The Kasoti Thread

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: lets play kasoti..

tou kia lela kay mazar per hazri di hay ???
ویسے کہتے ہیں کے لیلیٰ بھی ووہیں دفن ہے ، حائل سے تھوڑا اوپر جائیں القاعد کی وادی ہے ، وہاں پر وہ دفن ہے ، پک نک کے لیے اچھی جگا ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ye kia koi sharat hay ???kaam karnay ki ??
جو وزیٹر ہوتے ہیں وہ صرف ان تین شہروں میں جا سکتے ہیں ، باقی شہروں میں جانے کی اجازت نہیں ہے ،باقی شہروں میں صرف وہ جا سکتے ہیں جنکے پاس ورکنگ ویزا ہو ، ہر شہر کے باہر چیک پوسٹ ہوتی ہے جہاں سب کو چیک کیا جاتا ہے
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ye kia badmashi hay najdion ki ??
جو وزیٹر ہوتے ہیں وہ صرف ان تین شہروں میں جا سکتے ہیں ، باقی شہروں میں جانے کی اجازت نہیں ہے ،باقی شہروں میں صرف وہ جا سکتے ہیں جنکے پاس ورکنگ ویزا ہو ، ہر شہر کے باہر چیک پوسٹ ہوتی ہے جہاں سب کو چیک کیا جاتا ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ye kia badmashi hay najdion ki ??
لوگ تو ویسے بھی عمرہ کرنے آتے ہیں اور چوری سے وہیں چھپ جاتے ہیں اور واپس نہیں جاتے ، اگر یہ لوگ اتنی سختی نا کریں تو پاکستانی ، انڈین اور بنگالی عمرہ کے بعد دوسرے شہروں میں چھپنا شروع ہوجائیںگے
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: lets play kasoti..

لگتا ہے نجدیوں نے کوئی آثارقدیمہ نہیں چھوڑے ؟ میں نے سنا ہے کے حضرت محمّد کے ہاتھ کے لگے ہوے جو کھجور کے درخت تھے وو بھی کاٹ دئیے ہیں ؟؟
مزار تو چھوڑو وہا تو قبر بھی نہیں ہے ، بس لوگ کہتے ہیں کے وہ ووہی دفن ہوئی تھی
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

یہ لوگ جادو ٹونا ، توہم پرستی کو جرم سمجھتے ہیں ، جو کچھ ہے نماز کے بعد اللہ سے مانگو ، نا کے دوسرے طریقوں سے ، اگر گردن میں کالا دھاگہ بھی دیکھ لیں تو برا مناتے ہیں

لگتا ہے نجدیوں نے کوئی آثارقدیمہ نہیں چھوڑے ؟ میں نے سنا ہے کے حضرت محمّد کے ہاتھ کے لگے ہوے جو کھجور کے درخت تھے وو بھی کاٹ دئیے ہیں ؟؟
 

arnold_mic

Senator (1k+ posts)
Kasoti: Who are they?

istock_000008233744xsmall.jpg


Guess 2 brothers
Hint:
They invented something jointly
its very easy

*how do you like posting pic?:lol:
 

sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: Kasoti: Who are they?

Yaar hai koi zaroorat itni pyari larki ki tasveer laganay ki? (cry)

Kisi "koji" ki lagao tou sawaal pay bhi dehaan dein
 

nostalgic

MPA (400+ posts)
Re: Kasoti: Who are they?

lol....itni achi pic lga di ha agr un 2 bhaiyon ki nazr par gi to neya jhagra strt ho j ga;)
:lol::lol::lol::lol:
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Kasoti: Who are they?

[

QUOTE=arnold_mic;888977]
istock_000008233744xsmall.jpg


Guess 2 brothers
Hint:
They invented something jointly
its very easy

*how do you like posting pic?:lol:[/QUOTE][FONT=arial, sans-serif]
[/FONT]

[FONT=arial, sans-serif] [/FONT]
Wright Brothers who invented flying machine
 

Back
Top