The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

بنیادی طور پر حائل صوبہ سے تعلق تھا . لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا . وجہ شہرت کی بنیادی اہمیت ہے اس سوال میں . اس کے بغیر مشکل ہے

یار وہاں تو حضور pbuh کے وقت سے پہلے سے ہی الشمری قبیلے کے لوگ رہتے ہیں اور شمریوں میں ایسا کوئی مشہور بندہ ہے نہیں ، ہاں انکی لڑکیاں بوہت خوبصورت ہوتی ہیں
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

یار وہاں تو حضور pbuh کے وقت سے پہلے سے ہی الشمری قبیلے کے لوگ رہتے ہیں اور شمریوں میں ایسا کوئی مشہور بندہ ہے نہیں ، ہاں انکی لڑکیاں بوہت خوبصورت ہوتی ہیں

میں نے جو پڑھا ہے اس کے مطابق اس کا قبیلہ حائل کا قبیلہ ہے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

میں نے اپنے طور پر تمام جوابات پوری ایمانداری سے دیے ہیں ...اتنی دیر اس لئے لگی کے آپ لوگ غلط سمت میں چلے گے تھے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

درست جواب ہے ......حاتم تائی

ویسے کہتے ہیں کے لیلیٰ بھی ووہیں دفن ہے ، حائل سے تھوڑا اوپر جائیں القاعد کی وادی ہے ، وہاں پر وہ دفن ہے ، پک نک کے لیے اچھی جگا ہے
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

yaar itna mashur banda hay. main asal main kisi aur taraf soch raha tha.

کسوٹی میں ایک سوال بہت اہم ہوتا ہے ....خصوصی قابلیت یا کسی اہم واقعے کی وجہ سے تو مشہور نہیں ہے ؟
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ویسے کہتے ہیں کے لیلیٰ بھی ووہیں دفن ہے ، حائل سے تھوڑا اوپر جائیں القاعد کی وادی ہے ، وہاں پر وہ دفن ہے ، پک نک کے لیے اچھی جگا ہے
چلو کبھی آے تو آپ کے مہمان بنیں گے ...لیکن کرایہ میں نے پھر بھی نہیں دینا
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: lets play kasoti..

چلو کبھی آے تو آپ کے مہمان بنیں گے ...لیکن کرایہ میں نے پھر بھی نہیں دینا

ہم لوگ یہاں ہر جگا گھوم سکتے ہیں باقی آپ کو صرف جدہ ، مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت ملیگی ، پورا سعودی گھومنا ہے تو یہاں آکر نوکری کرنی پڑیگی ;)
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: lets play kasoti..

ye kia koi sharat hay ???kaam karnay ki ??
ہم لوگ یہاں ہر جگا گھوم سکتے ہیں باقی آپ کو صرف جدہ ، مکہ اور مدینہ جانے کی اجازت ملیگی ، پورا سعودی گھومنا ہے تو یہاں آکر نوکری کرنی پڑیگی ;)
 
Back
Top