The Kasoti Thread

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

kia unki shuhrat ki wajah unki koi aulad hai....he was the father or relative of someone very famous/ SAHABI ..
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ابے یار حائل تو بوہت ہی دور ہے ، آپ ہمکو مدینہ کے نزدیک کی سیر کروا رہے تھے

گوگل پر تو کافی نزدیک نظر آ رہا ھے ....لیکن میرا نہیں خیال شہر کی کوئی خاص اہمیت ھے اس شخصیت کو بھوجنے میں
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ایک سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی شخصیت جو عیسائی تھی اور چھٹی صدی عیسوی میں فوت ھوئی. وجہ شہرت کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

گوگل پر تو کافی نزدیک نظر آ رہا ھے ....لیکن میرا نہیں خیال شہر کی کوئی خاص اہمیت ھے اس شخصیت کو بھوجنے میں

حائل کا تو میں چپا چپا جانتا ہوں ،پہلے وہ چہوٹی سے وادی تھی اب شہر ہوا ہے ، وہاں ایسی کونسی شخصیت ڈھونڈ لی آپ نے ، کیا گم گم الشمری تو نہیں جو حلوائی تھا ؟
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

حائل کا تو میں چپا چپا جانتا ہوں ،پہلے وہ چہوٹی سے وادی تھی اب شہر ہوا ہے ، وہاں ایسی کونسی شخصیت ڈھونڈ لی آپ نے ، کیا گم گم الشمری تو نہیں جو حلوائی تھا ؟

بنیادی طور پر حائل صوبہ سے تعلق تھا . لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا . وجہ شہرت کی بنیادی اہمیت ہے اس سوال میں . اس کے بغیر مشکل ہے
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

بنیادی طور پر حائل صوبہ سے تعلق تھا . لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا . وجہ شہرت کی بنیادی اہمیت ہے اس سوال میں . اس کے بغیر مشکل ہے

of course in kasuti.... reason of popularity is one of the most important question...not the exact place....just if you know where it is nearby...you know ... as the most of the personalities are famous for some reason not only their birth place ... waste of questions
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: lets play kasoti..

uskay naam ki koi building hay ????

بنیادی طور پر حائل صوبہ سے تعلق تھا . لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا . وجہ شہرت کی بنیادی اہمیت ہے اس سوال میں . اس کے بغیر مشکل ہے
 
Back
Top