mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Altaf should be punished and punished severely and Muhajir community should itself get rid of this menace. By the by, some MQM people themselves quoted this to my friend who is also my cousin, "is ****** ko aanay do koi kia maaray ga ham khud maar deinge".
پھر آپ لوگ مکڑے کی طرح ہم سے چکنی چپڑی باتیں کرتے ہیں کہ ہم پھر الطاف حسین کو پاکستان کیوں نہیں آنے دیتے۔
آپ لوگوں کی نیت ہی فتنے فساد اور قتل و غارت کی ہے۔
اور معذرت کے ساتھ، مگر عموما یہ کہتی ہوں کہ جو بھی اس طرح فتنے فساد اور ماورائے عدالت قتل کرنے کی بات کرے اس پر لعنت ۔۔۔۔۔ اور اس نیت کے فتور کے دیکھنے کے بعد بھی ہم آپ کے جال اور چکنی چپڑی باتوں میں آ کر الطاف حسین کو واپس بلا کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالیں تو ہم پر دگنی لعنت۔