UK Police letter to Imran Khan concerning MQM (case is still ongoing pending evidence from Pak)

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
There is no need for prosecutionas I said earlier many of these cases are in the courts already. Imran khan just need to pick one where he strongly believes that there is strong case against Altaf Hussein and petition in supreme court to hear that case just like Asghar Khan case which was pending since 1996 and then Imran Khan raised or through media and supreme court took notice.

Bhai Imran is neither a Lawyer or in Power, it is up to the State to pursue prosecutions, not individual citizens of Pakistan. If that was the way to get Justice then the system is a total failure and law is not worth the paper it is written on The State and ONLY the State must pursue criminal cases from beginning to end, and not leave them pending ad infinitum. A prosecution that is not concluded is no prosecution at all !!
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=13753]nasirzaman[/MENTION] [MENTION=6534]Spartacus[/MENTION] [MENTION=6897]mehwish_ali[/MENTION] [MENTION=8523]panasonic[/MENTION] [MENTION=26942]Classof71[/MENTION]

You people need firebrigade tumari agg tandi karna ka liya
 
United4Pak

Minister (2k+ posts)
Bhai Imran is neither a Lawyer or in Power, it is up to the State to pursue prosecutions, not individual citizens of Pakistan. If that was the way to get Justice then the system is a total failure and law is not worth the paper it is written on The State and ONLY the State must pursue criminal cases from beginning to end, and not leave them pending ad infinitum. A prosecution that is not concluded is no prosecution at all !!

I think we should leave this discussion here as you are not going to agree my point that one doesn't have to be in power to petition as it can be done by any citizen of Pakistan. And I dont agree to your point that prosecution will not be concluded as option of sentencing in abscentia exist in Pakistan.
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
I think we should leave this discussion here as you are not going to agree my point that one doesn't have to be in power to petition as it can be done by any citizen of Pakistan. And I dont agree to your point that prosecution will not be concluded as option of sentencing in abscentia exist in Pakistan.

As you wish, but I sincerely hope you will ask yourself a simple question. Why would people like me who live where Altaf lives would look at all the evidence from agencies OUTSIDE Pakistan and come to the conclusion that Altaf and MQM are in fact terrorists. Simple as that. Not just Pakistanis but MPs and Ministers

PS when the Home Office, in the Country where I live confirms to me in writing that they have evidence that confirms MQM and Altaf Hussain are terrorists, what am I supposed to conclude ?
 
Last edited:

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
185888_178072148904485_1482928_n.jpg

متحدہ مخالفین کے منہ پر جوتا

عمران خان پاکستانی عدالت میں تو الطاف حسین کے خلاف ایک کیس بھی ثابت نہیں کر سکے، اور چلے ہیں لندن کی عدالت میں۔

شعیب سڈل اور ذوالفقار مرزا جیسے قصائیوں نے الطاف حسین کے خلاف سینکڑوں جھوٹے مقدمات بنوا دیے، جس میں سپاہی کی ٹوپی چھیننے کا مقدمہ تک شامل ہے۔ بہرحال اللہ کا شکر ہے کہ ثابت تو ابھی تک وہ پاکستانی عدالت میں کچھ نہیں پائے ہیں۔

یہ عمران خان کا صرف اور صرف سیاسی سٹنٹ تھا۔ اُسے پتا تھا کہ اسکا کیس اتنا کمزور ہے کہ لندن کی عدالت تک ہی نہیں پہنچ پائے گا۔ اگر وہ سیریس ہوتا تو پاکستانی عدالت میں پہلے الطاف حسین کے خلاف اپنے الزامات ثابت کرتا۔

اب تھوک کر عمران خان بھی چاٹے گا اور اسکا وفد نائن زیرو پر پہنچا ہوا تھا۔

بلکہ عمران خان خود کراچی میں نائن زیرو پر پہنچا ہوا تھا (اس وقت الطاف حسین پر تمام جھوٹے مقدمات موجود تھے)، مگر اُس وقت عمران خان آخر میں لمبی چوڑی تقریر کرتا ہے اور الطاف حسین کو انقلابی لیڈر قرار دیتے ہوئے لمبے چوڑے گُن گاتا ہے۔

اور پھر کچھ سالوں بعد یہ لندن کی عدالت کا سٹنٹ کر کے عمران خان نائن زیرو وزٹ کا انکار کر دیتا ہے۔

