Saying "Yah Ali Madad is Shirk" : Dr Israr Ahmed

Status
Not open for further replies.

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

یقین کریں آپ اس طرح بڑھکیں مار کر اپنا ہی مذاق بنوا رہے ہیں
Aik sawal say aag aapki community May lag gai hay. I did not start with an abuse. Laugh as much as you like. May nay toh haqeeqat dikha dee hay aapki community ki. I asked a question and your community responded with abuse.who won ? You know the answer. When you resort to abuse in response to a question, it means you have lost.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ماتم کیوں کیا جاتا ہے ؟ یقین مانیں میں تو موقع دیکھ رہا ہوں کہ کوئی یہ سوال کرے اور میں جواب دوں
. . . . . .
خیر آپ آسٹریلیا میں پوچھے گئے سوال کے علاوہ تھریڈ کے موضوع پر بھی سوال کر سکتے ہیں میں ہمہ تن گوش ہوں
Keep your logic for few more days. Apnay satisfactory jawab day diya toh may Shia hoh jaon gah. Make an impartial judge.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جیسے پیشاب نوشوں، ٹٹی خوروں اور بھگوڑوں کے پجاری چودہ سو سال سے اپنی نچلی اوپرلی کا زور لگا چکے وہ لاجواب نہیں کر سکے تو کس نالی کا کیڑا ہے؟

ابنِ زیاد، میرے سوال کا جواب دے، تو تسلیم کرتا ہے کہ رسول اللہ کے والدین مومن تھے
میراسوال ہے جورسول اللہ کے والدین کو جہنمی، مشرک اور کافر سمجھے وہ کیا ہوتا ہے؟
Answer in one word is "Gunhahgaar"
I dont runway from questions. I respond with dignity because I have the answers. You dont. I increased your blood pressure because you did not have the answer.
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)
Answer in one word is "Gunhahgaar"
I dont runway from questions. I respond with dignity because I have the answers. You dont. I increased your blood pressure because you did not have the answer.
تمہارا ماننا ہے کہ جو رسول اللہ ﷺ کے والدین کو جہنمی، کافر اور مشرک کہے وہ گناہگار ہوتا ہے، درست۔

رسول اللہ کے والدین حضرت عبداللہ علیہ السلام اور سیدہ آمنہ سلما للہ علیہا کو مشرک اور جہنمی کی گالیاں بکنے والا گناہگار بھی جہنمی ہوا، یا کم از کم ایسے گناہ گار کیلئے ہمیں اللہ سے بدعا کرنا چاہیئے کہ اُسے جہنم رسید کرے، درست؟
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا ماننا ہے کہ جو رسول اللہ ﷺ کے والدین کو جہنمی، کافر اور مشرک کہے وہ گناہگار ہوتا ہے، درست۔

رسول اللہ کے والدین حضرت عبداللہ علیہ السلام اور سیدہ آمنہ سلما للہ علیہا کو مشرک اور جہنمی کی گالیاں بکنے والا گناہگار بھی جہنمی ہوا، یا کم از کم ایسے گناہ گار کیلئے ہمیں اللہ سے بدعا کرنا چاہیئے کہ اُسے جہنم رسید کرے، درست؟
Correct.
Khuda us din say pahlay mujhay utha lay jis din may in dono Azeem hastyon kay mutaliq doubt bhi karoon. In donon hastyon per may , meray gher walay qurbaan.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ٹائٹل تھوڑا غلط نہیں کر دیا ، ڈاکٹر صاحب نے صرف حضرت علی رضی الله عنہ کا نہیں کہا
کے یا علی مدد کہنا غلط ہے بلکہ ، غوث پاک سے مدد کا پہلے کہا ہے ، بھائی مدد تو صرف الله سے ہے
اس میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتی
باقی میں شیعہ کے علاوہ سنیوں کو جانتا ہوں ، جو یا علی مدد کا نعرا لگاتے ہیں
-
الله کے سوا کسی سے مدد نہیں منگنی چاہیے
If you listen to the video, Dr sahib said, Very rarely people say Yah Muhammad Madad, majority says Yah Ali Madad. Because majority says Yah Ali Madad, Not Yah Gos Paak Madad, thats why I made that topic.
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)
Correct.
Khuda us din say pahlay mujhay utha lay jis din may in dono Azeem hastyon kay mutaliq doubt bhi karoon. In donon hastyon per may , meray gher walay qurbaan.
میں ذیل میں صحیح مسلم اور سنن نسائی جو سنیوں کی صحاح ستہ کی معتبر کتب ہیں سے دو احادیث نقل کر رہا ہوں جس میں سید المرسلین ﷺ کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ اور والد گرامی سیدنا عبداللہ علیہ السلام کو مشرک، جہنمی اور ناقابل مغفرت لکھا گیا ہے۔ یہ توہین رسالت یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ اس ناپاک جسارت کو رسول اللہ سے منسوب کیا گیا ہے۔
استغفراللہ نقل کفر کفر نہ باشد
اب تمہارے پاس منکر حدیث بننے کے علاوہ ایک رستہ یہ بھی ہے کہ حسب وعدہ تم ان گستاخانِ والدینِ رسول اللہ ﷺ کو جہنم واصل ہونے کی تمنا کا اظہار کرو۔

