Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
تبھی تو ہڈ حرام لگتا ہے ، کرتا ورتا کچھ ہے نہیں ، کھاتا پیتا بہت ہے

:lol:
Bhaai amir in halat main bahar jhanktey hoey bhi dar lagta hi pols waloon ko to yeh to sakoon wala kaam haijub hum loog psf main they to hawalat yatra main khud dekha kaey moharar saab key aagey pankha laga hota thaa baqi sab paseny main sharaboor they
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

تبھی آپ نے فیصلہ کیا کہ بڑا ہو کے میں ہڈ محرر بنوں گا
 
Annie

Moderator
ویسے پڑھنے اور کرنے دونوں میں ہڈ حرام لگ رہا ہے

:lol::lol::lol:
ویلا اور مفت کی توڑنے والا ہوگا اسی لیے اسکا عھدہ پاپولر ہے ،
2Mww3

ویسے ایک بات یاد آئ ,آپکو یاد ہے مولوی جی بھی کہتے تھے کے اپنا ڈنکی ڈاٹ کام سے فورم کھولیں گے ،

[hilar]تھریڈ چوری پلس ڈنکی ڈاٹ کام ذرا سوچئیے
[hilar]آپ نے کہا تھا یہ گھر کے بھیدی کا کام ہے
 
Annie

Moderator
Aab aur kitna bara hoon ga afsos isi baat ka hai key ban naheen saka aab nawab saaen hi ban jaaen to hmara fakhar hoo gaa
:lol:
نواب جی ہیڈ محرر بن گۓ تو پھر عجیب و غریب واقعات سنا سنا کر ہی مجرموں کو پھینٹی لگایا کریں گے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ویلا اور مفت کی توڑنے والا ہوگا اسی لیے اسکا عھدہ پاپولر ہے ،
2Mww3

ویسے ایک بات یاد آئ ,آپکو یاد ہے مولوی جی بھی کہتے تھے کے اپنا ڈنکی ڈاٹ کام سے فورم کھولیں گے ،

[hilar]تھریڈ چوری پلس ڈنکی ڈاٹ کام ذرا سوچئیے
[hilar]آپ نے کہا تھا یہ گھر کے بھیدی کا کام ہے

مولوی جی کو شو کاز نوٹس جاری کیا جاااائے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
نواب جی ہیڈ محرر بن گۓ تو پھر عجیب و غریب واقعات سنا سنا کر ہی مجرموں کو پھینٹی لگایا کریں گے
Nwab saaen agar lug gai naah thaney main to charoontaraf dewaroon oer ajeeb o ghareeb waqiat hi lkhey hoon gai sorry roman urdu main likh raha hoon kion key majboor hoon is waqt
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی اس کے لیے آپ کو نواب ساین کی بھی مدد کرنی چاہیے ہے وہ بھی متلاشی ہیں کے کوئی انکو بھی سکھا دے کے کیسے آپ لکھتی ہیں

ان کو چائیے کے عامر کی اردو اکیڈمی میں داخلہ لے لیں ..اگر کسی فیمیل کی آئی ڈی سے آئیں گے تو داخلہ مفت ہے

(bigsmile)
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

عینی اور سائیں جی آپ دونوں کا سلام ملا..... وعلیکم السلام........ دیر سے آمد کی معذرت .... دراصل جس وقت عینی نے یہ تھریڈ اسٹارٹ کیا ....... یعنی بروز جمعہ مورخہ ١٠ اپریل سنہ ٢٠١٥ ...... بوقت ٩:٢٢ ..... میں اور عدیل اسی دن اسی وقت عزیز آباد میں موجود ...... دہلی جاوید نہاری ریسٹورینٹ میں برین نہاری کھا رھے تھے ...... اس کے بعد میں نے عدیل کو حلقہ ٢٤٦ کا مفصل دورہ کروایا ....... جس میں ان کو نائن زیرو، یادگار شہدا اور جناح پارک بھی دکھایا (دور دور سے)
:lol: جب سیاسی باتیں کر کر کے منہ کڑوا ہو گیا تو ہم نے دلپسند سے فالودہ کھا کر منہ میٹھا کر لیا ..... بس اسی وجہ سے آپ کے تھریڈ پر حاضری آن ٹائم نہیں لگ سکی.....ویسے تو عدیل کی کراچی میں کچھ مصروفیات ہیں ..... اور آجکل میں بھی مصروف و مجبور ہوں .....بس افسوس رہا کہ عدیل کو بھرپور وقت نہ دے سکا .... بہرحال جتنا وقت ساتھ گزرا بہت مزہ آیا

نا باتونی پائی نا۔۔۔۔ فل ٹیم مزہ آیا۔۔۔ اور وہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ دل پسند سے اتنی قسم کے حلوے بھی لے کے دئیے۔۔۔ جو کہ سب نے بہت پسند کئیے

:jazak:
:biggthumpup:
:)
 
Annie

Moderator

نا باتونی پائی نا۔۔۔۔ فل ٹیم مزہ آیا۔۔۔ اور وہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ دل پسند سے اتنی قسم کے حلوے بھی لے کے دئیے۔۔۔ جو کہ سب نے بہت پسند کئیے

:jazak:
:biggthumpup:
:)
آؤ جی کی حال ہے ؟
دونوں نے اکیلے اکیلے اتنی چیزیں کھائیں ، یہ بتانا ضروری تھا ؟ :angry_smile: پتا ہے نہ یہ سب سن کر ہمارے پیٹ میں درد ہوتا ہے
سوچیں عامر نے سن لیا تو انکے دل پر کیا گزرے گی

