The Prime minister must come clean on UK flats issue.

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی اپنی جائیداد کے بارے میں کوئی کیسے جھوٹ بول سکتا ہے؟ آپ کی اپنی جائیداد ہے سب سے بہتر آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ کہاں سے آئی؟ اپنی ہی "کمائی ہوئی" جائیداد کے بارے میں جھوٹ بولا پورے خاندان نے اور آپ فرما رہے ہیں کہ اس میں کوئی برائی نہیں ہے. یہ کوئی باتوں باتوں میں ذکر کرتے ہوئے معاملہ آگے پیچھے نہیں ہوا. باقاعدہ وقت دیا گیا کہ بتائیے جائیداد کیسے بنائی؟ پھر بھی جھوٹ بولا. کورٹ کو چھوڑیں آپ اپنی گواہی دیں کہ پورے خاندان نے جھوٹ بولا یا نہیں؟

Oh aqalmand, unhoon ne court mein bata dia on k jaedad kahan se aaee, ab jao unhein galat sabit karo aur andar karwa dau.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Oh aqalmand, unhoon ne court mein bata dia on k jaedad kahan se aaee, ab jao unhein galat sabit karo aur andar karwa dau.

کورٹ سے پہلے بھی انہوں نے بہت بیانات دیے ہیں. آپ میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ جھوٹ کو جھوٹ کہہ سکیں. ادھر ادھر کی مار رہے ہو. قوم سے خطابات اور پارلیمنٹ میں تقریر بھی خاص جائیداد کے ہی بارے میں تھی. تو سوال یہ ہے کہ اگر کورٹ والا بیان سچ ہے تو پچھلے تمام بیانات جھوٹے ہی ہوئے نا؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

کورٹ سے پہلے بھی انہوں نے بہت بیانات دیے ہیں. آپ میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ جھوٹ کو جھوٹ کہہ سکیں. ادھر ادھر کی مار رہے ہو. قوم سے خطابات اور پارلیمنٹ میں تقریر بھی خاص جائیداد کے ہی بارے میں تھی. تو سوال یہ ہے کہ اگر کورٹ والا بیان سچ ہے تو پچھلے تمام بیانات جھوٹے ہی ہوئے نا؟

You may believe what you want to believe, why are you asking me.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
You may believe what you want to believe, why are you asking me.

جناب ایک ہی جائیداد جدہ کی سٹیل مل سے خریدی گئی اور وہی جائیداد قطری شہزادے نے ٢٠٠٦ میں حساب کتاب کر کے دے دی. یہ کیسے ممکن ہے؟ ظاہر ہے کہ ایک تو جھوٹ ہے. یہ بات آپ کو تسلیم کرنی چاہیے کیونکہ عقل کا تقاضا ہے
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)

جناب ایک ہی جائیداد جدہ کی سٹیل مل سے خریدی گئی اور وہی جائیداد قطری شہزادے نے ٢٠٠٦ میں حساب کتاب کر کے دے دی. یہ کیسے ممکن ہے؟ ظاہر ہے کہ ایک تو جھوٹ ہے. یہ بات آپ کو تسلیم کرنی چاہیے کیونکہ عقل کا تقاضا ہے

Bottomline, it is their property, they bought it with their own money, if you can prove otherwise go to court. It does not bother how much money or property they have. [FONT=&quot]Surely Allah gives to whom He pleases without measure. 3:37[/FONT]
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Bottomline, it is their property, they bought it with their own money, if you can prove otherwise go to court. It does not bother how much money or property they have. [FONT=&amp]Surely Allah gives to whom He pleases without measure. 3:37[/FONT]

جناب کیا عقل یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ جو جائیداد اپنی اور اپنے ہی پیسے سے خریدی گئی ہو اس کے بارے میں پورے خاندان کا بیان آپس میں نہ ملے؟ وہ بیانات لکھنے کی ضرورت تو نہیں؟ مزید یہ کہ کیا عقل تسلیم کرتی ہے کہ حلال کی جائیداد کا سرے سے ہی انکار کر دیا جاۓ. آپ کو مریم کا بیان تو یاد ہوگا؟ اس نے کہا کہ میری اور میرے بہن بھائیوں کی جائیداد پتا نہیں کہاں سے نکال کر لے آتے ہیں؟ کیا کوئی عام فہم رکھنے والا ذہن بھی یہ تسلیم کرے گا کہ آپ اربوں کی (اور عربوں کی) اپنی ہی جائیداد بھول جائیں؟ تو حضور ظاہر ہے جھوٹ بولا گیا. یہ تو آپ بھی تسلیم کریں گے. تو اب سوال یہ ہے کہ جب اپنی جائیداد ہے اور حلال کے پیسوں سے کمائی گئی ہے تو اس کے بارے میں جھوٹ کیوں بولا گیا؟ اسے چھپانے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ بار بار عقل کے طعنے تو بہت دے رہے تھے. اب آپکی عقل بھی دیکھتے ہیں اور سچ بولنے کی ہمت بھی
 
Br meri aqal mein aati ha aap ki aqal mein nahein, isi liey courts banay hein, jao unhein ander karwa dau, aur property tum le lo.
 
