تلاش کرنے کی زحمت بالکل نہ کی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مگر مچھ شائد مذکر ہوتا اور عینی کے بارے میں تو ہم سب دوستوں کو پتا ہی ہے ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ ، مجھے پہلے ہی پتا تھا ، آپ کا فیصلہ سمجھدارانہ ہی ہوگا ، اچھا کیا آپ نے مگرمچھ والی کہاوت کی وضاحت کر دی نہیں تو کھپ پڑ جانا تھی
نوٹ : پوسٹ نمبر تین سو آپکو اپنے ساتھ ملانے کے لیے کی گئی ہے تعریفی کلمات سے ہوشیار رہیں ، پوسٹر اصل میں خلیل جبران کو اپنے فلیٹ کے نیچے چاۓ کی دکان والا سمجھتے ہیں جن سے اکثر کبھی دودھ تو کبھی چینی ادھار مانگ کر لاتے ہیں
tumblr_inline_mzj4o90v4I1qghw4f.gif
.... Once a Gongloo is always a gongloo.(bigsmile)

اور مجھے ویلوں کی سردار قرار دینا ظلم ہے اس پر میں پروٹیسٹ کرتی ہوں
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

کہ شائد وہ بھی۔۔۔۔ زینو بھائی آپ کھل کے بولیں میں ہوں نا بس ڈرنا نئیں تسی اور سیکنڈلی ٹینشن نئیں لینی

:lol:
[hilar][hilar][hilar]
توں مروائیں گا مینوں اج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔۔
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for the kind words! I hardly deserve them.........I am always willing to learn and improve........

یہ ڈرامے والا روئے سَخُن کس طرف ہے؟؟؟ عینی تو ایسی نہیں ہیں ۔ ۔ ۔۔

ویسے عینی کو ویلوں کی سرداری سے میں نے عامر نے بہت پہلے سرفراز کر دیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ اور عینی کو اس بات کا اچھی طرح پتا بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

;)

یہ عینی کی طرف ہے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ اندھیرے کا تیر ہے لیکن نشانے پے جا کے لگے گا

;)
 
Annie

Moderator

اتنی محنت کر کے جو یہ امیچ ڈھونڈا ہے تھوڑی اور محنت کر کے اس میں لڑکی بھی ڈال دیتی

:lol:
:lol:......زینوووووووووووووو جی گواہ رہیے گا عدیل کی فرمائش پر انکی تصویر دے رہی ہوں میرا کوئی قصور نہیں

By0A4DI.gif

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

اتنی محنت کر کے جو یہ امیچ ڈھونڈا ہے تھوڑی اور محنت کر کے اس میں لڑکی بھی ڈال دیتی

:lol:

:lol::lol:

آپ عینی کے خلوص اور کوشش پر خواہ مخواہ شک نہ کیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔ اس نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی لیکن لڑکی اس میں فِٹ ہی نہیں آئی تو وہ بیچاری کیا کرے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
;):P
 
Annie

Moderator
یہ تو یاد نہیں آرہا ہے لیکن یہ تھوڑا تھوڑا یاد ہے کہ سائیں جی نے پانچ سال میں کی تھی وہ کلاس
:lol:.... آج سائیں جی شرما گۓ گۓ ہیں ، جس دن میٹرک پاس کریں گے اس دن سلیبریشن تھریڈ پر پارٹی کریں گے جو کے اس جنم میں ممکن دکھائی نہیں دیتی
FunnyPassFailPapersAllahStudentMonthUniveristyGradeStudyLaughHappyTafreehFunterPeopleBoyPosition_bruqs_Pak101(dot)com.jpg
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
:lol:......زینوووووووووووووو جی گواہ رہیے گا عدیل کی فرمائش پر انکی تصویر دے رہی ہوں میرا کوئی قصور نہیں

By0A4DI.gif

:lol::Lol::lol:
تو آپ نے کوشش کر کے لڑکی فٹ کر ہی دی ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
بہت شکریہ ، مجھے پہلے ہی پتا تھا ، آپ کا فیصلہ سمجھدارانہ ہی ہوگا ، اچھا کیا آپ نے مگرمچھ والی کہاوت کی وضاحت کر دی نہیں تو کھپ پڑ جانا تھی
نوٹ : پوسٹ نمبر تین سو آپکو اپنے ساتھ ملانے کے لیے کی گئی ہے تعریفی کلمات سے ہوشیار رہیں ، پوسٹر اصل میں خلیل جبران کو اپنے فلیٹ کے نیچے چاۓ کی دکان والا سمجھتے ہیں جن سے اکثر کبھی دودھ تو کبھی چینی ادھار مانگ کر لاتے ہیں
tumblr_inline_mzj4o90v4I1qghw4f.gif
.... Once a Gongloo is always a gongloo.(bigsmile)

اور مجھے ویلوں کی سردار قرار دینا ظلم ہے اس پر میں پروٹیسٹ کرتی ہوں

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile).....رات بہت ہو گئی ہے باقی باتیں کل اگر آپ یہاں ہویے تو ، ویسے آج کے لیے یہ خوبصورت تصویر سمبھال کر رکھیں ، یادیں پیاری یادیں

CxArCTh.gif

تین سے بڑھ کر ایک

jaasdy.jpg

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بہت شکریہ ، مجھے پہلے ہی پتا تھا ، آپ کا فیصلہ سمجھدارانہ ہی ہوگا ، اچھا کیا آپ نے مگرمچھ والی کہاوت کی وضاحت کر دی نہیں تو کھپ پڑ جانا تھی
نوٹ : پوسٹ نمبر تین سو آپکو اپنے ساتھ ملانے کے لیے کی گئی ہے تعریفی کلمات سے ہوشیار رہیں ، پوسٹر اصل میں خلیل جبران کو اپنے فلیٹ کے نیچے چاۓ کی دکان والا سمجھتے ہیں جن سے اکثر کبھی دودھ تو کبھی چینی ادھار مانگ کر لاتے ہیں
tumblr_inline_mzj4o90v4I1qghw4f.gif
.... Once a Gongloo is always a gongloo.(bigsmile)

اور مجھے ویلوں کی سردار قرار دینا ظلم ہے اس پر میں پروٹیسٹ کرتی ہوں

جی بلکل ، میں ویلی آں پر عینی وی نہیں

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:......زینوووووووووووووو جی گواہ رہیے گا عدیل کی فرمائش پر انکی تصویر دے رہی ہوں میرا کوئی قصور نہیں

By0A4DI.gif

واہ عدیل بڑی بھاری آسامی ڈھونڈی ہے
 
Back
Top