آپ لوگ اپنی نفرتوں میں اندھے ہو چکے ہیں۔

آپ لاکھوں بار ہم پر قتل کا الزام لگاتے ہیں ۔۔۔۔ مگر کیا آج تک آپ لوگوں نے ایک بار بھی اس خون کا حساب دیا جو ہماری صفوں میں آپ لوگوں کی ناانصافیوں کی وجہ سے بہا ہے؟

ہمارے ہزاروں پیارے آپ لوگوں کے چہیتے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کی نذر ہو گئے۔ اور یہ ماورائے عدالت قتل و خون کیا گیا جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر۔

مگر ہمارا خون تو مکھی مچھر کا خون ٹہرا جس کی کوئی قیمت نہیں۔

اس لیے آپ ہمارے خون کو نظر انداز کر گئے۔

عمران خان لندن میں الطاف حسین کے خلاف چلا گیا۔۔۔۔ مگر کیا عمران خان نے انصاف کے تقاضے پورے کیے؟ کیا عمران خان نے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو ماورائے عدالت قتل کرنے کے جرم میں عدالت میں گھسیٹا؟

نہیں، بلکہ عمران خان شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کے گلے مل رہا تھا۔

اور یہی عمران خان اسلام آباد میں حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو بھی گود میں بیٹھائے ہوئے تھا، جبکہ انصاف یہ تھا کہ انکو بھی عدالت میں گھسیٹتا۔

Masoom Pujari Log Aqal Ko Haath Maaro Case Aap Logon Nay Kiya Tha Imran Khan Per Na Ahli Ka Aur Zalil Hoye thay Zulfiaqr Mirza Ki Kahani Kay Saath Imran Khan Ka Koi Ta'aluq Nahi. Agar Hum Karachi walon Ka Khoon Itna Ahm Hota Tu Kabhi Altaf Hussain Maaf Nahi Kerta Kuch Rupay Layker. Aap Log Sirf Pooja Karain Zardari Aur Raja Rental Ki Apnay Khuda Kay Kehnay Per.
 
Yaar tum kidar thy????

In Pujarion na mera upar personal hamla shuro kiya hua hai
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
As you wish, but I sincerely hope you will ask yourself a simple question. Why would people like me who live where Altaf lives would look at all the evidence from agencies OUTSIDE Pakistan and come to the conclusion that Altaf and MQM are in fact terrorists. Simple as that. Not just Pakistanis but MPs and Ministers

PS when the Home Office, in the Country where I live confirms to me in writing that they have evidence that confirms MQM and Altaf Hussain are terrorists, what am I supposed to conclude ?

یہ آپ کی ؔ"واحد گواہی" ہے۔ اس پر ہم بغیر ثبوت کے کیسے ایمان لائیں؟

چلیں مان لیا کہ آپ صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ تو پھر آپ نے ابھی تک اس سوال کا جواب کیوں نہیں دیا ہے کہ پھر کیوں عمران خان احمقوں کی طرح برطانیہ بھاگا چلا جا رہا تھا اور ابھی تک کیس اوپن ہونے کی بڑکیں ماری جا رہی ہیں؟

آپ سے سیدھا سادھا سوال کیا تھا کہ پھر عمران خان نے افتخار چوہدری کی عدالت میں یہ سارے ثبوت پیش کیوں نہیں کیے؟

نیز، آپ اپنی باری ایک مرتبہ پھر فرار ہیں۔ میرا سوال بہت سادہ تھا:۔

جو فیصلہ شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کے الزامات، اور پھر انہی کی انویسٹی گیشن کے بعد آئے اس پر آپ آمنا صدقنا کہیں، مگر 1998 میں جب یہ انویسٹی گیٹر اور فریق نہ ہوں تو اُس وقت کی اعلی عدلیہ کا فیصلہ آپ کو نامنظور؟

کیا یہ ہے انصاف کے علمبرداروں کا انصاف؟

میں تو بہت پہلے لکھ چکی ہوں کہ میں کسی کو بھی فرشتہ تسلیم کرتی ہوں اور نہ یہ سمجھتی ہوں کہ کوئی گناہ سے پاک ہے۔

لیکن میں رسول (ص) کی اس حدیث پر یقین رکھتی ہوں کہ الزام عائد ہوتا ہے برائی کی "پہل" کرنے والے پر۔