واہ واہ! یعنی آپ کی عقل یہ تسلیم کرتی ہے کہ انسان کو حلال جائیداد چھپانی پڑتی ہے؟ اور آپ کی عقل یہ بھی تسلیم کرتی ہے کہ مریم کا جائیداد سے انکار اور بعد میں بھائی کا تسلیم کرنا تضاد نہیں ہے؟ یعنی جائیداد کا بالکل موجود نہ ہونا اور پھر موجود ہونا عین ممکن ہے. واہ واہ! کیا کہنے
 
G meri aqal mein yeh b aata ha doosroon k property baray bak bak karnay k koi faeda nahein.
 
پھر تو آپ حضرت عمر سے کیے گئے سوال کو بھی بک بک ہی گردانتے ہوں گے؟ اس بارے میں آپکی عقل شریف کیا فرماتی ہے؟
 
Hazrat Omer k zamanay mein ahmak itnay aam nahein hautay thea.
 
مگر سوال تو اس زمانے میں ہی ہوا تھا اور آج کے احمق بھی اسی سوال کرنے والے "احمق" کی روایت کے مطابق حکمران کے مال کے بارے میں سوال کر رہے ہیں
 
Oh ahmak Hazrat Omer se on k zaati propertay baray nahein, ganeemat k diey maal baray poocha tha. Jao na sabit karo k Sharifoon k pass ganeemat (yaanee national exchequer) k maal ha.
 
واہ واہ واہ میں کہتا ہوں حضور نے عقل کی پٹاریاں کھول دی ہیں. آج تو سب کو اس بہتے چشمے سے فیضیاب ہونا چاہیے. جناب آپ نے تو افلاطون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا سقراط ارسطو بیعت کریں گے آپ کے ہاتھ پر. یعنی جو مال غنیمت میں چادر ملی تھی اور اسکا جو لباس خلیفہ نے بنوایا اور "پہنا" وہ ذاتی استعمال نہیں تھا؟
 
G voh zati istehmaal tha lekin os k saboot tha k vo ganeemat k maal aa aaya tha. Onkay apnay karobar ya kamaee baray swal nahein tha. Isi liey mein keh raha houn yeh saboot lao k voh property Sharifoon ne srakaree pesey se banaee ha, apnay se nahein.
 
چلو شکر ہے آپ نے ہم احمقوں کی گزارش بھی تسلیم کی. اس سے یہ تو ثابت ہوا کہ وہ مال جو حکمران کے ذاتی استعمال میں ہو اس پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے
اب یہ فرما دیجئے کہ دنیا بھر میں اور اتفاقاً پاکستان میں بھی یہ اصول لاگو ہے کہ اگر اثاثہ جات اور آمدن میں مطابقت نہ ہو تو اثاثہ جات کا مالک انکا ماخذ بتانے کا ذمہ دار ہوگا. تو کیا حضور والا اپنی بیش بہا عقل کی بنیاد پر اس اصول کو ہی غلط قرار دیں گے یا پھر اس اصول کو تسلیم کریں گے؟
 
Sawal ka jawab tau kab k Sharifoon ne de dia. Ab jo chal raha ha voh ilzam ha. Aaap jo ilzam lagatay hein oska aapkay paas saboot hona chahyeh, verna voh buhtan ha aur buhtan k saza ha Islam mein.
 
حضور یہ تو سمجھ میں آ گیا کہ شریفوں نے جواب دے دیا ہے. لیکن ہم ٹھہرے احمق تو کچھ باتیں سمجھ میں نہیں آ رہیں. کہ جیسے کسی ملزم سے جائے وقوع پر اسکی موجودگی کے بارے میں پوچھ جائے تو وہ اپنی صفائی میں کہے کہ جی میں تو وہاں تھا ہی نہیں، بلکہ امریکا میں تھا. دوسرے بیان میں کہے کہ جاپان میں تھا اور تیسرے بیان میں بات افریقہ تک پہنچ جاۓ. تو حضور ہماری ناقص عقل تو یہ کہتی ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے. بالکل اسی طرح شریفوں نے اپنی صفائی میں جو بیان دیے ہیں وہ مختلف ہیں اور تضادات سے بھرپور ہیں. تو جناب جب انکے دیے گئے جواب کے تضادات ہی دور نہیں ہوئے تو بات آگے کہاں سے چلی گئی؟ جب جواب ہی جھوٹ ہیں تو الزام لگانے کی نوبت کیسے آئی؟
 
Idalat isi liey ha jao sabit karo apna ilzam.
 
جناب جن پر الزام ہے انہوں نے صفائی میں جو بیانات دیے ہیں وہ مختلف ہیں اور تضادات سے بھرپور. تو ہماری ناقص عقل میں وہ جھوٹ بول رہے ہیں. جب ایک ہی واقعہ کے بارے میں بیان بدل دیا جاۓتو ظاہر ہے کہ جھوٹ بولا رہا ہے. مزید الزامات کی کیا ضرورت ہے؟ اب تک پیش کی گئی صفائی میں ہی جھوٹ ہیں اور یہیں سے بات شروع ہوئی تھی کہ میاں صاحب نے جھوٹ بولا ہے. پہلے جدہ پھر قطر. یا قطر جھوٹ ہے یا جدہ
 
Back
Top