سعد
Minister (2k+ posts)
(bigsmile)..او شکر ہے اف نہیں تو پھر آپ نے کوئی اور رجسٹر کھول لینا تھا اچھا کیا کہتے ہیں خیریت سے ہیں ؟ میں نے کہا تھا کے اپنے پہنچنے کی خبر دے دیجئے گا لگتا ہے ابھی نیٹ نہیں انکے فون پر ، کیا کہتے ہیں باتونی کے ساتھ دعوت اڑا لی ؟ باتونی بھی نہیں نظر آرہے ،پتا کرنا چاہئیے انہوں نے عزیز آباد ہی نہاری کھانے جانا تھا کہیں بھائی کے جیالوں نے پھڑ تے نہیں لیا
جب ان کا جہاز کراچی لینڈ ہوا تھا تو تب بات ہوئی تھی، کل صبح کی بات ہے. خیر نہاری تو وہ کسی حال میں نہیں چھوڑنے والے...... آپ بھی اب پاکستان کا چکر لگا ہی لیں، ویسے بھی آپکو پاکستان کے کھانے بہت یاد آتے ہیں.... (bigsmile) .... بتا رہے تھے کہ کراچی میں تھری جی کام کرتا ہے لیکن ملتان میں کام نہیں کرتا.... میں نے انہیں یہی مشورہ دیا ہے کہ فورم سے ریسٹ لیں اور زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ گزاریں
----------------
:اپ ڈیٹ
میری ابھی بات ہوئی ہے عدیل بھائی سے اور وہ کہہ رہے ہیں کہ عزیزآباد کی حلیم انہوں نے ذوق و شوق اور دل جمئی کے ساتھ کھائی ہے (bigsmile) اور باتونی بھائی بھی ان کے ساتھ ہی تھے
:)
عینی اور سائیں جی آپ دونوں کا سلام ملا..... وعلیکم السلام........ دیر سے آمد کی معذرت .... دراصل جس وقت عینی نے یہ تھریڈ اسٹارٹ کیا ....... یعنی بروز جمعہ مورخہ ١٠ اپریل سنہ ٢٠١٥ ...... بوقت ٩:٢٢ ..... میں اور عدیل اسی دن اسی وقت عزیز آباد میں موجود ...... دہلی جاوید نہاری ریسٹورینٹ میں برین نہاری کھا رھے تھے ...... اس کے بعد میں نے عدیل کو حلقہ ٢٤٦ کا مفصل دورہ کروایا ....... جس میں ان کو نائن زیرو، یادگار شہدا اور جناح پارک بھی دکھایا (دور دور سے) :lol: جب سیاسی باتیں کر کر کے منہ کڑوا ہو گیا تو ہم نے دلپسند سے فالودہ کھا کر منہ میٹھا کر لیا ..... بس اسی وجہ سے آپ کے تھریڈ پر حاضری آن ٹائم نہیں لگ سکی.....ویسے تو عدیل کی کراچی میں کچھ مصروفیات ہیں ..... اور آجکل میں بھی مصروف و مجبور ہوں .....بس افسوس رہا کہ عدیل کو بھرپور وقت نہ دے سکا .... بہرحال جتنا وقت ساتھ گزرا بہت مزہ آیا