Talwar Gujjar
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اپنی جائیداد کے بارے میں کوئی کیسے جھوٹ بول سکتا ہے؟ آپ کی اپنی جائیداد ہے سب سے بہتر آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ کہاں سے آئی؟ اپنی ہی "کمائی ہوئی" جائیداد کے بارے میں جھوٹ بولا پورے خاندان نے اور آپ فرما رہے ہیں کہ اس میں کوئی برائی نہیں ہے. یہ کوئی باتوں باتوں میں ذکر کرتے ہوئے معاملہ آگے پیچھے نہیں ہوا. باقاعدہ وقت دیا گیا کہ بتائیے جائیداد کیسے بنائی؟ پھر بھی جھوٹ بولا. کورٹ کو چھوڑیں آپ اپنی گواہی دیں کہ پورے خاندان نے جھوٹ بولا یا نہیں؟
Oh aqalmand, unhoon ne court mein bata dia on k jaedad kahan se aaee, ab jao unhein galat sabit karo aur andar karwa dau.