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

ارے نہیں معذرت کس بات کی مجھے معلوم تھا آپ اور عدیل نے چسکے لگانے باہر جانا ہے ، عدیل کو جو برین نہاری کھلائی ہے امید ہے کے انکے برین پر بھی اچھے ہی اثرات پڑے ہونگے ..:crazy:...بڑی ہمت کی آپ نے نائن زیرو کا بھی دورہ کر لیا اور فالودہ بھی کھا لیا ، میں نے عدیل سے کہا تھا کھانے پینے کی فوٹو لے کے بھیجنا دونوں کلے کلے جو کھاؤ گے کہتے تھے بھوکی تمھارے لیے کوئی فوٹو شوٹو نہیں تم سن سن کر ہی گزارا کرو :(

اچھی بات ہے کے مصروفیت کے باوجود آپ دوستوں نے اکٹھے وقت گزارا ، لکی یو ، :)

تم وی ٹرائی کر کے دیکھو امید ہے چل پڑے گا

(bigsmile)

باتونی بھائی اور میرے فنشنگ پوائنٹ میں میں سات منٹ کا فرق رہا

:lol:

ایک جگہ کافی رش تھا اور کوئی کیمپ لگا ہوا تھا۔۔۔ باتونی بھائی اپنے سٹائل میں کہتے " یہ کیا بیچ رہے ہیں ۔۔۔؟؟؟" ۔

باتونی بھائی گاڑی چلا رہے تھے تو میں نے زرا غور سے دیکھا اور کہا " باتونی بھائی یہ بیچ کچھ نہیں رہے یہ زیڈ اے چوہدری والے ہیں " بہت ہنسے

فل ٹیم سب کی چغلیاں کئیں۔۔۔ انت مزہ آیا

(bigsmile)
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
آؤ جی کی حال ہے ؟
دونوں نے اکیلے اکیلے اتنی چیزیں کھائیں ، یہ بتانا ضروری تھا ؟ :angry_smile: پتا ہے نہ یہ سب سن کر ہمارے پیٹ میں درد ہوتا ہے
سوچیں عامر نے سن لیا تو انکے دل پر کیا گزرے گی

ہیلو مس ویلی ، ہاؤ ڈو یو ڈو

(bigsmile)
 
Annie

Moderator

تم وی ٹرائی کر کے دیکھو امید ہے چل پڑے گا

(bigsmile)

باتونی بھائی اور میرے فنشنگ پوائنٹ میں میں سات منٹ کا فرق رہا

:lol:

ایک جگہ کافی رش تھا اور کوئی کیمپ لگا ہوا تھا۔۔۔ باتونی بھائی اپنے سٹائل میں کہتے " یہ کیا بیچ رہے ہیں ۔۔۔؟؟؟" ۔

باتونی بھائی گاڑی چلا رہے تھے تو میں نے زرا غور سے دیکھا اور کہا " باتونی بھائی یہ بیچ کچھ نہیں رہے یہ زیڈ اے چوہدری والے ہیں " بہت ہنسے

فل ٹیم سب کی چغلیاں کئیں۔۔۔ انت مزہ آیا

(bigsmile)
لگتا ہے دونوں نے کھانے کی ریس لگائی ہوئی تھی ، پھر جیتا کون ؟
او ہو اتنی چغلیاں ، بری بات نادان سائیں اور عامر اور زینو دکھی ہو جائیں گے

;)
 
Annie

Moderator
ہیلو مس ویلی ، ہاؤ ڈو یو ڈو

(bigsmile)
می ویری بزی جی ناٹ ویلی لائیک یو
دیکھا نہیں کتنی مصروف ہوں اس مصروفیت میں بھی ایک تھریڈ بنا ڈالی ہے ، کب تک واپس جانا ہے ؟
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

تم وی ٹرائی کر کے دیکھو امید ہے چل پڑے گا

(bigsmile)

باتونی بھائی اور میرے فنشنگ پوائنٹ میں میں سات منٹ کا فرق رہا

:lol:

ایک جگہ کافی رش تھا اور کوئی کیمپ لگا ہوا تھا۔۔۔ باتونی بھائی اپنے سٹائل میں کہتے " یہ کیا بیچ رہے ہیں ۔۔۔؟؟؟" ۔

باتونی بھائی گاڑی چلا رہے تھے تو میں نے زرا غور سے دیکھا اور کہا " باتونی بھائی یہ بیچ کچھ نہیں رہے یہ زیڈ اے چوہدری والے ہیں " بہت ہنسے

فل ٹیم سب کی چغلیاں کئیں۔۔۔ انت مزہ آیا

(bigsmile)

شرم آنی چہیدی اے تساں لوگاں نوں، چغلیاں کرنے او - کجھ تے الله دا خوف کرو
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے دونوں نے کھانے کی ریس لگائی ہوئی تھی ، پھر جیتا کون ؟
او ہو اتنی چغلیاں ، بری بات نادان سائیں اور عامر اور زینو دکھی ہو جائیں گے

;)

ہیں جی؟؟؟ اے غلط فہمی ذہن اچو کڈھ دیو - سائیں نوں چغلیاں کرنے دا کوئی شوق نہیں اے
 
Annie

Moderator
ہیں جی؟؟؟ اے غلط فہمی ذہن اچو کڈھ دیو - سائیں نوں چغلیاں کرنے دا کوئی شوق نہیں اے
:lol:سائیں اردو کمزور ہے آپکی ، میں نے کب کہا کے آپ نے چغلیاں کی ہیں ؟ چغلیاں آپ کی کی گئیں ہیں
ذرا غور سے پڑھیں ، کوئی حال نہیں آپکا ، بھلا میٹرک کیسے پاس کریں
 
Back
Top