mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
بائی دا وے، آج یہ لوگ بہانہ کر رہے ہیں کہ انویسٹی گیٹرز زرداری کے آدمی ہیں۔
مگر جب پوری نوے کی دہائی میں متحدہ کے خلاف جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ریاستی آپریشن جاری رہا، جب ہزاروں نوجوانوں کو ماورائے عدالت خون میں نہلا دیا گیا، تو اُس وقت کے انویسٹی گیٹرز تھے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر۔
وہی شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کہ جنہیں عمران اپنی گود میں بٹھائے ہوتا تھا اور جن سے گلے مل رہا ہوتا تھا۔
تو اہل کراچی اپنے ان ہزاروں پیاروں کے خون کا حساب مانگنے کہاں جائیں؟ اس ریاستی آپریشن کے دوران آپ کو یہ انویسٹی گیٹرز نظر آئے اور نہ انکے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں معصوم۔
آپ لوگوں کا انصاف یہ ہے کہ کبھی اپنا حساب نہیں دیتے
مگر سن لیجئے، آپ کا یہ "یکطرفہ ٹریفک" انصاف نہیں، بلکہ منافقت ہے جو کہ ہمیں منظور نہیں۔