راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی گرفتاری کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 60 کے انتخابات ملتوی کیے جانے کا نوٹی فکیشن ہائیکورٹ میں
چیلنج کردیا گیا۔
این اے 60 سے امیدوار شیخ رشید نے سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی امیدوار کو عدالت سے سزا ہونے کا خمیازہ ووٹرز کیوں بُھگتیں۔درخواست میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے حلقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے
کہ انہیں سزا ہونے پر ان کے حلقوں کا الیکشن ملتوی نہیں ہوا تو حنیف عباسی کے حلقے کا الیکشن کیوں ملتوی کیا گیا۔
شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور شیخ رشید مدمقابل تھے تاہم ایفیڈرین کیس میں عدالت نے حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنائی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز حلقے میں انتخاب مؤخر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔
https://urdu.geo.tv/latest/187748-

RAWALPINDI: Awami Muslim League chief Sheikh Rasheed remarked on Sunday that the Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar should take notice of election being delayed in NA-60 following Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Hanif Abbasi's sentence.
"Hanif Abbasi has been sentenced in a contraband smuggling case," remarked Rasheed while addressing a press conference in Rawalpindi.
The Election Commission of Pakistan has taken an unconstitutional step after delaying the election in NA-160, he claimed.
It would be understandable if the election was being postponed due to firing incident or death of candidate in the constituency, he said, adding that a conspiracy has been hatched to postpone the election in one constituency.
ECP has to take a decision with respect to the law and not opinions shared on media, said Rasheed.
https://www.geo.tv/latest/204365-cj...election-postponement-in-na-60-sheikh-rasheed