صحیح المسلم
باب الایمان
حدیث: 500

عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَبِي؟
قَالَ: فِي النَّارِ
فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، فَقَالَ: إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ

انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ میرا باپ کہاں ہے؟
آپ نے فرمایا : دوزخ میں
جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو آپ نے اسکو بلوایا اور فرمایا میرا باپ اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہیں

----------------------------
سنن النسائی
باب زیارۃ القبر المشرک
حدیث 2038

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی والدہ محترمہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو رونے لگ گئے اور آپ نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے پروردگار سے اپنی والدہ کے واسطے دعا کرنے کی اجازت مانگی تو مجھ کو اسکی اجازت نہیں مل سکی (کیوں کہ اللہ عز و جل مشرکین کی مغفرت نہیں فرمائے گا) پھر میں نے اُنکی قبر پر حاضری کی دعا مانگی تو مجھ کو اجازت مل گئی تو تم لوگ بھی قبور کی زیارت کیا کرو کیونکہ زیارتِ قبور موت کی یاد دلاتی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تجھے یہی غم کھائے جا رہا ہے کہ تیرا کوئی بزرگ مدد کرنے قابل کیوں نہیں ہوا؟
وجہ اسکی یہ ہے کہ جو ساری زندگی خود ہر میدان جنگ سے بھاگتے رہے وہ کسی کی کیا مدد کریں گے؟

میدان سے بھاگ نکلنے والوں کی کہانی ایک سنی عالم کی زبانی
----------------------------------------------------
میدان سے بھاگ نکلنے والوں کی کہانی ایک شیعہ کی زبانی

گویا سنی اور شیعہ کفار و مشرکین کو پشت دکھا کر بھاگ نکلنے والوں کی فہرست پر متفق ہیں
میدان سے غائب رہنے والوں کی کہانی کیا بیان کروں اشارہ ہی کافی ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر اسرار نے ہميشہ سچ بولا ُ لوگوں نے اُنکو کنٹروورشل بنانے کی ہميشہ کوشش کی اور منہ کی کھائی کيونکہ ڈاکٹر اسرار ہميشہ قرآن وسُنت کی بات کرتے رہے۔​
 
sangeen

Minister (2k+ posts)

تجھے یہی غم کھائے جا رہا ہے کہ تیرا کوئی بزرگ مدد کرنے قابل کیوں نہیں ہوا؟
وجہ اسکی یہ ہے کہ جو ساری زندگی خود ہر میدان جنگ سے بھاگتے رہے وہ کسی کی کیا مدد کریں گے؟

میدان سے بھاگ نکلنے والوں کی کہانی ایک سنی عالم کی زبانی
----------------------------------------------------
میدان سے بھاگ نکلنے والوں کی کہانی ایک شیعہ کی زبانی