اب آپ اپنے ایمان سے گواہی دیں کہ کیا واقعی آپ لوگوں نے متحدہ کے خلاف انصاف کے سارے تقاضے پورے کیے ہیں؟ کیا آپ نے 1986 میں سانحہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی کو انصاف دلایا ہے؟ کیا آپ نے 1992 میں انصاف سے کام لیتے ہوئے تمام جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا یا صرف متحدہ کے خلاف آپریشن کیا جبکہ سہراب گوٹھ اور لیاری میں اسلحہ ویسے ہیں پھیلتا پھولتا رہا؟

کیا جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے کسی ایک بھی شخص کو ماورائے عدالت قتل نہیں کروایا؟

آپ کبھی اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کیونکہ آپ اور عمران خان انہیں شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو عدالت میں گھسیٹنے کی بجائے اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں۔

اور آپ تو ایک ثبوت کی بات کر رہے ہیں۔۔۔۔ ادھر تو ہم نے ہزاروں لاشے خود اٹھائے ہیں کہ جن کو جناح پور کے جھوٹے الزام میں ماورائے عدالت قتل کیا جاتا رہا اور کوئی ہماری مدد کو نہیں آتا تھا، کوئی ہمیں انصاف فراہم نہیں کرتا تھا۔

برطانوی عدالت کو آپ جو مرضی کہتے رہیں، مگر اس نے آپکی یہ "ریاستی دہشتگردی" کو تسلیم کیا ہے اور اس بنیاد پر متحدہ کے سینکڑوں کارکنوں کو پناہ اور شہریت دی ہے۔

کراچی کے مسائل کا واحد حل انصاف کی فراہمی ہے اور حکومتی اداروں کی مضبوطی ہے اور میں تفصیل سے اسکا ذکر پہلے کر چکی ہوں۔

مگر آپ کے نزدیک کراچی کے مسائل کا حل متحدہ اور ہمارا قتل عام ہے، وہ بھی ماورائے عدالت۔ یہ انتہائی احمقانہ حل آپ نے تجویز کیا ہے۔

arslan4u

Minister (2k+ posts)
Dear.

Lets discuss one thing first. What will happen if Altaf Hussein is guilty or not is another debate. Maybe we can have it separately .

First of all I want to know if you agree that since crime happened in Pakistan so supreme court can hear these cases?

Secondly, will supreme court give a fair ruling?

Now, you can give ur reasoning.

Supreme Court can hear the case but when SC orders FIA / Police to investigate and present evidence they will come back with junk and case will be closed.
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali

I have already posted proof of what I said on this forum months ago. Make an effort if you are genuinely interested and find my previous post. :)

It is a letter from the UK Home Office under the Freedom of Information Act but what difference would it make to an Altaf Pujarian like you ?
 
عذرِ گناہ بدتر از گناہ است

الطاف حسین کے خلاف سارے کے سارے ثبوت (جو کہ سینکڑوں جھوٹے مقدمات میں بنتے ہیں)، وہ شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر پہلے ہی دو دہائیوں پہلے عدالت کے حوالے کر چکے ہیں۔ پوری نوے کی دہائی میں متحدہ مخالف حکومتیں قائم تھیں جن میں فریق مخالف، انویسٹی گیٹرز شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے لوگ ہوتے تھے، مگر اسکے باوجود یہ الطاف حسین کا اپنے جھوٹوں سے کچھ نہ بگاڑ سکے۔

آج عمران خان انہی شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر سے ثبوت لے کر برطانیہ جاتا ہے۔ یہ فقط سیاسی سٹنٹ تھا۔

اگر عمران خان سنجیدہ ہے تو پھر افتخار چوہدری کی عدالت میں کیوں نہیں جاتا کہ چیف جسٹس بذات خود سینکڑوں معاملات میں حکومتی اراکین کے خلاف تحقیقات کروا کر ان حکومتی اراکین کو سزا سنا چکا ہے۔

آپ کے یہ بہانے یہاں کام آنے والے نہیں۔

اگر پاکستانی عدالت ہی میں الطاف حسین کے خلاف کچھ ثابت نہیں کر سکتے تو پھر برطانوی عدالت نے عمران خان کے منہ پر طمانچہ مارنا ہی تھا۔ اب یہ رونا دھونا بند کریں کہ حکومت پاکستان تعاون نہیں کر رہی۔

Not interested in talking to Altaf's zombie, i have given my logical answer and you have only a few more months of freedom, after that the case against Altaf Marasi will proceed and inshaAllah he will be punished for his crimes, but i do hope he gets no place for a grave in Pakistan, his body should be thrown in the sea.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali

I have already posted proof of what I said on this forum months ago. Make an effort if you are genuinely interested and find my previous post. :)

It is a letter from the UK Home Office under the Freedom of Information Act but what difference would it make to an Altaf Pujarian like you ?

آپ بھاگنے کے بہانے بنا رہے ہیں، مگر اس میں میرے اس سوال کا جواب کہاں ہے:۔

جو فیصلہ شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کے الزامات، اور پھر انہی کی انویسٹی گیشن کے بعد آئے اس پر آپ آمنا صدقنا کہیں، مگر 1998 میں جب یہ انویسٹی گیٹر اور فریق نہ ہوں تو اُس وقت کی اعلی عدلیہ کا فیصلہ آپ کو نامنظور؟

کیا یہ ہے انصاف کے علمبرداروں کا انصاف؟

میں تو بہت پہلے لکھ چکی ہوں کہ میں کسی کو بھی فرشتہ تسلیم کرتی ہوں اور نہ یہ سمجھتی ہوں کہ کوئی گناہ سے پاک ہے۔

لیکن میں رسول (ص) کی اس حدیث پر یقین رکھتی ہوں کہ الزام عائد ہوتا ہے برائی کی "پہل" کرنے والے پر۔

اب آپ اپنے ایمان سے گواہی دیں کہ کیا واقعی آپ لوگوں نے متحدہ کے خلاف انصاف کے سارے تقاضے پورے کیے ہیں؟ کیا آپ نے 1986 میں سانحہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی کو انصاف دلایا ہے؟ کیا آپ نے 1992 میں انصاف سے کام لیتے ہوئے تمام جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا یا صرف متحدہ کے خلاف آپریشن کیا جبکہ سہراب گوٹھ اور لیاری میں اسلحہ ویسے ہیں پھیلتا پھولتا رہا؟

کیا جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے کسی ایک بھی شخص کو ماورائے عدالت قتل نہیں کروایا؟

آپ کبھی اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کیونکہ آپ اور عمران خان انہیں شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو عدالت میں گھسیٹنے کی بجائے اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں۔

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھاگنے کے بہانے بنا رہے ہیں، مگر اس میں میرے اس سوال کا جواب کہاں ہے:۔

I do not need to answer your questions if you do not answer mine

Are the Home Office Amnesty Canadian Courts, British Courts, Homeland Security, British MPs Ministers, UNHCR Pakistan Supreme Court all wrong ?
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Not interested in talking to Altaf's zombie, i have given my logical answer and you have only a few more months of freedom, after that the case against Altaf Marasi will proceed and inshaAllah he will be punished for his crimes, but i do hope he gets no place for a grave in Pakistan, his body should be thrown in the sea.

ان حضرت کے پاس اب جھوٹے بہانے بھی ختم ہو چکے ہیں اس لیے اپنے الزامات کے جواب میں ان کے اندر ہمارے جوابات سننے کی بھی ہمت نہیں رہی ہے۔

یہ چند مہینوں کی بات کر رہے ہیں، مگر انکے لیڈر کو برطانوی عدالت سے منہ سے کھائے ہوئے اب کئی سال بیت چکے ہیں اور کبھی یہ برطانوی سسٹم کو متحدہ کا ساتھی قرار دیتے ہیں تو کبھی اس سسٹم کے تلوے خود ہی چاٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔

اور یاد رہے کہ یہ انکا لیڈر ہے جو طالبان کے سارے قتل و غارتگری کے جواب میں کہتا تھا کہ طالبان "ہمارے بھائی"۔۔۔۔ انکے سب گناہوں اور قتل و خون کو بھول جاؤ۔ اور عمران یہ بات کہہ رہا ہوتا تھا قاضی صاحب کی گود میں بیٹھ کر جو کہ طالبان کو بچانے کے لیے قرآنی آیت سنا رہے ہوتے تھے کہ اگر مومنین کے دو گروہوں میں لڑائی ہو جائے تو ان میں صلح کروا دو۔

اور یہ انکا لیڈر ہے جو کہ انصاف کا ٹھیکیدار تو بنا ہوا ہے، مگر آج تک یہ لوگ اس سوال کا جواب نہیں دے سکے کہ پھر عمران خان نے شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو ہزاروں لوگوں کے ماورائے عدالت قتل پر عدالت میں کیوں نہیں کھینچا اور کیوں ان سے بغلگیر ہو کر انکی گود میں بیٹھا رہا؟

یہی انصاف کا قتل عمران خان نے اُس وقت کیا جب حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو عدالت میں گھسیٹنے کی بجائے اسلام آباد میں انہیں اپنی گود میں بیٹھائے ہوئے تھا۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I do not need to answer your questions if you do not answer mine

Are the Home Office Amnesty Canadian Courts, British Courts, Homeland Security, British MPs Ministers, UNHCR Pakistan Supreme Court all wrong ?

آپکے سوالات کا جواب میں پہلے ہی لکھ چکی ہوں۔ غور سے نیچے پڑھئے:۔

جو فیصلہ شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قصائیوں کے الزامات، اور پھر انہی کی انویسٹی گیشن کے بعد آئے اس پر آپ آمنا صدقنا کہیں، مگر 1998 میں جب یہ انویسٹی گیٹر اور فریق نہ ہوں تو اُس وقت کی اعلی عدلیہ کا فیصلہ آپ کو نامنظور؟

کیا یہ ہے انصاف کے علمبرداروں کا انصاف؟

میں تو بہت پہلے لکھ چکی ہوں کہ میں کسی کو بھی فرشتہ تسلیم کرتی ہوں اور نہ یہ سمجھتی ہوں کہ کوئی گناہ سے پاک ہے۔

لیکن میں رسول (ص) کی اس حدیث پر یقین رکھتی ہوں کہ الزام عائد ہوتا ہے برائی کی "پہل" کرنے والے پر۔

اب آپ اپنے ایمان سے گواہی دیں کہ کیا واقعی آپ لوگوں نے متحدہ کے خلاف انصاف کے سارے تقاضے پورے کیے ہیں؟ کیا آپ نے 1986 میں سانحہ قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی کو انصاف دلایا ہے؟ کیا آپ نے 1992 میں انصاف سے کام لیتے ہوئے تمام جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا یا صرف متحدہ کے خلاف آپریشن کیا جبکہ سہراب گوٹھ اور لیاری میں اسلحہ ویسے ہیں پھیلتا پھولتا رہا؟

کیا جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے کسی ایک بھی شخص کو ماورائے عدالت قتل نہیں کروایا؟

آپ کبھی اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کیونکہ آپ اور عمران خان انہیں شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر کو عدالت میں گھسیٹنے کی بجائے اپنا ہیرو بنائے ہوئے ہیں۔

نیز سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ حتمی نہیں اور نہ ہی اس نے متحدہ کو اپنی صفائی میں بولنے کا موقع دیا۔ فیصلے ایسے نہیں دیے جاتے، بلکہ انصاف کے تقاضے تمام پورے کرنے ہوتے ہیں۔

نیز سپریم کورٹ کے مقابلے میں میں نے ذوالفقار مرزا کی گواہی پیش کر دی تھی کہ سپریم کورٹ کے الزام کے باوجود کراچی کی بزنس کمیونٹی مکمل طور پر متحدہ کو سپورٹ کر رہی ہے۔

کیوں؟

آپ آج تک اس سوال سے مفرور ہیں اور رہیں گے۔

Last edited:

Temojin

Minister (2k+ posts)
[MENTION=23843]alimohsan52[/MENTION] Yaar keep me out of this discussion. I know many inside things so things would turn messy here.

I supported Imran before 2008 but after getting to know some things, I have turned extremely critical towards him. If he at all succeeds in this case, I would be happy but he actually isn't trying at all.

Thanks for thinking of me worthy enough to tag though.

Altaf should be punished and punished severely and Muhajir community should itself get rid of this menace. By the by, some MQM people themselves quoted this to my friend who is also my cousin, "is ****** ko aanay do koi kia maaray ga ham khud maar deinge".
 
Back
Top