saeenji
Minister (2k+ posts)
یہ تو نہ کرنے والی بات ہوئی .
:lol:
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
I saw that coming. (bigsmile)
یہ تو نہ کرنے والی بات ہوئی .
:lol:
(bigsmile)
دل میں جگہ ہونی چاہئیے میرا مطلب میرے دل میں بہت جگہ ہے پروفائل کی تنگ جگہ سے نہ گھبرائیں ،
Ahhhh
اب سب کا دل آپ جتنا تو بڑا نہیں ہو سکتا ناں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
![]()
:)
ویسے اگر جتن کر کے جھانک بھی لیا جائے تو بندہ وہاں نظر تو نہیں آ سکتا ناں ۔ ۔ ۔۔ ۔ کبھی کبھی تنگ جگہ میں رَش بھی تو بڑھ جاتا ہے ناں ۔ ۔ ۔
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
I saw that coming. (bigsmile)
کبھی مجھے انڈر / اوور ایسٹیمیٹ نہ کریں .
:lol:
Ahhhh...... پتہ نہیں لوگوں نے آپکی بات سنی ہے یا نہیں ذرا زور سے بولیں تاکے لاہور ، جدہ اٹلی تک آواز جاۓ![]()
میں ایسی غلطی بھول کر بھی نہیں کر سکتا
:lol:
غلطی تو آپ سے پھر بھی ہو ہی رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ آپ صحیح اسٹیمیٹ بھی تو نہیں کر پا رہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
Ahhhh...... پتہ نہیں لوگوں نے آپکی بات سنی ہے یا نہیں ذرا زور سے بولیں تاکے لاہور ، جدہ اٹلی تک آواز جاۓ![]()
غلطی تو آپ سے پھر بھی ہو ہی رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ آپ صحیح اسٹیمیٹ بھی تو نہیں کر پا رہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
(bigsmile)...جی جی سارے شہر میرے گمان میں ہیں اصل میں ان شہروں کا نام اس لیے لیا تھا کے یہاں مجھ سے سڑنے والے موجود ہیں اس لیے:)
اِن شہروں تک تو لگتا ہے آواز پہنچ ہی گئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے اس دنیا میں کچھ اور شہر بھی ہیں، گو تھوڑے دور ہیں، لگتا ہےآپ کا گمان بھی وہاں تک نہیں پہنچا تو میری آواز کیسے پہنچتی ۔ ۔ ۔ ۔
ملتان
-------------
(جناب فلحال کراچی ، سچی :biggthumpup: (وڈا استاد
(bigsmile)..او شکر ہے اف نہیں تو پھر آپ نے کوئی اور رجسٹر کھول لینا تھا اچھا کیا کہتے ہیں خیریت سے ہیں ؟ میں نے کہا تھا کے اپنے پہنچنے کی خبر دے دیجئے گا لگتا ہے ابھی نیٹ نہیں انکے فون پر ، کیا کہتے ہیں باتونی کے ساتھ دعوت اڑا لی ؟ باتونی بھی نہیں نظر آرہے ،پتا کرنا چاہئیے انہوں نے عزیز آباد ہی نہاری کھانے جانا تھا کہیں بھائی کے جیالوں نے پھڑ تے نہیں لیاI stand corrected. I just checked my messages again and you are right, he will return to Multan, tomorrow morning. :)
(bigsmile)..او شکر ہے اف نہیں تو پھر آپ نے کوئی اور رجسٹر کھول لینا تھا اچھا کیا کہتے ہیں خیریت سے ہیں ؟ میں نے کہا تھا کے اپنے پہنچنے کی خبر دے دیجئے گا لگتا ہے ابھی نیٹ نہیں انکے فون پر ، کیا کہتے ہیں باتونی کے ساتھ دعوت اڑا لی ؟ باتونی بھی نہیں نظر آرہے ،پتا کرنا چاہئیے انہوں نے عزیز آباد ہی نہاری کھانے جانا تھا کہیں بھائی کے جیالوں نے پھڑ تے نہیں لیا
(bigsmile)...جی جی سارے شہر میرے گمان میں ہیں اصل میں ان شہروں کا نام اس لیے لیا تھا کے یہاں مجھ سے سڑنے والے موجود ہیں اس لیے
یہ پتہ ہے کس کی سایٹ ہے جس پر آپ کے تھریڈ لگ رہے ہیں ؟؟؟
یہ حیرت کدہ نامی خارجی کی سایٹ ہے
شاید یہ بات آپ سب لوگوں کے لئے ہرٹ کا بایث ہو ، لیکن یہ حقیقت ہے
طاری صاحب یہ عجیب بات نہیں کے کوئی چار سو سے بھی اوپر تھریڈز اٹھا کر لگا رکھیں ہونگیں وہ بھی ساری یہاں کی لیکن سب کی رایٹر ایک ہی مہرین صاحبہ ؟ انسان ہے یا بھوت ، بھلا کوئی ایک انسان اتنی تھریڈ کیسے بنا سکتا /سکتی ہے ، اگر ہمارے ناموں سے ہی تھریڈ اپنی سائٹ پر لگاتے تو کہہ سکتے تھے چلیں ہماری آواز دور تک جا رہی ہے انہوں نے تو کمال کیا تھریڈز ہماری اور لیبل اپنے نام کا لگا دیا
اچھی بات ہے کے عدیل فورم سے بریک لیں ، ویسے بھی پاکستان میں انکا سٹے مختصر ہی ہوتا ہے ، اور آپکو پتا ہے کے وہاں ٹائم گذرتے دیر نہیں لگتی ، مجھے پہلے ہی پتا تھا کے یہ جو باتونی صاحب غائب ہیں عدیل کے ساتھ ہی بزی ہونگے ، چلیں جی اںجواے کرنے دیںجب ان کا جہاز کراچی لینڈ ہوا تھا تو تب بات ہوئی تھی، کل صبح کی بات ہے. خیر نہاری تو وہ کسی حال میں نہیں چھوڑنے والے...... آپ بھی اب پاکستان کا چکر لگا ہی لیں، ویسے بھی آپکو پاکستان کے کھانے بہت یاد آتے ہیں.... (bigsmile) .... بتا رہے تھے کہ کراچی میں تھری جی کام کرتا ہے لیکن ملتان میں کام نہیں کرتا.... میں نے انہیں یہی مشورہ دیا ہے کہ فورم سے ریسٹ لیں اور زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ گزاریں
----------------
:اپ ڈیٹ
میری ابھی بات ہوئی ہے عدیل بھائی سے اور وہ کہہ رہے ہیں کہ عزیزآباد کی حلیم انہوں نے ذوق و شوق اور دل جمئی کے ساتھ کھائی ہے (bigsmile) اور باتونی بھائی بھی ان کے ساتھ ہی تھے
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|