Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aziz e mohtaram mujhe apne liye thori cooking karni hai kuin k main ne apne liye kuch cheezain lai thin , ab un ko pakata hoon ke kuch kha loon

aap ko batata hoon ke kia hai

big_shan_shoop_noodles__85354.1411275823.1280.1280.jpg

P2240021.JPG

Tumbler_of_cola_with_ice.jpg

عزیز من ادی راتی ارمان جگا چھڈے جے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من ادی راتی ارمان جگا چھڈے جے

hahaha , aziz e mohtaram main online aap ko de sakta to paka k aap ko nadan aur aainne ji ko de deta , darasal main yeh kitchen main nahi balke heater pe banaon ga jo mere room k samne hi para hua hai
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فورم کے وڈے ماسٹر جی ہیں لائیک اور تھینک دینے میں کنجوس ہیں تو آئس کریم کہاں سے دیں گے ضد نہیں کرتے چلو میں دیتی ہوں

anigif_enhanced-6485-1393902443-1.gif

ہم نے ان کے فورم کو چار چاند لگانے میں کنجوسی کی جو یہ کر رہے ہیں .








خیر آئیس کریم سے کیا ناراضگی ..آئیں مل کر کھاتے ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے ان کے فورم کو چار چاند لگانے میں کنجوسی کی جو یہ کر رہے ہیں .








خیر آئیس کریم سے کیا ناراضگی ..آئیں مل کر کھاتے ہیں

ہمیں بھی ملایا جائے ، نہیں تو کھیل مکایا جائے

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
hahaha , aziz e mohtaram main online aap ko de sakta to paka k aap ko nadan aur aainne ji ko de deta , darasal main yeh kitchen main nahi balke heater pe banaon ga jo mere room k samne hi para hua hai

شکر کرو فیر آن لائن یہ سہولت نہیں ہے ہاہاہا ، ورنہ آپ کیا کھاتے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
کھانے پینے کے معاملے میں شراکت داری کیسی

انسان کا دل بڑا ہونا چاہیے، بھوک کا کیا ہے، وہ تو کبھی ختم نہیں ہوگی.....شیئر کرنے سے چیزوں میں برکت بڑھتی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Thank you from the bottom of our hearts :)

شکریہ عدیل جی ...اب سکوں سے نیند آئی گی ..مجھے ہی نہیں آپ کو بھی ..ورنہ دھرنے کا خوف آپ کو چین سے سونے نہیں دیتا

:thank:
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انسان کا دل بڑا ہونا چاہیے، بھوک کا کیا ہے، وہ تو کبھی ختم نہیں ہوگی.....شیئر کرنے سے چیزوں میں برکت بڑھتی ہے

میں ان باتوں میں نہیں آتی استاد جی ...بھوک ہی تو سب کچھ ہے .بیشک زرداری اور شریفوں سے پوچھ لیں

(bigsmile)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو مزید ایڈٹ کرنے کی ضرورت ہے .

:lol:

ناداں جی جب رومن میں لکھوں تو سمجھ لیں کے یا تو سفر میں ہوں یا سوتے ہوے آنکھ کھلی اور آپ دوستوں کو جواب دے دیا ورنہ اردو میںنے آپ سب سے سیکھ ہی لی ہے لکھنی کبھی ہاتھ ہلکا رکھ کر ذہن پر زور لگا کر سمجھنے کی بھی کوشش کیا کرینعاصی انمول تحریروں کو
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
منتظر جی آپ کی اردو کو کیا ہوا ن..آپ خود پڑھ کر دیکھیں جو آپ نے لکھا ہے کیا وہ آپ کو سمجھ آتا ہے

نادان جی اتنے پیچیدہ مسائل آپ حل کرتی ہیں تو کیا ہماری تحریر اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہے ؟
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:چلیں جی آپکو ترقی دی جاتی ہے وڈا انسپکٹر بنا دیتے ہیں اب خوش ؟

نہیں جی اب آپ ہم کو ھیڈ محرر بنادیں سب سے محفوظ نوکری اور نوٹ بھی بڑے دفتر میں ہی سب کام ہو جاتا ہے نہ تو جعلی نہ ہی اصلی پلس مقابلہ
 

Back
Top