Sheikh Rasheed challenges postponement of NA-60 election

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی گرفتاری کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 60 کے انتخابات ملتوی کیے جانے کا نوٹی فکیشن ہائیکورٹ میں
چیلنج کردیا گیا۔

204390_5299765_updates.jpg

این اے 60 سے امیدوار شیخ رشید نے سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی امیدوار کو عدالت سے سزا ہونے کا خمیازہ ووٹرز کیوں بُھگتیں۔درخواست میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے حلقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے
کہ انہیں سزا ہونے پر ان کے حلقوں کا الیکشن ملتوی نہیں ہوا تو حنیف عباسی کے حلقے کا الیکشن کیوں ملتوی کیا گیا۔

شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور شیخ رشید مدمقابل تھے تاہم ایفیڈرین کیس میں عدالت نے حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنائی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز حلقے میں انتخاب مؤخر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔

https://urdu.geo.tv/latest/187748-

RAWALPINDI: Awami Muslim League chief Sheikh Rasheed remarked on Sunday that the Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar should take notice of election being delayed in NA-60 following Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Hanif Abbasi's sentence.

204377_073828_updates.jpg

"Hanif Abbasi has been sentenced in a contraband smuggling case," remarked Rasheed while addressing a press conference in Rawalpindi.
The Election Commission of Pakistan has taken an unconstitutional step after delaying the election in NA-160, he claimed.

It would be understandable if the election was being postponed due to firing incident or death of candidate in the constituency, he said, adding that a conspiracy has been hatched to postpone the election in one constituency.

ECP has to take a decision with respect to the law and not opinions shared on media, said Rasheed.

https://www.geo.tv/latest/204365-cj...election-postponement-in-na-60-sheikh-rasheed
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو --- اچھا خاصا چانس ملا تھا عوام کے ہاتھوں کتے الی ہونے سے بچنے کا --- انگل الے امپائر کے ساتھ مل کر کئ ہوئی سازش آدھی ناکام ہو گئی
اوے ٹپوسیاں مارنے الے باندر چھوڑ باقی سب ہدر سوؤ موٹو لے - کچھ اچھل کد کر
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی گرفتاری کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 60 کے انتخابات ملتوی کیے جانے کا نوٹی فکیشن ہائیکورٹ میں
چیلنج کردیا گیا۔

204390_5299765_updates.jpg

این اے 60 سے امیدوار شیخ رشید نے سردار عبدالرزاق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی امیدوار کو عدالت سے سزا ہونے کا خمیازہ ووٹرز کیوں بُھگتیں۔درخواست میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے حلقوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے
کہ انہیں سزا ہونے پر ان کے حلقوں کا الیکشن ملتوی نہیں ہوا تو حنیف عباسی کے حلقے کا الیکشن کیوں ملتوی کیا گیا۔

شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 سے حنیف عباسی اور شیخ رشید مدمقابل تھے تاہم ایفیڈرین کیس میں عدالت نے حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنائی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز حلقے میں انتخاب مؤخر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔

https://urdu.geo.tv/latest/187748-
 
Last edited by a moderator:

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Shaikh sahab well done, jab Maryam Nawaz ke constituency mein election ho rahe hein, Capt Safdar ke constituency mein election ho rahe hein to Hanir Abbasi urf manshiyat farokht mein kiu nahi? EC ka chairman koi moka nahi chorta jaha per wo PML N ko relief na day....
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
او ہو --- اچھا خاصا چانس ملا تھا عوام کے ہاتھوں کتے الی ہونے سے بچنے کا --- انگل الے امپائر کے ساتھ مل کر کئ ہوئی سازش آدھی ناکام ہو گئی
اوے ٹپوسیاں مارنے الے باندر چھوڑ باقی سب ہدر سوؤ موٹو لے - کچھ اچھل کد کر

جاہل پٹواری ازروئے قانون اس حلقے میں الیکشن ملتوی نہیں ہو سکتا ،عباسی منشیات فروشی کے جرم میں اندر ہوا ہے،مر مرا نہیں گیا۔دوسرا یہ بات ذہن میں رکھنا یہ جج کوئی پٹواری ٹائپ تھا ورنہ اس منشیات فروش کو پھانسی ہونی چاہئے تھی۔
 
Yes thats the point. Why chamcha Election commissioner didn’t post pone other HALQAS where PTI or Chorni Maryem Safdar nawazni disqualified. CEC must be asked to resign on account of this Chamch-ship
 
Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
ان حرام خور صحافیوں کا شروع سے یہی طریقہ ہے
یہ ہر وقت روتے روتے رہیں گے.....او جی فلاں کو دیکھو سزا نہیں ہو رہی، عدالتیں مجبور ہیں، قانون کمزور ہے، یہ ہے، وہ ہے
جیسے ہی کسی کو سزا سنائی جاۓ وہ انہیں مظلوم ترین شخص نظر آنے لگتا ہے
جیسے کاشف عباسی اور ارشد شریف نے پانامہ مقدمے پر پورا سال شو کیے
جب گنجے کو اور اسکی فراڈن سنپولی کو سزا ہو گئی تو دونوں نے الٹے سُروں میں ناچنا شروع کر دیا
یا جیسے اس وقت حامد میر کو نیفا پوڈری سے عشق ہو چلا ہے

اصل میں یہ حرامی صحافی ہی معاشرے کا اصل ناسور ہیں....انہی کے دم سے نواز شریف جیسے حکمران قوم کے ایک بڑے حصے کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
لعنت ہے حامد میر جعفر

note : copy paste from SahirShah post
 
Bhai ji, Hamid meer ka aj se nahin balkeh shroo se he Munafiq role raha hy. Kabi kehta hy Mushraf ko Nawaz sharif k eima par bahar bheja geya aor ch nisar waghera zimadar hain incl nawaz. “Munafiq - Meer Jafir”
Kabi kehta hy agar nawaz ko saza dintu mushraf ko Q nahin, “Munafiq - Meer Jafir”
Kabi kehta hy Panama tu musharaf k bahar jane k bad aya tha..
Itna purana sahafi b ye kahey k “ os ko pakra tu dosra konsa pak hy” ye tu bachon ki larayon me dialouge hoa karta tha. He clearly knows Nawaz corruption , panama leaks and the consequences r there. “Munafiq - Meer Jafir”
Kabi hamid mir ne yahi nahin kaha k jonmulk keliey bura ho osko saza du. Wo ulta in sab ko ways batata hy knkese iss se bacha ja sakta tha waghera waghera.. “Munafiq - Meer Jafir”
iss waqt pakistan ko andar k meer jafron se khatra hy. Salute to ISI.
Remeber guys , the day ISI collaps, Indian tanks nozel will break through our house fence. Like gaza and pelestine.
Lets empower ISI, Empower pakistan.
In munafiq Jahil sahafiyoun ko pathar maro. “Munafiq - Meer Jafir”
God helps thise who help themselves.
Allaah ne apakistaniyon ko ik last chance dia hy k ab be waqt hy sudhar k toba kar k AMLEE QADAM utha lo.
Nabiyoun ne Q Amli zindgi ma Zalim
Hakim e waqt k sam nay Haq ka Alam uthaya, wagarna Wo sirif Allah se hatah utha k Dua kar saktay thay aor lazman unki dua rud na jati. Magar all messengers took part as real activists against these powers.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ان حرام خور صحافیوں کا شروع سے یہی طریقہ ہے
یہ ہر وقت روتے روتے رہیں گے.....او جی فلاں کو دیکھو سزا نہیں ہو رہی، عدالتیں مجبور ہیں، قانون کمزور ہے، یہ ہے، وہ ہے
جیسے ہی کسی کو سزا سنائی جاۓ وہ انہیں مظلوم ترین شخص نظر آنے لگتا ہے
جیسے کاشف عباسی اور ارشد شریف نے پانامہ مقدمے پر پورا سال شو کیے
جب گنجے کو اور اسکی فراڈن سنپولی کو سزا ہو گئی تو دونوں نے الٹے سُروں میں ناچنا شروع کر دیا
یا جیسے اس وقت حامد میر کو نیفا پوڈری سے عشق ہو چلا ہے

اصل میں یہ حرامی صحافی ہی معاشرے کا اصل ناسور ہیں....انہی کے دم سے نواز شریف جیسے حکمران قوم کے ایک بڑے حصے کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
لعنت ہے حامد میر جعفر

note : copy paste from SahirShah post

Brother, join the queue. I am fighting against these criminals for few years. After realising that truthful articles could not be published in Pakistani English newspapers like "The News, Dawn and Express". The reasons are very clear. The owners of all three are on the takes as well and are a sworn enemies of their own country Pakistan. Even though through my family I can reach most, including Haroons, but that is not the point. The point is good and professional journalism should be promoted and published. Most of these criminals would only serve in a takeaway in the UK, that is the quality of their journalism. What I do is write my point of view on word and convert it as JPG to upload on my twitter addressing these criminals. To give them some shame.

I have already twitted against Hamid Mir today for his interview of Shahbaz.
 
Sponsored Link