jani1
Chief Minister (5k+ posts)
بے شک اللہ ہی سب کچھ دینے والا ہے۔۔ اور غائبانہ امداد کے لیئے اللہ کے علاوہ کسی کو بھی پُکارنا شرک ہے، چاہے وہ کوئی پیغمبر ہو، یا کوئی ولی اللہ۔۔۔
اللہ ہم سب کو سیدھے اور سچے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ اور جو گمراہ ہیں، انہیں بھی ہدایت دے کر اس ایمان کی طاقت عطافرمائے، جو شرک سے پاک ہو۔۔آمین۔۔
....
ٹائٹل تھوڑا غلط نہیں کر دیا ، ڈاکٹر صاحب نے صرف حضرت علی رضی الله عنہ کا نہیں کہا
کے یا علی مدد کہنا غلط ہے بلکہ ، غوث پاک سے مدد کا پہلے کہا ہے ، بھائی مدد تو صرف الله سے ہے
اس میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتی
باقی میں شیعہ کے علاوہ سنیوں کو جانتا ہوں ، جو یا علی مدد کا نعرا لگاتے ہیں
-
الله کے سوا کسی سے مدد نہیں منگنی چاہیے
ڈاکٹر صاحب کے کلام میں فصاحت و بلاغت......... الله الله، کیا مدلل بیان ہوتا تھا ، بات بس دل میں اترتی ہی چلی جاتی تھی
الله مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ دے . آمین