Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
Iran openly samney a k chahbahar port hmarey dushman india ko dee.
Hm agar gawadar israel ko detey to kia halat hoti iran ki?
جب سے اِن مُلّوں نے ایران پر قبضہ کیا ہے مجھے تو اُسوقت سے کوئی شک نہیں کہ ایران پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کھڑا ہے اور یہ پاکستانی مفادات کے خلاف کام کر رہا ہے
میرا آپ سے اس نقطے پر مکمل اتفاق ہے