jani1
Chief Minister (5k+ posts)
Must Watch...??
اینٹیلیجنس + آرمی + حکومتی سپورٹ۔۔
اینٹیلیجنس اور ایجنسیز نے معلومات اکھٹی کیں۔۔اور مغربی پڑوس میں دشمن پر اپنے اثاثوں کو بروقت استعمال کیا۔
آرمی نے ائیرفورس کی مدد سے منہ توڑ جواب دیا۔۔
حکومت نے یہ سب کرنے کا انہیں کھلی چھوٹ دی۔۔مگر امن کی بات پر زور دیا۔۔کیونکہ وہاں اس بار کوئ بزدل گیدڑ نہیں۔۔بلکہ شیردل لیڈر بیٹھا تھا۔۔۔۔
عوام نے دعائیں دیں۔۔اور اپنے اداروں کو سپورٹ کیا۔۔
Last edited: