بغض عمران خان میں جلتے کُڑھتے ن لیگی، جیالے، جماعتہے اور ڈیزلیے رمضان میں بھی باز نہ آ پائے۔ اور جدہ میں تعینات پاکستانی کونسل شہریار اکبر کو خاور مونیکا بنا کر پروپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا۔
شرم آنی چاہیے، اگر گزشتہ حکومتیں عمران خان کی طرح دُنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں ناکام رہی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب جھوٹ پھیلایا جائے !!