Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
مسلہ تھریڈ کو سٹک کرنے سے نہیں بلکے مس لیڈ کرنے کا ہے وہ تھریڈ ٹاپ پر چڑھ کر بیٹھی ہوتی ہیں رائٹ ڈسکسڈ ناؤ کے انڈر جنمیں پوسٹ ہو رہی نہیں ہوتیں اور جنمیں پوسٹس ہوتی ہیں انکو اوپر آنے نہیں دیا جاتا ، جو کے کھلم کھلا نا انصافی ہے ، ہم اس کے خلاف ہیں کے یہ مس لیڈنگ ختم کی جاۓ ہر تھریڈ کو اسکی ایکٹویٹی کے حساب سے اوپر جانا چاہئیے یہی انصاف ہے کچھ تھریڈز
کو ہوم پیج پر بھی نہیں لایا جاتا ظاہر ہے وہ تھوڑی دیر بعد مر جاتی ہیں
جی ہاں یہی ہونا چاہیے کے ہر تھریڈ کو اس کی ایکٹیویٹی کے حساب سے اوپر آنا چاہیے
لیکن یہاں پر تو الٹا ہی حساب ہے
جیسے ہی فورم پر آو تو ڈنگر ڈاکٹر شاہد مسعود کی شکل دیکھنے کو ملتی ہے
شاہد مسعود بوٹ پالشیا ہے اور اسی بات کی قیمت ہم ممبرز کو چکانی پڑھ رہی ہے