UK Police letter to Imran Khan concerning MQM (case is still ongoing pending evidence from Pak)

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf should be punished and punished severely and Muhajir community should itself get rid of this menace. By the by, some MQM people themselves quoted this to my friend who is also my cousin, "is ****** ko aanay do koi kia maaray ga ham khud maar deinge".

پھر آپ لوگ مکڑے کی طرح ہم سے چکنی چپڑی باتیں کرتے ہیں کہ ہم پھر الطاف حسین کو پاکستان کیوں نہیں آنے دیتے۔

آپ لوگوں کی نیت ہی فتنے فساد اور قتل و غارت کی ہے۔

اور معذرت کے ساتھ، مگر عموما یہ کہتی ہوں کہ جو بھی اس طرح فتنے فساد اور ماورائے عدالت قتل کرنے کی بات کرے اس پر لعنت ۔۔۔۔۔ اور اس نیت کے فتور کے دیکھنے کے بعد بھی ہم آپ کے جال اور چکنی چپڑی باتوں میں آ کر الطاف حسین کو واپس بلا کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالیں تو ہم پر دگنی لعنت۔

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
@alimohsan52 Yaar keep me out of this discussion. I know many inside things so things would turn messy here.

I supported Imran before 2008 but after getting to know some things, I have turned extremely critical towards him. If he at all succeeds in this case, I would be happy but he actually isn't trying at all.

Thanks for thinking of me worthy enough to tag though.

Altaf should be punished and punished severely and Muhajir community should itself get rid of this menace. By the by, some MQM people themselves quoted this to my friend who is also my cousin, "is ****** ko aanay do koi kia maaray ga ham khud maar deinge".

Sorry Mate,

You were unintentionally tagged as I had to choose a list I was given.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
[/RIGHT]

Ameen Ameen Ameen

ہم پر تو دگنی لعنت اُس وقت ہے جب اس چاپلوسی جال میں آئیں ۔۔۔ مگر نیت کا فتور اور قتل و غارت کی نیت رکھنے والوں پر تو ابھی سے لعنت ہو رہی ہے۔

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پر تو دگنی لعنت

Ameen Ameen Ameen

would you like me to feel sorry for you, poor persecuted innocent downtrodden mohajirs ?

Tell me

2008117182042_emogiftw6.jpg
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=23843]alimohsan52[/MENTION]

میں آپ کی اس بدتمیزی کا جواب تو نہیں دے سکتی، مگر یہ ایڈمن اور موڈ حضرات کے لیے شرم کی بات ہونی چاہیے۔

پھر آپ پوچھتے ہیں کہ ہم آپ کی مخالفت کیوں کرتے ہیں اور کیوں متحدہ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Last edited by a moderator:

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Tum jaisee ghatya aurat sa ma baat nahi karna chahta, get lost!

When dealing with the ......................

temper tantrums will get you nowhere,
patience perseverence persistence and purity of purpose,
should be your method goal and modus operendi leave the rest to the Almighty

You work out the rest
 
Temojin

Minister (2k+ posts)

پھر آپ لوگ مکڑے کی طرح ہم سے چکنی چپڑی باتیں کرتے ہیں کہ ہم پھر الطاف حسین کو پاکستان کیوں نہیں آنے دیتے۔

مکڑا اچھا کہا، مزہ آیا دیکھ کر. یہ میں نے نہیں آپکی تنظیم کے ہی ایک شخص کا ارشاد ہے جس کو میں نے من و عن نقل کر دیا. میں خود مہاجر اور ایک نجیب مہاجر گھرانے سے تعلّق رکھتا ہوں مگر اس تنظیم کو چلانے والوں سے اختلاف رکھتا ہوں کیوں کہ یہ لوگ مہاجروں کو ایک برا نام دیتے ہی جا رہے ہیں. ویسے حیرانی ہے کہ آپ جیسی بی بی جو انتھک محنت کر کے حقائق اکٹھے کرنے کا بیڑا اٹھاے ہے اس کو برطانوی خفیہ تنظیم ایم آئی ٦ سے الطاف کے تنخواہ دار تعلّق کا نہیں پتا.
 