گویا سنی اور شیعہ کفار و مشرکین کو پشت دکھا کر بھاگ نکلنے والوں کی فہرست پر متفق ہیں
Yani nabi ko bhi app ali ke samne kuch nahi samjhte?
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
If you listen to the video, Dr sahib said, Very rarely people say Yah Muhammad Madad, majority says Yah Ali Madad. Because majority says Yah Ali Madad, Not Yah Gos Paak Madad, thats why I made that topic.
بھائی میں نے اس لیے کہا حضرت علی کا ٹائٹل سے شیعہ حضرات غلط سمجھ کے الٹی لڑائی شروع کر دیں گیں آپ سے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میدان سے غائب رہنے والوں کی کہانی کیا بیان کروں اشارہ ہی کافی ہے
ہم جن کے میدان سے بھاگنے پر تنقید کرتے ہیں آپ انہی کو اپنا پیشوا مانتے ہیں
اور آپ "میدان سے غائب رہنے " والوں کو زبردستی ہمارے گروہ میں شامل کرتے ہیں حالانکہ ہم ایسے لوگوں پر تبرے بھیجتے رہتے ہیں
. .. . .
ویسے آپ نے میرے کمنٹ پر کوئی تبصرہ کیوں نہیں فرمایا ؟
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
میں ذیل میں صحیح مسلم اور سنن نسائی جو سنیوں کی صحاح ستہ کی معتبر کتب ہیں سے دو احادیث نقل کر رہا ہوں جس میں سید المرسلین ﷺ کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ اور والد گرامی سیدنا عبداللہ علیہ السلام کو مشرک، جہنمی اور ناقابل مغفرت لکھا گیا ہے۔ یہ توہین رسالت یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ اس ناپاک جسارت کو رسول اللہ سے منسوب کیا گیا ہے۔
استغفراللہ نقل کفر کفر نہ باشد
اب تمہارے پاس منکر حدیث بننے کے علاوہ ایک رستہ یہ بھی ہے کہ حسب وعدہ تم ان گستاخانِ والدینِ رسول اللہ ﷺ کو جہنم واصل ہونے کی تمنا کا اظہار کرو۔

صحیح المسلم
باب الایمان
حدیث: 500

عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَبِي؟
قَالَ: فِي النَّارِ
فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، فَقَالَ: إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ

انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ میرا باپ کہاں ہے؟
آپ نے فرمایا : دوزخ میں
جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو آپ نے اسکو بلوایا اور فرمایا میرا باپ اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہیں

----------------------------
سنن النسائی
باب زیارۃ القبر المشرک
حدیث 2038

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی والدہ محترمہ کی قبر پر تشریف لے گئے تو رونے لگ گئے اور آپ نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے پروردگار سے اپنی والدہ کے واسطے دعا کرنے کی اجازت مانگی تو مجھ کو اسکی اجازت نہیں مل سکی (کیوں کہ اللہ عز و جل مشرکین کی مغفرت نہیں فرمائے گا) پھر میں نے اُنکی قبر پر حاضری کی دعا مانگی تو مجھ کو اجازت مل گئی تو تم لوگ بھی قبور کی زیارت کیا کرو کیونکہ زیارتِ قبور موت کی یاد دلاتی ہے
I am tied up with a few things. But Quickly I can give you the response of Sunnis by a senior Sunni scholar , watch this video to understand if Prophet Muhammad's parents would go to heaven or Hell? It would also reveal how I think about them and what majority of sunni think about them.

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Moosa (Moses) said to him (Khidr) “May I follow you so that you teach me something of that knowledge (guidance and true path) which you have been taught (by Allah)?” (Quran, Surah Kahf:66)

Al-Khidr replied:

“Verily! You will not be able to remain patient with me, O Moses! I have some of the knowledge of Allah which He has taught me and which you do not know, while you have some knowledge which Allah has taught you which I do not know.”

Q-1 Hazrat Khidr and Hazrat Musa are from two different times, how Hazrat Khidr was able to help Hazrat Musa?

Q-2 Did Hazrat Musa commit Shirk calling Khidr for help instead of Allah?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہم جن کے میدان سے بھاگنے پر تنقید کرتے ہیں آپ انہی کو اپنا پیشوا مانتے ہیں
اور آپ "میدان سے غائب رہنے " والوں کو زبردستی ہمارے گروہ میں شامل کرتے ہیں حالانکہ ہم ایسے لوگوں پر تبرے بھیجتے رہتے ہیں
. .. . .
ویسے آپ نے میرے کمنٹ پر کوئی تبصرہ کیوں نہیں فرمایا ؟
نظریہ ضرورت کے تحت تقیہ فرما کر دو بول دینے سے تبرا کا حق ادا نہیں ہوتا. اگر آپ نے غائب رہنے والوں پر تبرا کرنے کا حق ادا کیا ہوتا تو یوں یقین دلانے کی ضرورت نا پڑتی

سابقہ کمنٹ کے جواب کا ادھار باقی ہے​
 
Status
Not open for further replies.