M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
راز کو بھی اس فورم کا موڈ بنا دو، ویلا بیٹھا رہتا ہے، چالیس ہزار پوسٹیں کوئی مذاق ہے بھلا
:)
اس فورم کے دو ممبر ایسے ہیں جن کو موسٹ ویلے ممبرز آف دی فورم کا ایوارڈ ملنا چاہئے۔ ایک راز اور دوسری نادان۔
راز کی چالیس ہزار پوسٹیں بھی ایسی کہ ہر پوسٹ کی لمبائی نارمل ممبر کی پوسٹ سے چار پانچ گنا زیادہ ہوتی ہے۔