نہ میں لڑائی چاہتی ہوں اور نا کسی سے سخت لہجہ اپنانا ۔۔۔

مگر آپ لوگوں نے مجھے مجبور کیا ہے کہ میں سخت لہجہ اپناوؤں اور ہمارے اوپر لگنے والے دن رات جھوٹے الزامات کا جواب دوں۔

پھر آپ لوگ پوچھتے ہیں کہ اہل کراچی آپ کی مخالفت کیوں کرتے ہیں اور متحدہ کو ووٹ کیوں دیتے ہیں۔

اگر آپ امن و اتحاد کے ساتھ ہمیں جینے کا حق دینے کے لیے تیار نہیں تو آپ دیکھئیے گا کہ اس کا اثر فقط ہم پر ہی نہیں ہو گا، بلکہ اسکا شکار آپ لوگ خود بھی ہوں گے۔

I am amazed that your reply is totally irrelevant to what I had written. I don't generally reply you but today I did but then got a response which looked like a script to me (no offence and if you took it, I am sorry). I would now take leave from this discussion.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ہر وقت آپ ہمیں ہی جواب دینے کی بجائے کبھی کبھار اپنی صفوں میں موجود ان بقراطوں کو تہذیب کا کچھ درس دے دیا کریں جو کہ غلیظ جانورں کی تصاویر پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں اور تہذیب سے گری ہوئی حرکتیں کر رہے ہوتے ہیں۔
دشمنیاں بڑھانا اور نفرتیں پھیلانا بہت آسان ہوتا ہے، مگر محبت و بھائی چارے کی بات کرنا بہت مشکل۔
اگر آپ نے اپنا یہ فرض ادا نہ کیا اور کسی بہانے بھی اس سے تساہل کیا، تو چاہے بذات خود آپ یہ حرکتیں کریں یا نا کریں، مگر آخر میں اس نفرت کا خمیازہ ہر چپ رہنے والے کو بھی بھگتنا پڑے گا۔

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan's case against Iltaf Hussain

بھاڑے کے ٹٹووں کی طرف سے اکثر یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ھے کہ عمران خان الطاف حسین کے خلاف کیس کرنے کے بعد اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گۓ. یہاں لندن پولیس کی طرف سے عمران کو لکھا گیا خط پیش خدمت ھے جس میں بڑی صراحت سے بتایا جا رہا ھے کے ہمیں جب تک پاکستانی حکومت کی طرف سے عینی شاہدین تک رسائی کی اجازت نہیں ملے گی ، ہم مزید آگے نہیں بڑھ سکتے . پاکستانی حکومت کے عدم تعاون پر اگر یہ کیس ہنوز حل طلب ھے تو کیا یہ قصور بھی عمران کا ھے

384756_488172701210420_1170407241_n.jpg

Clear

Councller (250+ posts)
Re: Imran khan's case against Iltaf Hussain

What was the point to speak against ***** if you do not have any evidence. Anyway now Pagall Khan and ***** are on same page after Karachi Jalsa.

Pagall Khan will not speak anything against *****. I can bet on that. Bet is a legal thing according to molvi Imran.
 
malikbhai

MPA (400+ posts)

lagta hai khan sahib nai tumhara koi barra nuksan kiya hai jo pagall pagall ki rutt lagai hoti hai, jawab mai mai bhi tumhe ya tumhare leader ko bahut kuch keh sakta hoon laiken meri tarbiyat ijazat nhee daiti,plz ikhtalaf zaroor karo laiken tehzeb se.
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Re: Imran khan's case against Iltaf Hussain

What was the point to speak against ***** if you do not have any evidence.

Evidence was there but not sufficient to indict according to British Law (crime was committed in Pakistan and they needed Pakistani government's cooperation to fulfill the legalities involved therein) --- Even (after 12th May violence) Mian Nawaz Sharif offered his co-operation and support to Imran in this regard.

Anyway now Pagall Khan and ***** are on same page after Karachi Jalsa.

Pagall Khan will not speak anything against *****. I can bet on that.

He has learned a lot, he now identifies his enemies, sets his preferences and makes his way accordingly. Do I need to post Ch. Nisar's Press conference full of personal filth against Altaf and MQM's violent response in which PML-N got bloody nose. Within a couple of months thereafter we saw Ishaq Dar holding press conference with Farooq Sattar to sort out ways to oust the present regime.

Bet is a legal thing according to molvi Imran.

So ! you are betting because you are follower of 'molvi imran' (I hope you are not cynical/jealous) , because hitherto political fatwas were sole prerogative of Raiwind's fatwa brigade. Nice change then !
 
Back
Top